میں نے سیاسی بیان دیا نہ رائے، یہ ہماری فائنڈنگز ہیں کہ سازش نہیں ہوئی:ISPR

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
IF ITS NOT CONSPIRACY, THEN WHO WAS DIRECTED TO REMOVE IMRAN OTHER WISE STAY READY FOR CONSIQUENCES. NAME THOSE WORKING FOR FOREIGN LORDS PUBLICLY.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کی جتنی موٹی عقل ہے اسکی عقل کے مطابق یہی بندہ پاکستان کو ڈبو سکتا ہے یہئ باجوے کا اصل مشن ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سعادت حسن‏ منٹو لکھتے ہیں کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ھیرا منڈی چلا گیا.
جس گھر میں گیا تھا وھاں کی نائیکہ 2 عدد ونڈو ائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رھی تھی.
میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رھے ھیں آپ کو سردی بھی لگ رھی ھے آپ ایک بند کر دیں تا کہ آپ کا بل بھی کم آئے ‏گا تو وہ مسکرا کر بولی کہ، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".
منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئے اور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کے لیے جانا پڑ گیا. شدید گرمی کا موسم تھا،
صاحب جی شدید گرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ھوئے تھے اور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر ‏فل آب و تاب کے ساتھ چل رھے تھے اور صاحب کو سردی بھی محسوس ھو رھی تھی.
میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تا کہ بل کم آئے گا تو صاحب بہادر بولے،
"اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".
منٹو کہتا کہ میرا ذھن فوراً اسی محلہ کی نائیکہ کی طرف چلا گیا کہ دونوں کے مکالمے اور سوچ ‏ایک ھی جیسے تھی، تب میں پورا معاملہ سمجھ گیا۔یعنی اس ملک کے تمام ادارے ایسی ہی نائیکہ سوچ رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں ہیں۔۔۔۔۔!