میں نے پڑھا تھا کوا ہوشیار پرندہ ہے، جیل میں غور سے دیکھا : شہباز شریف

Haha

Minister (2k+ posts)
ابے گھونچوانڈیانا جونز کی پائریٹڈ کاپی
حسب حال
اور تمہارے حالات کے مطابق
شعر کچھ یوں بنتا ہے

دیکھا جو تیر کھاکےکمیں گاہ کی طرف
اپنی ہی بھتیجی سے ملاقات ہوگئی
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Kamran Khan , establishment aur Malik Riaz ka pithoo, interviewing Shahbaz Shareef??? Hmmmmmm..... ?
Simply he knows how to live in Pakistan.
He is meteorologist knows what will be new direction of wind.
He used to praise Iftikhar Chaudry, Kayani, Raheel and after that huge allegations of corruption & incompetence.
The way he lives and enjoy Europe trip . Arab prince can dream.
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
یہ کیسا عقوبت خانہ ہے جہاں صبح کی واک بھی ہوتی ہے ورزش بھی ہوتی ہے اور پھر ناشتہ بھی ملتا ہے اور مطالعہ کا وقت بھی پاکستانی عوام کو ایسے عقوبت خانے کب نصیب ہوں گے ؟
Please throw the entire nation, at least the bottom 50% in that jail. Them and their children might be saved from drowning/poisoning/being sold off/disease/etc due to poverty.
Let's start a petition..
Bastards.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
NO ONE AASK THIS HARMI WHERE THESE TT COME FROM HOW UR MONEY INCREASE
He already provided money trail. His buffaloes are responsible for the increase in his wealth. If any question one should ask his buffaloes.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سارا پاکستان جانتا ھے یہ سارا خاندان کالے کوے والی نسل سے تعلق رکھتا ھے لیکن پٹواریوں، حرام خور میڈیا اور اداروں کی کالی بھیڑوں کو اس خاندان کا رنگ سفید نظر آتا ھے اب اس میں کیا ھے کالے کو سفید اور سفید کو کالا رنگ بنانا پاکستان کے حرام خور میڈیا اور حرام خور اداروں کی کالی بھیڑوں کا فن ھے اب اس میں کیا ھے ایسا تو پاکستان کے قانون میں ھے اس کی مثال شریف مافیاز اور قاضی فائز کے کیس میں عوام کو کھلی نشانیاں دیکھائی گئی ہیں اب اس میں کیا ھے یہ تو پاکستان کا کالا قانون ھے جو حرام خوروں کی کالک کو سفید بنا کر دیکھاتے ہیں اور حرام خور میڈیا کے صحافی اینکرز اس میں پیش پیش ہیں اب اس میں کیا ھے حرامیوں نے تو ایسا ہی کرنا ہوتا ھے اور ہر دور میں ہوتا ھے لیکن اس دور میں سوشل میڈیا کی برکتوں سے ان سب حرامیوں کے کرتوت عوام کے سامنے آگئے ہیں
 
Last edited: