میں نے کہا تھا کہ فورن ریمیٹنس کا بڑھنا عمران خان کی مچائی تباہی کی وجہ سے

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Prime-Minister-Imran-Khan-Praises-Overseas-Pakistanis-for-New-Record-in-Remittances.jpg

دو سالوں سے عمران خان اور اس کے باندروں نے قوم کے لئے وختہ پا کے رکھا ہوا تھا کہ جی ملک کی تاریخ کے ریکارڈ فورن ریمیٹنس آ رہی ہیں - اور ول بائٹ جیسے یہ دھمکیاں دیتے پھرتے تھے کہ جی عمران خان کو نکالا تو فورن ریمیٹنس بند ہو جایں گے - اور میں اس کو کہتا تھا کہ میٹافوریکلی سپیکنگ اس سے تیرا اپنا پیو ہی پکھا مرے گا کیوں کہ فورن ریمیٹنس کے بڑھنے کی اصل وجہ وہ تباھی ہے جو عمران خان نے مچائی ہے - لوگ باہر سے زیادہ پیسہ اس لئے بھیج رہے ہیں کہ یہاں ان کے پچھلوں کا جینا عذاب ہوا ہے - بارلے عمران خان کو جتنا مرضی پوجیں - لیکن جب بھی اصل اور ذاتی مسئلہ آے تو اس کو لت مارنے سے بلکل نہیں کتراتے
چوروں کی حکومت کے آتے ہی ایک مہینے میں ریمیٹنس میں بارہ فیصد اضافہ ہو گیا - کیوں کہ عمران خان نے جاتے جاتے پٹرول پر سبسڈی دے کر ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے

FSnleAWXsAAlfnf

اب یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ کچھ بارلے بینکوں کے بجاۓ ہنڈی اور حوالے کو استمعال کرنے کا سوچیں کیوں کہ ان کا لیڈر ٢٠١٤ میں کنٹینر پر کھڑا ہو کر ان کو وطن کے ساتھ اسی غداری کے بھاشن دیتا تھا - ان غداروں کے لئے حکومت کو آنکھیں کھول کر رکھنی چاهیے - ہنڈی سے پیسہ وصول کرنے والوں کو جیلوں میں تن دینا چاہئے

Will_Bite Citizen X Dr Adam arifkarim Shahid Abassi Sohail Shuja Maharaj Siyasi jani1 Terminator; sensible Sonya Khan Okara Munawarkhan Siberite Mocha7 Tit4Tat Bubber Shair
 
Advertisement

Citizen X

President (40k+ posts)

Darpook harami ghaddar
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

راجے توں چپ کرکے بیھ . تینوں نوم چومسکی بنن دی زیادہ ضرورت نئیں
جو حالات تیرے غداراں نے تن ہفتے اچ کر دتے نیں ہن تسی پٹواری لوک کھوتا بریانی دی بجائے چوہا
🐀🐀🐀 بریانی کھان دی تیاری پھڑو

غلامی_نامنظور_مارچ #
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وطن سے غداری کرنے کے تاریخی بھاش جو ایک غدار دیا کرتا تھا
Imran suggests use of Hundi system for transfer of money

Imran Khan calls for mass civil disobedience in Pakistan until PM steps down​

Terminator;

Minister (2k+ posts)
Prime-Minister-Imran-Khan-Praises-Overseas-Pakistanis-for-New-Record-in-Remittances.jpg

دو سالوں سے عمران خان اور اس کے باندروں نے قوم کے لئے وختہ پا کے رکھا ہوا تھا کہ جی ملک کی تاریخ کے ریکارڈ فورن ریمیٹنس آ رہی ہیں - اور ول بائٹ جیسے یہ دھمکیاں دیتے پھرتے تھے کہ جی عمران خان کو نکالا تو فورن ریمیٹنس بند ہو جایں گے - اور میں اس کو کہتا تھا کہ میٹافوریکلی سپیکنگ اس سے تیرا اپنا پیو ہی پکھا مرے گا کیوں کہ فورن ریمیٹنس کے بڑھنے کی اصل وجہ وہ تباھی ہے جو عمران خان نے مچائی ہے - لوگ باہر سے زیادہ پیسہ اس لئے بھیج رہے ہیں کہ یہاں ان کے پچھلوں کا جینا عذاب ہوا ہے - بارلے عمران خان کو جتنا مرضی پوجیں - لیکن جب بھی اصل اور ذاتی مسئلہ آے تو اس کو لت مارنے سے بلکل نہیں کتراتے
چوروں کی حکومت کے آتے ہی ایک مہینے میں ریمیٹنس میں بارہ فیصد اضافہ ہو گیا - کیوں کہ عمران خان نے جاتے جاتے پٹرول پر سبسڈی دے کر ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے

FSnleAWXsAAlfnf

اب یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ کچھ بارلے بینکوں کے بجاۓ ہنڈی اور حوالے کو استمعال کرنے کا سوچیں کیوں کہ ان کا لیڈر ٢٠١٤ میں کنٹینر پر کھڑا ہو کر ان کو وطن کے ساتھ اسی غداری کے بھاشن دیتا تھا - ان غداروں کے لئے حکومت کو آنکھیں کھول کر رکھنی چاهیے - ہنڈی سے پیسہ وصول کرنے والوں کو جیلوں میں تن دینا چاہئے

Will_Bite Citizen X Dr Adam arifkarim Shahid Abassi Sohail Shuja Maharaj Siyasi jani1 Terminator; sensible Sonya Khan Okara Munawarkhan Siberite Mocha7 Tit4Tat Bubber Shair
کرپشن کی گندگی میں رینگنے والے کیڑے ۔ ۔ ۔
" ۔"جب بچّہ جننے کی ہمّت نہیں تھی،،،تو نیچے لیٹ کر پانی پانی کی کیا لوڑ تھی ؟؟؟

Nice2MU

او چول پٹواری اسکا اثر اتنی آسانی سے کم نہیں ہوگا کیونکہ عمران نے زیادہ تر رمیٹنس کو چینالائز کر دیا یے۔ اب حوالے سے بھیجنا مشکل اور بینک سے آسان ہے۔۔

یہی کام گنجے اور زرداری بھی کر سکتے تھے لیکن ان حرامخوروں سے اللہ تعالیٰ نے اچھا کام لینا ہی نہیں۔۔ اسلیے پرائے کارناموں پہ جھنڈا گاڑنے کی ضرورت نہیں ازلی پٹواری
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجے توں چپ کرکے بیھ . تینوں نوم چومسکی بنن دی زیادہ ضرورت نئیں
جو حالات تیرے غداراں نے تن ہفتے اچ کر دتے نیں ہن تسی پٹواری لوک کھوتا بریانی دی بجائے چوہا
🐀🐀🐀 بریانی کھان دی تیاری پھڑو

غلامی_نامنظور_مارچ #
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ ایک مہینے میں ہوا کیا ہے کیوں ریمٹنس ١٢ فیصد بڑھ گے ہیں - چوروں کی حکومت میں
یہ سٹیٹ بینک نے کہا ہے جی کسی پڑواری اخبار نے نہیں
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
Prime-Minister-Imran-Khan-Praises-Overseas-Pakistanis-for-New-Record-in-Remittances.jpg

دو سالوں سے عمران خان اور اس کے باندروں نے قوم کے لئے وختہ پا کے رکھا ہوا تھا کہ جی ملک کی تاریخ کے ریکارڈ فورن ریمیٹنس آ رہی ہیں - اور ول بائٹ جیسے یہ دھمکیاں دیتے پھرتے تھے کہ جی عمران خان کو نکالا تو فورن ریمیٹنس بند ہو جایں گے - اور میں اس کو کہتا تھا کہ میٹافوریکلی سپیکنگ اس سے تیرا اپنا پیو ہی پکھا مرے گا کیوں کہ فورن ریمیٹنس کے بڑھنے کی اصل وجہ وہ تباھی ہے جو عمران خان نے مچائی ہے - لوگ باہر سے زیادہ پیسہ اس لئے بھیج رہے ہیں کہ یہاں ان کے پچھلوں کا جینا عذاب ہوا ہے - بارلے عمران خان کو جتنا مرضی پوجیں - لیکن جب بھی اصل اور ذاتی مسئلہ آے تو اس کو لت مارنے سے بلکل نہیں کتراتے
چوروں کی حکومت کے آتے ہی ایک مہینے میں ریمیٹنس میں بارہ فیصد اضافہ ہو گیا - کیوں کہ عمران خان نے جاتے جاتے پٹرول پر سبسڈی دے کر ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے

FSnleAWXsAAlfnf

اب یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ کچھ بارلے بینکوں کے بجاۓ ہنڈی اور حوالے کو استمعال کرنے کا سوچیں کیوں کہ ان کا لیڈر ٢٠١٤ میں کنٹینر پر کھڑا ہو کر ان کو وطن کے ساتھ اسی غداری کے بھاشن دیتا تھا - ان غداروں کے لئے حکومت کو آنکھیں کھول کر رکھنی چاهیے - ہنڈی سے پیسہ وصول کرنے والوں کو جیلوں میں تن دینا چاہئے

Will_Bite Citizen X Dr Adam arifkarim Shahid Abassi Sohail Shuja Maharaj Siyasi jani1 Terminator; sensible Sonya Khan Okara Munawarkhan Siberite Mocha7 Tit4Tat Bubber Shair
abay bheekari peechlay saal bhe itna he aaya tha couple of billions more, or abhe Khan ny remittance rooknay ka kaha bhe nahi hy, agar keh dia phir daykh kia hota hy ,

aawain chawal marri hy as usual
 
Saad Yaseen

Voter (50+ posts)
Prime-Minister-Imran-Khan-Praises-Overseas-Pakistanis-for-New-Record-in-Remittances.jpg

دو سالوں سے عمران خان اور اس کے باندروں نے قوم کے لئے وختہ پا کے رکھا ہوا تھا کہ جی ملک کی تاریخ کے ریکارڈ فورن ریمیٹنس آ رہی ہیں - اور ول بائٹ جیسے یہ دھمکیاں دیتے پھرتے تھے کہ جی عمران خان کو نکالا تو فورن ریمیٹنس بند ہو جایں گے - اور میں اس کو کہتا تھا کہ میٹافوریکلی سپیکنگ اس سے تیرا اپنا پیو ہی پکھا مرے گا کیوں کہ فورن ریمیٹنس کے بڑھنے کی اصل وجہ وہ تباھی ہے جو عمران خان نے مچائی ہے - لوگ باہر سے زیادہ پیسہ اس لئے بھیج رہے ہیں کہ یہاں ان کے پچھلوں کا جینا عذاب ہوا ہے - بارلے عمران خان کو جتنا مرضی پوجیں - لیکن جب بھی اصل اور ذاتی مسئلہ آے تو اس کو لت مارنے سے بلکل نہیں کتراتے
چوروں کی حکومت کے آتے ہی ایک مہینے میں ریمیٹنس میں بارہ فیصد اضافہ ہو گیا - کیوں کہ عمران خان نے جاتے جاتے پٹرول پر سبسڈی دے کر ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے

FSnleAWXsAAlfnf

اب یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ کچھ بارلے بینکوں کے بجاۓ ہنڈی اور حوالے کو استمعال کرنے کا سوچیں کیوں کہ ان کا لیڈر ٢٠١٤ میں کنٹینر پر کھڑا ہو کر ان کو وطن کے ساتھ اسی غداری کے بھاشن دیتا تھا - ان غداروں کے لئے حکومت کو آنکھیں کھول کر رکھنی چاهیے - ہنڈی سے پیسہ وصول کرنے والوں کو جیلوں میں تن دینا چاہئے

Will_Bite Citizen X Dr Adam arifkarim Shahid Abassi Sohail Shuja Maharaj Siyasi jani1 Terminator; sensible Sonya Khan Okara Munawarkhan Siberite Mocha7 Tit4Tat Bubber Shair
beta, abhi khan ne kaha nahi hai, band krdiye humne pese bhejna to tumhari hukoomat 4 din bhi nahi reh sakay gi.
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
beta, abhi khan ne kaha nahi hai, band krdiye humne pese bhejna to tumhari hukoomat 4 din bhi nahi reh sakay gi.
چاچا جی مجھے پتا ہے -عمران خان وقت آنے پر کسی بھی غداری کا حکم دے سکتا ہے آپ کو - اس کی فطرت میں شامل ہے یہ --- پہلے بھی یہ کام کر چکا ہے
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
چاچا جی مجھے پتا ہے -عمران خان وقت آنے پر کسی بھی غداری کا حکم دے سکتا ہے آپ کو - اس کی فطرت میں شامل ہے یہ --- پہلے بھی یہ کام کر چکا ہے
ghadari to bajwa or anjum ny kre hy ,
or nawaz shabaz maryam zardari diesel to pahlay he qualify kr chukay hain phansi ky leyain, it just a matter of time,
ooh any as you can see every day jalsa and record number of people in every city

ur pdm is long gone
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی کامیابیوں کا بھونڈے طریقے سے کریڈٹ لینے آیا پٹواری۔
ءنڈی کے کاروبار کرنے والوں کی کمر توڑ گیا عمران اس لیے اب تمام پیسہ بینکنگ چینل سے ہی آتا ہے ۔اور ان ملکوں سے جہاں پاکستانی مزدوری کرنے جاتے ہیں وہ شہریت نہیں دیتے وہاں سے بینکنگ چینل سے ہی آئے گا کیونکہ کرونا کا فایدہ اٹھا کر سب ملکوں نے بھی ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کا تیا پانچہ کر دیا۔
لیکن جن لوگوں نے عمران خان کی سپورٹ کے لیے پیسہ اس اکاوٹ میں ان ملکوں سے حمع کروایا تھا جو بیرون ملک شہری ہیں وہ اس پر خفا ہیں یہ مہینہ رمضان اور عید کا تھا اس لیے لوگوں نے دنیا بھر سے زکات بھی بھیجی اور اب اس اکاونٹ پر ٹیکس لگانا چاہتے ہیں مربھکے ارب پتی حکمران ۔
اوور سیز کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ امپورٹڈ صرف چند دن کے لیے ہیں
 
Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
چاچا جی مجھے پتا ہے -عمران خان وقت آنے پر کسی بھی غداری کا حکم دے سکتا ہے آپ کو - اس کی فطرت میں شامل ہے یہ --- پہلے بھی یہ کام کر چکا ہے
قوم کو غداروں کا پتہ چل گیا ہے اب انکا پتہ کاٹنے کا وقت آ گیا ہے
 
Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
Prime-Minister-Imran-Khan-Praises-Overseas-Pakistanis-for-New-Record-in-Remittances.jpg

دو سالوں سے عمران خان اور اس کے باندروں نے قوم کے لئے وختہ پا کے رکھا ہوا تھا کہ جی ملک کی تاریخ کے ریکارڈ فورن ریمیٹنس آ رہی ہیں - اور ول بائٹ جیسے یہ دھمکیاں دیتے پھرتے تھے کہ جی عمران خان کو نکالا تو فورن ریمیٹنس بند ہو جایں گے - اور میں اس کو کہتا تھا کہ میٹافوریکلی سپیکنگ اس سے تیرا اپنا پیو ہی پکھا مرے گا کیوں کہ فورن ریمیٹنس کے بڑھنے کی اصل وجہ وہ تباھی ہے جو عمران خان نے مچائی ہے - لوگ باہر سے زیادہ پیسہ اس لئے بھیج رہے ہیں کہ یہاں ان کے پچھلوں کا جینا عذاب ہوا ہے - بارلے عمران خان کو جتنا مرضی پوجیں - لیکن جب بھی اصل اور ذاتی مسئلہ آے تو اس کو لت مارنے سے بلکل نہیں کتراتے
چوروں کی حکومت کے آتے ہی ایک مہینے میں ریمیٹنس میں بارہ فیصد اضافہ ہو گیا - کیوں کہ عمران خان نے جاتے جاتے پٹرول پر سبسڈی دے کر ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے

FSnleAWXsAAlfnf

اب یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ کچھ بارلے بینکوں کے بجاۓ ہنڈی اور حوالے کو استمعال کرنے کا سوچیں کیوں کہ ان کا لیڈر ٢٠١٤ میں کنٹینر پر کھڑا ہو کر ان کو وطن کے ساتھ اسی غداری کے بھاشن دیتا تھا - ان غداروں کے لئے حکومت کو آنکھیں کھول کر رکھنی چاهیے - ہنڈی سے پیسہ وصول کرنے والوں کو جیلوں میں تن دینا چاہئے

Will_Bite Citizen X Dr Adam arifkarim Shahid Abassi Sohail Shuja Maharaj Siyasi jani1 Terminator; sensible Sonya Khan Okara Munawarkhan Siberite Mocha7 Tit4Tat Bubber Shair

اور اس صدی کے سب سے وڈے باہرلے کا سناؤ کہ اسکو ڈاکٹر کب کماد میں واپس آنے کی اجاجت دیں گے ؟

A.jokhio

yeh total 10 months a cumulative data hai...sirf May ka naheen...khua mukha khush hone ke oer bhi bohat zarayae hain...data se kyon khael rahe hain?...
 
AZ1

Senator (1k+ posts)
ppl sent money due to ramazan, zakat, eid and then imran khan campaign for shaukat khanum donation and then imran khan also launch a website namanzoor etx website where people made donations in huge number.

let the report of may and june come then things will be clear.
 
Sponsored Link