میں پیسے لینے والوں پر لعنت بھیجتاہوں،منحرف ایم این اے غفاروٹو

wattpp111.jpg

ناراضی ظاہر کرو تو الزامات لگتے ہیں،عدم اعتماد پر ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا،غفاروٹو

پی ٹی آئی کے ناراض رکن قومی اسمبلی غفار وٹو نے دل کی بات کہہ ڈالی، ویڈیو پیغام میں کہاکہ تین سالوں میں اپنے حلقے میں ایک کام بھی نہ کرواسکا،جب کام نہ ہونے پر کوئی ناراضگی کا اظہار کرتا ہے تو ہم پر الزام لگا دیے جاتے ہیں۔

این اے 166 بہاولنگر سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی غفار وٹو نے پیغام میں کہا کہ میں 2018 میں حلقہ این اے 166 بہاولنگر سے آزاد حیثیت سے جیتا،اور الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی، کیوں کہ اس وقت پی ٹی آئی کا نعرہ تھا کرپشن مکاؤ ۔

انہوں نے کہا کہ میں حکومت کے ساڑھے تین سالوں میں اپنے حلقے میں ایک کام بھی نہ کرواسکا، میرا مطالبہ تھا کہ میرے حلقے کو سی پیک اور موٹروے کے ساتھ لنک کیا جائے لیکن وہ بھی نہ ہوسکا،اور جب ہمارا کام نہ ہونے پر کوئی ناراضی کا اظہار کرتے ہیں تو ہم پر الزام لگا دیے جاتے ہیں۔

غفار وٹو کا مزید کہنا تھا کہ حکومتی وزار کی جانب سے مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں نے کروڑوں روپے لیے اور منحرف ہوگیا، میں پیسے لینے اور دینے والے دونوں پر لعنت بھیجتا ہوں، رشوت لینے اور دینے والا دونوں ہی جہنمی ہیں،میں سندھ ہاؤس گیا ہی نہیں اور وہ جھوٹا الزام بھی مجھ پر لگایا گیا کہ میں سندھ ہاؤس میں تھا، عدم اعتماد پر اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا۔
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
economical crisis, corona etc sab samnay hai aur next election mai time hai, next election jeetney ke liye funding tou jari hoti lazmi ap ko area mai kaam karwanay development ke hawalay se but after this ap ne apni izzat, voter ks confidence etc sab dao per laga dia

opposition jeet bhi jaye tou kia ap ki izzat wapus ajani awam mai? ya kia guranttee hai wo deinge funds ap ko development ke liye.

Aur yeh batein tab ziyada weight rakhti ja
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن کس کی ختم کرنی تھی؟ نون لیگ کی یا لیپلز پارٹی کی؟ وہ ان کی پارٹی میں شامل ہو کر ختم کرو گے؟ پیسے پر لعنت بھیجتے ہو پیسے سے ملنے والی چیزوں پر تو نہیں نا؟ اور نون لیگ سی پیک بہاولنگر سے گزارے گی؟ اور سی پیک کیا پاکستان کے شہر سے گزرے گا؟
وہ نون لیگ جو ساوتھ پنجاب کے فےڈ لاہقر پر لگاتی تھی اس پر کوی احتجاج ؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر کوئی کام نہیں ہوتا تو پھر استعفیٰ دے کے وآپس الیکشن لڑ لے۔۔ اگر اتنی بکواس کے بعد بھی انہی چوروں کے ساتھ جانا ہے تو پھر تیری ساری باتیں سوائے بکواس کے کچھ نہیں۔۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
پہلےخود پر ہی لعنت بھیج جو اپنا ایمان زرداری ہاتھوں بیچ دیا . ووٹ عمران خان کے نام پر لیا
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Chal bgrta... Asi tere tey lanat phjney a... Eni sharam hundi tey wstefa denda pehley... Kutey tey tu utey
 
such786

Senator (1k+ posts)
App itnie hi imandar ho tto Zara pressie dainien Walton per be lanat bhaij do. And Kia tum sind House apnie kisi chahnie Wali ko dhoondnie gaie thie.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
If he has any dignity and self-respect than he should resign.He can say he didn’t take any money but no one is going to believe him.He is siding with corrupt parties.Anyone who supports Nawaz,Zardari and Fazlu is corrupt.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Ju rishwat Lai laye woh Quran uthanay main Kya masla ho ga?
Sirf jahil hi in Kay Quran uthanay par yqeen Kar sakta hai
Quran / half tu ticket latte hoa aur election lartay hoa bhi Kya jata ha
 
saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
wattpp111.jpg

ناراضی ظاہر کرو تو الزامات لگتے ہیں،عدم اعتماد پر ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا،غفاروٹو

پی ٹی آئی کے ناراض رکن قومی اسمبلی غفار وٹو نے دل کی بات کہہ ڈالی، ویڈیو پیغام میں کہاکہ تین سالوں میں اپنے حلقے میں ایک کام بھی نہ کرواسکا،جب کام نہ ہونے پر کوئی ناراضگی کا اظہار کرتا ہے تو ہم پر الزام لگا دیے جاتے ہیں۔

این اے 166 بہاولنگر سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی غفار وٹو نے پیغام میں کہا کہ میں 2018 میں حلقہ این اے 166 بہاولنگر سے آزاد حیثیت سے جیتا،اور الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی، کیوں کہ اس وقت پی ٹی آئی کا نعرہ تھا کرپشن مکاؤ ۔

انہوں نے کہا کہ میں حکومت کے ساڑھے تین سالوں میں اپنے حلقے میں ایک کام بھی نہ کرواسکا، میرا مطالبہ تھا کہ میرے حلقے کو سی پیک اور موٹروے کے ساتھ لنک کیا جائے لیکن وہ بھی نہ ہوسکا،اور جب ہمارا کام نہ ہونے پر کوئی ناراضی کا اظہار کرتے ہیں تو ہم پر الزام لگا دیے جاتے ہیں۔

غفار وٹو کا مزید کہنا تھا کہ حکومتی وزار کی جانب سے مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں نے کروڑوں روپے لیے اور منحرف ہوگیا، میں پیسے لینے اور دینے والے دونوں پر لعنت بھیجتا ہوں، رشوت لینے اور دینے والا دونوں ہی جہنمی ہیں،میں سندھ ہاؤس گیا ہی نہیں اور وہ جھوٹا الزام بھی مجھ پر لگایا گیا کہ میں سندھ ہاؤس میں تھا، عدم اعتماد پر اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا۔
Backwash band karo ! Pti nay kaamnahi kia tu resign karo ,mafia ki good main kiun betray!!??