نئی چال؟ تحریک انصاف نے اسلام آباددھرنے کی درخواست واپس لے لی

ikhihb.jpg

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست واپس لے لی

کیا تحریک انصاف کا لانگ مارچ صرف راولپنڈی تک رہے گا؟ تحریک انصاف لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل نہیں ہوگا؟ تحریک انصاف کے آج اقدام نے سب کو حیران کردیا۔

تحریک انصاف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوران سماعت درخواست واپس لینے کی استدعا کی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست لینے کی استدعا منظور کرلی
https://twitter.com/x/status/1594910842323177472
پی ٹی آئی کے اس اقدام کو معنی خیز قرار دیا جارہا ہے، وفاقی حکومت گزشتہ 2 ماہ سے کنٹینٹرز کی پکڑ دھکڑ میں مصروف تھی، سڑکیں بند کررہی تھی، مختلف اقدامات کررہی تھی، دوسرے صوبوں سے پولیس کو بلارہی تھی لیکن اس اقدام نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

سوشل میڈیاصارفین کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے راناثناء اللہ اور آئی جی اسلام آباد کی کوششوں کودھچکا پہنچاہے اور دوسرا پنڈی میں بھی اگر لانگ مارچ رہتا ہے تووہ بھی حکومت کیلئے پریشان ہوگا کیونکہ اسلام آباد جانیوالی تمام سڑکیں پنڈی سے ہوکر گزرتی ہیں۔

اس پرصدیق جان نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اب جو ہوگا پنڈی میں ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1594910841903910914
عمرانعام نے تبصرہ کیا کہ لانگ مارچ کا آخری پڑاو اب راولپنڈی ہوگا
https://twitter.com/x/status/1594913402954162178
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اعلیٰ، اعلیٰ......... نہایت اعلیٰ

کوئی چریا ہی ہو گا جو ان ٹھگوں کی ٣٥ شرائط مانے
عمران خان نے اپنی نپی تلی چالوں سے ان غداروں کو پاگل کر کے رکھ دیا ہے . یہ لوگ اپنے آپ کو بڑے گھاگ سیاستدان سمجھتے تھے اور ساتھ میں یہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے جج بھی اپنی ججی جھاڑنے کے لیے اچھل اچھل کر ریمارکس اور فیصلے دے رہے تھے . چوپو ھن بیہہ کے

پُتر اگلا توڈا پیو وے
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پرابلم کی جڑ پنڈی ہے تو اسلام آباد جانے کا کیا فائدہ۔
پنڈی میں پڑاؤ اور باجوہ کو بھگاؤ۔
 
Glock

Senator (1k+ posts)
This marks the importance of Punjab Govt

I think all IK needed/wanted from this useless Govt was this march...nothing else..

So Rana spent billions in Isloo for nothing.. ?
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

اعلیٰ، اعلیٰ......... نہایت اعلیٰ

کوئی چریا ہی ہو گا جو ان ٹھگوں کی ٣٥ شرائط مانے
عمران خان نے اپنی نپی تلی چالوں سے ان غداروں کو پاگل کر کے رکھ دیا ہے . یہ لوگ اپنے آپ کو بڑے گھاگ سیاستدان سمجھتے تھے اور ساتھ میں یہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے جج بھی اپنی ججی جھاڑنے کے لیے اچھل اچھل کر ریمارکس اور فیصلے دے رہے تھے . چوپو ھن بیہہ کے

پُتر اگلا توڈا پیو وے
Baap nahee

in ka Daadaa
 
Mujay lagta hai khan ko Khabr hai kay Haji koi gaand dalnay wala hai
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Mujay lagta hai khan ko Khabr hai kay Haji koi gaand dalnay wala hai

Mushkil hai.
Foj kay ander say support nahi milay gee.
Sahir aur Abbas kay bun'nay ka chance hai. In dono kay baghair koi gund dala he nahi ja sakta. Khas ker Sahir kay baghair kiounkeh sara action uunhi ke corps nay kerna hota hai.
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Mushkil hai.
Foj kay ander say support nahi milay gee.
Sahir aur Abbas kay bun'nay ka chance hai. In dono kay baghair koi gund dala he nahi ja sakta. Khas ker Sahir kay baghair kiounkeh sara action uunhi ke corps nay kerna hota hai.
Gaaand usee ko kahtay hai jo Logo ke marzi kay khilaaf dala jayai

Aab tak Haji nay jo Chawlain maree hai kiya putt liya kisee General nay
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Gaaand usee ko kahtay hai jo Logo ke marzi kay khilaaf dala jayai

Aab tak Haji nay jo Chawlain maree hai kiya putt liya kisee General nay
Uus waqat woh full command main jo tha.

Abb tow thkaa hoaa murdah ghora hai.... bistar e marag per. Haftay baad usay dafna diya jaaye gaa!
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Uus waqat woh full command main jo tha.

Abb tow thkaa hoaa murdah ghora hai.... bistar e marag per. Haftay baad usay dafna diya jaaye gaa!
Dr. Saab Agla aabhi be COAS hai

Bhoul na jana

Haji on Mission to Bankruptcy of Pakistan

he will make sure Job is done
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

اعلیٰ، اعلیٰ......... نہایت اعلیٰ

کوئی چریا ہی ہو گا جو ان ٹھگوں کی ٣٥ شرائط مانے
عمران خان نے اپنی نپی تلی چالوں سے ان غداروں کو پاگل کر کے رکھ دیا ہے . یہ لوگ اپنے آپ کو بڑے گھاگ سیاستدان سمجھتے تھے اور ساتھ میں یہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے جج بھی اپنی ججی جھاڑنے کے لیے اچھل اچھل کر ریمارکس اور فیصلے دے رہے تھے . چوپو ھن بیہہ کے

پُتر اگلا توڈا پیو وے
ڈاکٹر صاحب اسلام آباد میں پریشر اسلام آباد کے شہریوں کی طرف اندر سے آئے گا ، انشا اللہ وہی ان سے نہیں سنبھلے گا

آپ دعا کریں خان صاحب سمیت سبھی کارکن کو کچھ نقصان نہ پہنچے اور معاملات پر امن رہیں ، اسلام آبادمیں سیکور ٹی انتظامات بھی ممکن نہیں ،خاص طور جب حکومتی ایجنسیاں اور فیڈرل حکومت ہی حملہ کرنے کے درپے ہوں اور اسبار خان صاحب پر بڑا حملہ ہونے کا شدید خطرہ ہے ۔ ہر ورکر کیلئے دعا کریں
 
میں تو برادر ہر وقت خان کے لیے، پاکستانیوں سمیت دنیا کے تمام مسلمانوں کے لیے اور اپنے وطن کیلیے دل سے دعائیں کرتا ہوں . نہ میری صبح ان دعاؤں کے بغیر ہوتی ہے نہ رات، اور نہ ہی دن میں کبھی بھولتا ہوں .اب بھی یہی کہوں گا کہ اللہ خیر کرے

الله بخشے محترم قائد اعظم کے بعد عمران کے علاوہ اس ملک کے سب سے بڑے دشمن شروع دن سے اس ملک کے سیاستدان ہی رہے ہیں . نہ انکو کبھی ہدایت آئی ہے اور نہ ہی کبھی نصیب ہو گی