نئے الیکشن نہ ہوئےتو ہمارا حال سری لنکا جیسا ہوجائے گا- شوکت ترین

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ماضی میں نون لیگ کو درپیش تمام مشکلات کا سبب پی پی تھی. نون لیگ, پی پی کے مابین مذاق جمہوریت ہو گیا. دونوں نے ایک دوسرے کے جرم معاف کر دئیے. اب نون کی تمام مشکلات گزشتہ چار سالوں میں سمٹ گئی ہیں. اس سے قبل کا کہا سنا معاف
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جو آج مہنگای ہے اس پر آی ایم ایف سے معاہدہ کرنے والا یہی چول انسان تھا
یار کیوں جھوٹ بولتے ہو؟؟؟
اگر ایسا معاہدہ تھا تو اس کو ایک سال مزید کیوں بڑھانا چاہتے ہو؟؟؟