نئے نقشے پر بھارت کا سخت ردعمل : تیر نشانے پر لگا ہے

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
???????
tenor.gif
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکمرانوں سے پوچھنا تھا: "اگر بھارت کشمیر کی خصوصی حیثیت میں من مانی تبدیلی کرتا ہے

اس صورتحال سے نپٹنے کے لئے سابقہ حکمرانوں نے کیا منصوبہ بندی کر رکھی تھی اور موجود حکومت نے بھارتی حکومت کے اس اقدام کے خلاف کیا ٹھوس اقدامات کئے
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرک کی بتی۔ اب اگلے اگست تک ہم اسی "کامیابی" کا ڈھنڈورا پیٹتے رہیں گے۔
ایک شخص ٹھیک ٹھاک مار کھانے کے بعد منہ سجا کر کھڑا تھا۔ کسی نے پوچھا تم نے کیا کیا۔
میں نے اسے گالیاں دیں۔
کیا اس نے سنیں،
نہیں آواز بہت آہستہ تھی تھا، مگر اس نےمنہ ہلتےضرور دیکھ لیا ہو
گا۔​
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بھارت غلط نہیں کہہ رہا کہ سیکیوریٹی کاؤنسل کے 5 میں سے 4 ارکان اس کے ساتھ ہیں۔ فاٹف کا نام لے کر نزلہ بھی ہم پر گر رہا ہے۔ وہ کہہ رہا ہے کہ ہمارے ساتھ صرف چین ہے۔ اب یہ دیکھو کہ چین کے ساتھ کون ہے؟ کیا چین کے ساتھ سیکیوریٹی کاؤنسل کے یہ 4 ارکان کھڑے ہیں؟
جب چین کسی ملک کی مدد کے بغیر بھارت کو تگنی کا ناچ نچا سکتا ہے، جب یہی چین 1948 کی کوریا وار میں امریکیوں کی چڈی اتار سکتا ہے، تو پھر پاکستان آج چین کی بالواسطہ مدد کے ذریعے کشمیر پر جنگ کیوں نہیں کرسکتا؟
تم ایٹمی طاقت ہو، انڈیا کے باپ کے اندر بھی ہمت نہیں کہ ایٹم بم استعمال کر سکے۔ وہ کرے گا تو تمہیں کس نے روکا ہے استعمال کرنے سے؟ جو تباہی یہاں نہیں ہوسکتی وہ ہندوستان میں ہوگی کیوں کہ وہاں معاشی ترقی زیادہ ہے، وہاں انفرا اسٹرکچر بھی زیادہ ہے۔ ایک سائیکل والے سے زیادہ لینڈکروزر والے کو اپنی سواری کی سلامتی عزیز ہے۔
بھارت کا ری ایکشن بتا رہا ہے کہ اصل زمین دینا تو ایک درکنار، وہ کاغذوں میں بھی کشمیر کو پاکستان کا حصہ نہیں دیکھ سکتا، اور یہاں لوگ اسے اپنی کامیابی بتا رہے ہیں جیسے پاکستان نہیں انڈیا یا امریکا کی کتابوں میں کشمیر پاکستان کا حصہ بنا دیا گیا ہو۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

یہی تو کپتان کی باؤلنگ کا کمال ہے

Unpredictability!
ہم بے شک پورے ہندوستان کو پاکستان میں شامل کر لیں، اس سے کشمیر کی ایک انچ زمین بھی آزاد نہیں ہو گی۔
انڈیا کے کشمیر کو ضم کرنے کے ردعمل میں جب موجودہ حکومت نے عملی اقدام چھوڑ کر عالمی برادری کو دھائی دینے کی پالیسی اپنائی تھی، تو کہنے والوں نے کہہ دیا تھاکہ اس کا کچھ فائدہ نہیں ہو گا۔ اور سال پورا ہونے کو ہے، اس پالیسی کی ناکامی سر چڑھ کر بول رہی ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے علاقے میں ہر کوئی شیر ہوتا ہے۔جس طرح ترکی کے چرچ کو مسجد بنانا کوئی کارنامہ نہیں، اسی طرح اپنی ہی کتابوں میں نقشوں سے کھلواڑ کوئی کارنامہ نہیں ۔ ہاں کارنامہ تب ہو گا جب سپین کی مسجد قرطبہ بحال کی جائے، یا انڈیا کے نصاب میں کشمیر پاکستان کا حصہ بنے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ہم بے شک پورے ہندوستان کو پاکستان میں شامل کر لیں، اس سے کشمیر کی ایک انچ زمین بھی آزاد نہیں ہو گی۔
انڈیا کے کشمیر کو ضم کرنے کے ردعمل میں جب موجودہ حکومت نے عملی اقدام چھوڑ کر عالمی برادری کو دھائی دینے کی پالیسی اپنائی تھی، تو کہنے والوں نے کہہ دیا تھاکہ اس کا کچھ فائدہ نہیں ہو گا۔ اور سال پورا ہونے کو ہے، اس پالیسی کی ناکامی سر چڑھ کر بول رہی ہے۔

بھائی خیر اندیش آپ کو معلوم ہے کہ جنگ کرنے کے لیے ملک کی معیشت کا مضبوط ہونا سب سے زیادہ ضروری امر ہے . اب جن دگرگوں اور منفی حالات میں موجودہ حکومت کو یہ ملک ملا وہ ہم سب کے سامنے ہے . میری دانست میں حکومت اور مسلح افواج نے صحیح فیصلہ کیا کہ پہلے معیشت پر توجہ دی جائے اس کے بعد اور چیزوں کو دیکھا جائے گا اور حکومت مسلح افواج کی آشیر باد سے اس وقت سے یہی کچھ کرنے میں دن رات مصروف ہے
 
Kam

Minister (2k+ posts)

Do not worry, both economy and defence will be in hand.

You can't argue with people who have specific agenda or may be sitting somewhere in india.

You can check all posts from start to end by them, you ll understand.

Their agenda is same that "speak so much and consistant lies that lies overshadow the truth"
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ماشاءاللہ ، پاکستان زندہ باد ، پرائیم منسٹر عمران خان ژندہ باد ، نیا پاکستانی قومی نقشہ سب پاکستانیوں اور کشمیری بھائیوں کو بہت مبارک ہو ، کشمیر ہماری شہہ رگ ہے اور ہمارا اٹوٹ انگ ہے ، ہم کشمیر کو اپنے سےجدا رکھنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے, پاک چین دوستی زندہ باد
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Modi's Chaddi is wet already...
who knows better than him, the consequence of this Pakistani movie.
Surrender Modi & his ideological Saffron terror outfit RSS's existence will be at stake if Kashmir slips out of Hindu stan ?
تو اور تیرا باپ نیازی جس بے غیرت قوم سے تعلق رکھتے ہیں، ان کی اگر کوئی بدمعاش ماں بیٹی اٹھا کر لے جائے تو تم لوگ اس کے خلاف نقشے جاری کرو گے کہ اغوا کار فلاں جگہ پر بیٹھا ہے۔ کشمیر کے معاملے میں بھی تم ہجڑے، خواجہ سرا کی نسل یہی کر رہے ہو۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
ماشاءاللہ ، پاکستان زندہ باد ، پرائیم منسٹر عمران خان ژندہ باد ، نیا پاکستانی قومی نقشہ سب پاکستانیوں اور کشمیری بھائیوں کو بہت مبارک ہو ، کشمیر ہماری شہہ رگ ہے اور ہمارا اٹوٹ انگ ہے ، ہم کشمیر کو اپنے سےجدا رکھنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے, پاک چین دوستی زندہ باد
جب یہ نقشہ پیچھے سے گھسا کے منہ سے نکالو گے تو ایسی ہی بکواس کرو گے ناں۔
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
تم جاہلوں سے سوائے ڈینگیں مارنے کے کوئی کام نہیں ہوتا۔
نقشہ بنا لینے اور گانے بنا لینے سے کچھ نہیں ہوتا۔ کچھ حاصل کرنے کے لیے مرد بننا پڑتا ہے۔ کھدڑوں اور ہجڑوں کی طرح تالیاں پیٹنے سے مسئلے حل نہیں ہوتے۔
Jese aik mard dumm daba k London bhaag gya tha? Khota khors aur mard LoL
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
اپنے علاقے میں ہر کوئی شیر ہوتا ہے۔جس طرح ترکی کے چرچ کو مسجد بنانا کوئی کارنامہ نہیں، اسی طرح اپنی ہی کتابوں میں نقشوں سے کھلواڑ کوئی کارنامہ نہیں ۔ ہاں کارنامہ تب ہو گا جب سپین کی مسجد قرطبہ بحال کی جائے، یا انڈیا کے نصاب میں کشمیر پاکستان کا حصہ بنے۔
بھائی شکر کرو اس چرسی کے بچے نے صرف نقشہ جاری کیا ہے۔ اس کا کچھ بھروسہ نہیں کوکین کی زیادہ خوراک لے کر دن کے 4 بجے اٹھتا اور کہتا کہ کشمیر میاں والی سے 2 میل کے فاصلے پر ایک گاؤں کا نام ہے، بالکل جیسے جاپان جرمنی کا پڑوسی ہے۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
بھارت کا ری ایکشن بتا رہا ہے کہ اصل زمین دینا تو ایک درکنار، وہ کاغذوں میں بھی کشمیر کو پاکستان کا حصہ نہیں دیکھ سکتا، اور یہاں لوگ اسے اپنی کامیابی بتا رہے ہیں جیسے پاکستان نہیں انڈیا یا امریکا کی کتابوں میں کشمیر پاکستان کا حصہ بنا دیا گیا ہو۔
بھائی یہ بے غیرت نسل کے حرامی لوگ ہیں۔ ان کے اندر غیرت حمیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ دشمن ان کو چار جوتے مارے گا تو بولیں گے کہ دشمن ہم سے ڈر گیا ورنہ 40 مارتا۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Commando k payoun kon par gai thay? Mard? LoL
یہ والا کمانڈو فاتح کشمیر ہوتے ہوتے رہ گیا۔ برا ہو نواز شریف کے بچے کا جس نے فتح کو شکست میں تبدیل کر دیا۔ اور برا ہو جنرل باجوہ کا جس نے نواز شریف کے پلیٹ لیٹس گرا کے اسے لندن منتقل کر دیا۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
ہم بے شک پورے ہندوستان کو پاکستان میں شامل کر لیں، اس سے کشمیر کی ایک انچ زمین بھی آزاد نہیں ہو گی۔
انڈیا کے کشمیر کو ضم کرنے کے ردعمل میں جب موجودہ حکومت نے عملی اقدام چھوڑ کر عالمی برادری کو دھائی دینے کی پالیسی اپنائی تھی، تو کہنے والوں نے کہہ دیا تھاکہ اس کا کچھ فائدہ نہیں ہو گا۔ اور سال پورا ہونے کو ہے، اس پالیسی کی ناکامی سر چڑھ کر بول رہی ہے۔
کوئی مانے نہ مانے، میرا ماننا ہے کہ باجوہ اور نیازی، مودی سے ملے ہوئے ہیں۔ یہ دونوں جب امریکہ گئے تھے تو اصل میں کشمیر کا سودا کرنے اور افغانستان پر ڈیل کرنے ہی گئے تھے۔ لائن آف کنٹرول کے اس پار کشمیر یہ بھارت کے حوالے کر چکے ہیں، اس کے بدلے بھارت افغانستان اور بلوچستان میں مداخلت سے باز آجائے گا۔ باقی میڈیا میں جو کچھ چل رہا ہے یہ مودی اور باجوہ/نیازی کے مابین نورا کشتی ہے۔
بھارتی حرامزادے بھی بس ڈرامے کر رہے ہیں۔ فروری 2019 میں بھی دونوں ملکوں کی فوجوں نے ڈرامہ اور حرامی پن کیا تھا۔