نارووال :حادثے میں دانیال عزیز زخمی ہوگئے، جبکہ ٹرک ڈرائیور جاں بحق

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
62ab618ac7bde.jpg


نارووال: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شکر گڑھ نارروال روڈ بجھنہ سٹاپ پر لیگی رہنما دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ پیش آیاوہ اپنے گھرجا رہے تھے، ان کی گاڑی مزدہ ٹرک سے ٹکرا گئی، اس حادثے میں دانیال عزیز زخمی ہوئے۔ ان کا چہرہ شدید زخمی ہوا ہے،

اس ٹریفک حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا جبکہ چار افراد شدید زخمی ہوئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال نارووال منتقل کردیا گیا۔

اُدھر وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے راہنما دانیال عزیز کے روڈ حادثے میں شدید زخمی ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور ان کی اہلیہ اہلیہ سے فون پر رابطہ کیا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ دانیال عزیز کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں،صحت یابی تک متعلقہ حکام علاج معالجے کے تمام ضروری اقدامات کریں۔

دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے ہدایت دیتے ہئے کہا کہ لیگی رہنما دانیال عزیز کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائے۔

وزیر اعلی پنجاب نے حادثے میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن اور آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی۔


Source
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے خنزیر مرتد کی وجہ سے ایک مسلمان ٹرک ڈرائیور بھی شہید ہوگیا۔ اس خنزیر نطفہ حرام کافر ُاور مرتد کی وجہ سے۔ شہادت ہوئی اس ٹرک ڈرائیور کی
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے خنزیر مرتد کی وجہ سے ایک مسلمان ٹرک ڈرائیور بھی شہید ہوگیا۔ اس خنزیر نطفہ حرام کافر ُاور مرتد کی وجہ سے۔ شہادت ہوئی اس ٹرک ڈرائیور کی
Ranji bro. تھوڑا ہتھ ہولا رکھ بھائی . رانجی بھائی آپ تو کڑاکے نکال دیتے ہو