نازیبا حرکات:کوئی سڑک پر قمیض اتار لے اور کہیں میرا ذاتی معاملہ ہے:ارشاد

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی ابھی آج صبح کی ایک ویڈیو دیکھی ہے جو میرے کولیگ نے بنائی ہے
کراچی میں گلشن سے پاور ہاوس چورنگی تک کار میں ایک جوڑا خلوت کا کام جلوت میں کر رہا تھا
ویڈیو بنتی بھی دیکھی پر باز نہیں آئے بس ڈرائیور سے گاڑی تیز کروالی
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی ابھی آج صبح کی ایک ویڈیو دیکھی ہے جو میرے کولیگ نے بنائی ہے
کراچی میں گلشن سے پاور ہاوس چورنگی تک کار میں ایک جوڑا خلوت کا کام جلوت میں کر رہا تھا
ویڈیو بنتی بھی دیکھی پر باز نہیں آئے بس ڈرائیور سے گاڑی تیز کروالی
ہاہاہا….آپ کے کولیگ نے بھی بڑا سوہنا کام کیا ہے ….اور اب سوہنے پر سہاگہ یہ کہ
لوگوں کی دکھاتا پھر رہا ہے…..سوشل میڈیا پر پوسٹ کردے تو چار پیسے بھی بن جایں
اب اس میں کیا ?
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا….آپ کے کولیگ نے بھی بڑا سوہنا کام کیا ہے ….اور اب سوہنے پر سہاگہ یہ کہ
لوگوں کی دکھاتا پھر رہا ہے…..سوشل میڈیا پر پوسٹ کردے تو چار پیسے بھی بن جایں
اب اس میں کیا ?
جناب ہر کسی کا اپنا شوق ہوتا ہے
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی ابھی آج صبح کی ایک ویڈیو دیکھی ہے جو میرے کولیگ نے بنائی ہے
کراچی میں گلشن سے پاور ہاوس چورنگی تک کار میں ایک جوڑا خلوت کا کام جلوت میں کر رہا تھا
ویڈیو بنتی بھی دیکھی پر باز نہیں آئے بس ڈرائیور سے گاڑی تیز کروالی
kaam waam bhi kuch kartay hain apkay colleague ya gay hain
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
bhai jaan, Gulshan se Hub Janey mein almost 1:15 minutes lagtey hein, meanwhile entertainment mil jaye kisi chul buley ko to banda kia karey :) , baqi gay hai key nahin, yeh nhin pata
haan this is right. Watching such videos during office times is not helpful.
Boss ki izzat an loot lay apka colleague
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا ہاں جی... پورنو مووی بنانا بھی ایک شوق ہے اور دیکھنا دوسرا. ?
یار ہر بات میں اپنی کلیبری نانی کو نہ گھسیٹا کرو