نالے نالے کرنے والے خود نالے میں بہہ جائیں گے۔ مراد علی شاہ

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی گزشتہ 13 سال کی ناکامی دوسروں پر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے یہی رویہ ہے جس کی بنا پر یہ پیپلز پارٹی سندھ اور وہاں بھی صرف اندرون سندھ تک محدود ہوگئی اور ان شاء اللہ یہ لاڑکانہ میں بھی نہیں رہیں گیں
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Sindh Govt is being run by a Younas Meman named person from Canada, said the Chief Justice of Paksitan at Karachi registry today. We should not forget that Murad Saeed did two short visits to the USA in the near past. Source
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
اِس بجّو نما چور کی اگر واقعی کوئ اہلیّت ہوتی تو اسکو معلوم ہوتا کہ ملک خسارے میں تھا ، تم انتہائ بے غیرتی سے آج بھی ملک کو لوٹنے میں مصروف ہو ـ
اس حکومت کی محنت اور ایمانداری کی وجہ سے جو اقتصادی ترقی ہوی ھے وہ تمہارے پیدا کردہ خسارے میں بھی استعمال ھو گا ، صرف اپنی جیب میں یا عیاشیووں پے خرچ نہی ھو گا ـ اور جہاں تک نالوں میں بہنے کا سوال ھے ـ اِنشآللہ بہت جلد یہ قوم تمہیں ان ہی نالون میں پھینکے گی
ـ
 

ranaji

President (40k+ posts)
مردار شاہ کنجر کا نالا بھی کھول دیا اور پٹا بھی بس اب پرنالا کھولنا باقی ہے
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اب اس بیان میں اور نہال ہاشمی کی دھمکیوں میں کیا فرق ہے؟
وہ زمین تنگ کرنے میں مصروف تھا اور یہ ججوں کو گٹر میں مارنے کے چکروں میں ہے