نبی کریم صللھ علیہ کی بنو ہاشم کو دعو ت اسلام

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دعوت ذوالعشیرہ کے آخر میں رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم نے حضرت علی علیہ سلام کی خلافت کا اعلان کر دیا تھا لیکن بعد میں نواصب جمہوریت لے آئے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے انصاری صاحب ! سابقون الاولون کی آپ کی تعریف میں تو صرف بنو ہاشم ہی آتے ہیں پھر آپ اپنے بادشاہوں کو کس بنیاد پر سابقون الاولون میں شامل سمجھتے ہیں ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ویسے انصاری صاحب ! سابقون الاولون کی آپ کی تعریف میں تو صرف بنو ہاشم ہی آتے ہیں پھر آپ اپنے بادشاہوں کو کس بنیاد پر سابقون الاولون میں شامل سمجھتے ہیں ؟
آپ اپنی تعریف کو مجھ پر مت تھوپیں

والسابقون الأولون من
المهاجرين والأنصار والذين اتبعوهم بإحسان
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دعوت ذوالعشیرہ کے آخر میں رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم نے حضرت علی علیہ سلام کی خلافت کا اعلان کر دیا تھا لیکن بعد میں نواصب جمہوریت لے آئے
رافضی لوگ حیات رسول میں اسلام لے آتے تو ان کی بھی سنی جاتی
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ اپنی تعریف کو مجھ پر مت تھوپیں

والسابقون الأولون من
المهاجرين والأنصار والذين اتبعوهم بإحسان
او بھائیو ! اور کچھ کرو نہ کرو
پلیز کہیں اور جاکر لڑو…...اسے کہ
گم ہو جائے ایک کی چونچ اور ایک کی دم.
There is only 1
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میں صرف دفاعی جواب دے رہا ہوں​
بہت اچھا کر رہے ہیں آپ انصاری صاحب لیکن میں کہ رہا ہوں آپ لوگ اپنے مذہبی عقاید
اپنے تک کیوں نہیں رکھتے؟ ...آپکو اپنا دین مبارک اور مجھے میرا ….نہ آپ مجھے قائل
کر سکوگے اور نہ میں آپکو.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

رافضی لوگ حیات رسول میں اسلام لے آتے تو ان کی بھی سنی جاتی

ہم ایسی جمہوریت پر لعنت بھیجتے ہیں
آپ اپنی تعریف کو مجھ پر مت تھوپیں

والسابقون الأولون من
المهاجرين والأنصار والذين اتبعوهم بإحسان
موقے پر چوکا تو سنا تھا لیکن موقے پر مکرنا آپ نے ہی دکھایا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

غلط بات پر میں خاموش نہیں رہ سکتا کہ ایمان کی نشانی یہی ہے
ہاہاہا ہاں خیر یہ ایمان کی نشانی تو ہے..تبھی تو صدیوں سے شیہ سنی ایک دوسرے کا
سر پھاڑ رہے ہیں اور ابھی تک تو کسی کا ایمان پکا ہوا نہیں….اور انشااللہ آگے بھی
نہیں ہوگا…..لگے رہو منا بھائی. ?
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
انصاری صاحب برائے مہربانی ہیڈنگ درست کر لیں باقی جنہوں نے نہیں سدھرنا انہیں اہلبیت نہیں سدھار سکے آپ کی اور میری حیثیت ہی کیا