نجم سیٹھی کا وزیراعظم عمران خان کیخلاف نازیبا بیان، صحافیوں کی تنقید

najam-sethi-pdm-khan.jpg


ملکی سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے، ایسے میں سینئرتجزیہ کار نجم سیٹھی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیلئے یہ الفاظ کے عمران خان استعفیٰ دیدیں ورنہ انہیں جوتیاں مارکر نکالاجائےگا، اس صحافی برادری میں غصے کی لہر دوڑ گئی، صحافیوں کی جانب سے نجم سیٹھی کے بیان کی مذمت کی جارہی ہے۔

عامرمتین نے ٹویٹ کیا کہ سیٹھی صاب وہ آدمی ہیں جس نے فاروق لغاری کو بینظیر کی حکومت توڑنے پرقائل کیا، پھر یہ احتساب کے پہلے مامے بنے اور انُکا اصرار تھا کہ دو سال تک قومی حکومت بنا کر خونی احتساب ہو۔ اب یہ جمہوریت کے مامے ہیں۔ یہی پاکستان کی کہانی ہے۔ لوگ بھول جاتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1504932189779415040
انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ پھر آپ پرویز مشرف کی روشن خیالی کے مامے بن گئے۔ اور سافما کے غول لے کر صحافیوں کی پوری نسل کو گمراہ کیا۔ اب آپ پھر بیرونی دوستوں کے ایجنڈے پر جمہوریت کے مامے بن گئے ہیں۔ آخر آپ کیا چاہتے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1504940429573488641
عامر متین نے ایک اور ٹویٹ میں تنقید کی کہ ان کی بیگم جگنو محسن نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا اس امید پر کے ان کو کچھ ملے گا۔ مگر عمران خان اتنا بے لحاظ آدمی ہے کہ اس نے انُکو کچھ نہیں دیا سو اب یہ شکایت پر آُگئے ہیں۔ عمران ایک نالائق وزیراعظم ہوگا مگر آپ کے گلے اور ہیں، جوتیاں تو آپُکو نواز نے بھی ماری تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1504934304270680065
عمران ریاض خان نے زیادہ تبصرہ کرنے کے بجائے سوال کیا اتنا غصہ؟

https://twitter.com/x/status/1504855931409993728
اویس منگل والا نے نے ٹویٹ پرلکھا کہ شہباز گل کی زبان بھی غلط تھی اور یہ بھی غلط ہے. ایسے تو بہت سارے میڈیا والوں کو بھی چینل سے ہٹا دینا چاہئے ورنہ انہیں۔

https://twitter.com/x/status/1504868558743871488
نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان پر خوب تنقید کی تھی، انہوں نے وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ ورنہ انہیں جوتیاں مارکر نکالاجائےگا۔

نجم سیٹھی نے کہاتھا کہ تحریک عدم کامیاب ہوچکی ہے، اور خان صاحب اس وقت آئین کی دھجیاں اڑانے کا ارادہ رکھتے ہیں، لیکن اب کوئی فائدہ نہیں پاکستان کے عوام پہلے ہی ان کے خلاف ہیں،اسٹیبلشمنٹ دور ہوچکی ہے اور ان کے نمائندے بھی ان سے بغاوت کرچکے ہیں،اسلئے بہتر ہے خان صاحب خود استعفی دے دیں،نہیں تو آخر میں ان کی بے عزتی بھی ہوگی ان کو جوتوں کے ساتھ نکالا جائے گا۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے تو پھر تاریخ کو اِس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مَسجد کے ”حُجرے“ میں تھے یا طوائف کے ”کوٹھے“ پر - (ڈاکٹر علی شریعتی)
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
نجم سیٹھی ایک پالتو گھٹیا شریفوں کا پیادہ ہے
جب عمران خان وزیر اعظم نہیں تھا تو نجم سیٹھی کو اپنی کرتوتوں کا باخوب پتاتھا کہ میں نے کس طرح نواز شریف کے پالتو ہونے کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہے لہذا یہ اس دور میں نجم سیٹھی ایک ٹی وی پروگرام میں کہتا ہے جب بھی عمران خان وزیر اعظم بنے گا میں جیل میں ہوں گا لیکن جب عمران خان وزیراعظم بن گیا اس نے اس کو کچھ نہیں کہا کہ وہ سوچتا اس جیسے لکڑ بھگر کی کیا اوقات نا تین و میں نہ تیرا میں لہذا اسنے اسے کچھ نہیں کہا اوراجازت دی جا اپنی گیدر کی زندگی جی لے ۔۔۔۔۔۔ عمران خان سے پہلے یہ صحافتی نامور بزرگ کے طور پر پہچانا جاتا تھا ۔۔۔۔۔۔ لیکن عمران خان نےاس کی صحافتی پتلون اتار کر اس کے صحافتی کندھے پر رکھ کر اسے ننگا کرکے صحافت کے بازار میں پھرنے کے لیے چھوڑ دیا ہے اب ہر کوئی اس کی حقیقت سے آشنا ہے کہ یہ کتنا بڑا صحافی بھینسا ہے اس نے عمران خان کی دوسری شادی کی ناکامی کی خبر بریک کی اس نے اسے کچھ نہیں کہا یہ ذلیل ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل میں یہ را موساد وغیرہ کے پینل کا ایک کردار ہے جو پاکستان میں کرپٹ سیاسدانوں کی حفاظت مامور ہے اس کا شجرہ بلوچ علیحدگی پسندوں سے جا ملتا یہ جسے چڑیا کہتا اصلمیں وہ گند میں بیٹھنے والی کوی مکھی ہے جو اس کی خبر رساں ہے

Advertisement
 

Usman Afzal

Politcal Worker (100+ posts)
Khan ka janny ma he fida hy us ka aur is qoum ka.

Is qoum ko tu aqal aane nhi “ Khahta hy tu lagata b tu hy” yehe is qoum ko chahye or is qoum ko yehe mile ga

Khan jaye ga,

I say Inqalab aaye ga

M say Majority milay gye (Inshallah)

R say revolution aagye ga

A say Awam ka sath milay ga

N say Neutral b khtm ho jaye ga




Or Last Ma

Khan ek Phatan hay wo kabi Har nahi manay ga. Tun ka rakho.