نجیب الطرفین دانیہ شاہ عامرلیاقت کےدل سےاتر گئیں،انسٹاگرام پر اَن فالوکردیا

17ammirunfollwdaniashah.jpg

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں کہا کہ اُنہوں نے اہلیہ دانیہ شاہ کو انسٹاگرام سے اَن فالو کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پہلی اور دوسری اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ گوکہ دونوں کو طلاق نہیں دی لیکن وہ دونوں غیرت مند اور باحیا تھیں دونوں نے میری عزت کی حفاظت کی، اُن دونوں نے پہلے اپنے نام کے ساتھ میرا نام ہٹایا اور پھر طلاق مانگی۔

1083529_6312273_am4_updates.jpg


دانیہ کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "اور تُم کتنی بہادر ہو کہ 15 سال کی عُمر میں طلاق لینے چل پڑی ہو۔ میں اب تمہیں اَن فالو کرتا ہوں"۔

یاد رہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ دانیہ شاہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت شیطان ہیں بلکہ شیطان سے بھی برے ہیں۔ اس خاتون نے عامر لیاقت کےخلاف 11 کروڑ 51 لاکھ، 50ہزار روپے حق مہر کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ یہی نہیں دانیہ نے عامر لیاقت سے ایک لاکھ روپے ماہانہ نان ونفقہ کا بھی دعویٰ دائر کردیا۔

تنسیخ نکاح کا دعویٰ فیملی کورٹ بہاولپور میں دائر کیا گیا، فیملی کورٹ نے دعوے پر سماعت 7 جون مقرر کر دی۔
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
نجیب الطرفین کا لفظ سامنے آتے ہی ذہن بہت مقدس و مہذب ہستیوں طرف چلا جاتا ہے.

براے مہربانی تصحیح فرما لیں ............. نجیب الکنجریں دانیہ خال زوجہ نجیب الکنجریں عامر لیاقت
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہی لکھ دہیا ہوتا کہ پہلی دونوں بیویاں باحیا اور باکردار تھیں جنہوں نے اس جیسےکنجر دلال سے طلاق مانگی
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Aamir Liaqat should now propose MarYumm Qatri. It would be a match made in heaven (or hell).
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
17ammirunfollwdaniashah.jpg

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں کہا کہ اُنہوں نے اہلیہ دانیہ شاہ کو انسٹاگرام سے اَن فالو کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پہلی اور دوسری اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ گوکہ دونوں کو طلاق نہیں دی لیکن وہ دونوں غیرت مند اور باحیا تھیں دونوں نے میری عزت کی حفاظت کی، اُن دونوں نے پہلے اپنے نام کے ساتھ میرا نام ہٹایا اور پھر طلاق مانگی۔

1083529_6312273_am4_updates.jpg


دانیہ کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "اور تُم کتنی بہادر ہو کہ 15 سال کی عُمر میں طلاق لینے چل پڑی ہو۔ میں اب تمہیں اَن فالو کرتا ہوں"۔

یاد رہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ دانیہ شاہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت شیطان ہیں بلکہ شیطان سے بھی برے ہیں۔ اس خاتون نے عامر لیاقت کےخلاف 11 کروڑ 51 لاکھ، 50ہزار روپے حق مہر کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ یہی نہیں دانیہ نے عامر لیاقت سے ایک لاکھ روپے ماہانہ نان ونفقہ کا بھی دعویٰ دائر کردیا۔

تنسیخ نکاح کا دعویٰ فیملی کورٹ بہاولپور میں دائر کیا گیا، فیملی کورٹ نے دعوے پر سماعت 7 جون مقرر کر دی۔
HA HA HA HA !!!! Kaiysa Diya