نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑے کی جانب سے بوس وکناراورنازیبا حرکات

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
563b0aa45717b.jpg


نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑے کی نازیبا حرکات، فضائی عملے اور ایئر لائن نے کوئی کارروائی نہیں کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑا بوس و کنار اور نازیبا حرکات میں مصروف رہا، جہاز میں موجود فیملیز کی جانب سے شکایت کے باوجود ایئرلائن انتظامیہ اور فضائی عملے نے مذکورہ جوڑے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔

ایئر لائن کےعدم تعاون پر جہاز میں سوار دوسرے مسافروں نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو نجی ایئرلائن کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی۔ مسافروں کی درخواست پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نےواقعے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔


 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا پاکستان میں نجیُ ائیر لائنز کا نام نہیں ہوتا ؟

جسطرح ناجائز بچےکے باپ کا کوئی نام نہیں ہوتا اسی طرح نجی چینل اور نجی کمپنی کا بھی نام نہیں ہوتا ہے ۔۔ ہو سکتا ہے اسی حرامخور پتلون اُترن عباسی کا جہاز ہو۔۔
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کیا پاکستان میں نجیُ ائیر لائنز کا نام نہیں ہوتا ؟
نجی ایئر لائن کا نام خفیہ رکھا گیا ہے تاکہ ایئر لائن کی بدنامی نہ ہو. لیکن اگر
کسی نو سال کی بچی کا ریپ ہو جاتا تو اسکا نام باپ کا نام اور اڈریس چھاپ دیا جاتا.
یا کسی ٹریفک اکسیڈنٹ میں لوگ مر جاتے تو انکے نام بھی اخبار میں چھپ جاتے اس سے پہلے کہ
وارثین کو اطلاع دی جاتی...وہ اپنے پیاروں کے نام بھی اخبار میں پڑھتے…..صرف پاکستان میں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایک خبر کے مطابق بلو موری اور ڈیوڈ لائڈ نے حال ہی میں ایک نجی ائر لائن سے کراچی سے اسلام آباد کا سفر کیا ہے
لیکن ایک اور خبر کے مطابق سارا راستہ انکی سیٹیں خالی پڑی رہی
ہاں ایک واش روم البتہ بند پڑا رہا ….ایئر ہوسٹس نے ہنستےہوے کہا کہ یہ
اچانک خراب ہو گیا ہے….اندر کچھ لیک کر رہا ہے…. ?
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
ایک خبر کے مطابق بلو موری اور ڈیوڈ لائڈ نے حال ہی میں ایک نجی ائر لائن سے کراچی سے اسلام آباد کا سفر کیا ہے
563b0aa45717b.jpg


نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑے کی نازیبا حرکات، فضائی عملے اور ایئر لائن نے کوئی کارروائی نہیں کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑا بوس و کنار اور نازیبا حرکات میں مصروف رہا، جہاز میں موجود فیملیز کی جانب سے شکایت کے باوجود ایئرلائن انتظامیہ اور فضائی عملے نے مذکورہ جوڑے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔

ایئر لائن کےعدم تعاون پر جہاز میں سوار دوسرے مسافروں نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو نجی ایئرلائن کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی۔ مسافروں کی درخواست پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نےواقعے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔



کیا پاکستان میں نجیُ ائیر لائنز کا نام نہیں ہوتا ؟


ہر چیز کی ویڈیو آ جاتی ہے. اتنے اہم واقعے کی ویڈیو کہاں ہے؟


مریم نواز کی لائبریری سے رابطہ کرے۔۔
Bani gala airlines ,,, passenger was MURAD saeed and Gandapur ?
Or Maneka
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Bani gala airlines ,,, passenger was MURAD saeed and Gandapur ?
Or Maneka
رہے گا نا آخر پٹواری۔ اپنی بہن کو نجی ایئرلائن میں گندی گندی حرکتیں دیکھ کر اپنے موبائل پر رکارڈ کرنے والی قوم
پکا مریم تیری ماں ہے، اسی لئے گیراج کے چکر لگاتی رہی ہے
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تو ہر وقت اپنی اوقات نہ دیکھایا کرو۔۔۔۔۔۔ ہمیں معلوم ہے تیرا خاندانی پس منظر
رہے گا نا آخر پٹواری۔ اپنی بہن کو نجی ایئرلائن میں گندی گندی حرکتیں دیکھ کر اپنے موبائل پر رکارڈ کرنے والی قوم
پکا مریم تیری ماں ہے، اسی لئے گیراج کے چکر لگاتی رہی ہے

وہ دونوں بھی تھے، مریم قطری کے اوپر اور نیچے
Ohhh sorry Zeenat Aman and seeta white bi thi