نحوست اور پھٹکار کا مستقل مظاہرہ

360turn

Minister (2k+ posts)
Nawaz created more problems & haste toward himself
by doing Regime Change
and now he acts if he achieved something big for anyone, wtf !
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
jootay main laces bhool gaye. Lagta hai kisi school boy say steal kia hai
ساری زندگی امپائروں کو ساتھ ملاکر ایک عورت سے لڑنے والے کا مقابلہ جب ایک مرد سے ہوا تو پہلے عدالت سے تاحیات ہوا۔ پھر دو کرپشن کیسز میں سزا ہوئی۔ پھر جیل میں جعلی بیماریوں کا بہانہ بنا کر لندن لندن بھاگا۔ اور اب تارکین وطنی میں اپنی زندگی بھر کی سیاسی جماعت کا بیڑا غرق کروا لیا ہے
???
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ساری زندگی امپائروں کو ساتھ ملاکر ایک عورت سے لڑنے والے کا مقابلہ جب ایک مرد سے ہوا تو پہلے عدالت سے تاحیات ہوا۔ پھر دو کرپشن کیسز میں سزا ہوئی۔ پھر جیل میں جعلی بیماریوں کا بہانہ بنا کر لندن لندن بھاگا۔ اور اب تارکین وطنی میں اپنی زندگی بھر کی سیاسی جماعت کا بیڑا غرق کروا لیا ہے
???



اؤے ککڑی ۔ یہ تم نے صبح ہی صبح ککڑ کی آواز میں اذانیں دینا کب سے شروع کردیا ۔

نواز شریف نے ان ہی کپڑوں میں تمہارے کھیتی میں گوڈی کرکے چلا جانا ہے اور بعد میں تم لال ، گلابی ، نیلے پیلے انڈے دیتی رھنا ? ۔