ندایاسر نے مرد مداح کو ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کر دیا

6nidayasrielfi.jpg

مارننگ شو کی معروف میزبان ندا یاسر نے اپنے ایک مداح کے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کردیا۔ ان کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کسی جگہ پر موجود ہیں جہاں دیگر لوگ بھی ہیں تاہم ایک مداح ان کے ساتھ تصویر کی خواہش کا اظہار کرتا ہے لیکن وہ اس کیلئے منع کر دیتی ہیں۔

ویڈیو کے آغاز میں ایک شخص ندا کے ساتھ کھڑا کچھ بات کر رہا ہے کہ اتنے میں وہ آگے کی جانب بڑھتی ہیں، پیچھے سے انہیں آواز دی جاتی ہے اور یہ مداح تصویر لینے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے۔

تاہم ندا رکے بغیر فوراً ہی پیچھے کی جانب مڑ کر تصویر لینے سے انکار کردیتی ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی کہتی ہیں کہ میں جینٹس کے ساتھ تصویر نہیں لیتی۔

ندا یاسر کی وائرل ویڈیو پر جہاں چند سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے میزبان کے اس رویے کو نامناسب قرار دیا جارہا ہے، وہیں ان کے مداح کا کہنا ہے کہ یاسر نواز کو یہ پسند نہیں جس کا ذکر ندا پہلے کر چکی ہیں۔

کئی سوشل میڈیا صارفین نے ان کے رویے کو مناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ کسی کے ساتھ تصویر نہیں بنوانا چاہتی تو یہ ان کی مرضی ہے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

i appreciate...
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Only gents are actors, PR, money, publicity are allowed for photo with me.

others are Haram.
ان کی نظر میں وہ جینٹس کی تعریف میں نہیں آتے ۔وہ جینٹس بھی جن سے بے ہودہ قسم کے زاتی سوال کرتی ہیں ۔اتنے بے ہودہ اور زاتی کہ جینٹس تک برا مان جاتے ہیں
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
If it's her own thinking then ok, but if it's what Yasir wants then I have a message for Yasir and the like minded. Let your woman go free and talk and take pictures with whomever. If she is loyal to you she will NOT get involved with anyone else no matter what. If she cheats/betrays then good riddance. She was not yours to begin with.
 
A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)
Nida gents ke saath pictures nahi leti . Matlab key jab gents kaheen nahi hote market main tau woh akele pictures khareedti hain ? ? ? ? ?

CCR.png
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی نظر میں وہ جینٹس کی تعریف میں نہیں آتے ۔وہ جینٹس بھی جن سے بے ہودہ قسم کے زاتی سوال کرتی ہیں ۔اتنے بے ہودہ اور زاتی کہ جینٹس تک برا مان جاتے ہیں
this is a private matter- she should be given edge. learn difference between job leisure moments. Why the males like to have photograph with unknown females or vice versa?
 
asadkhattak

MPA (400+ posts)
مردوں کے درمیان بیٹھ کر شو کرنا مناسب ھے مگر تصویر مناسب نہی۔ واہ رے ریا کاری۔
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
I see people have been stupid here. all are rouge comments. If she feels uncomfortable doing it then she should refuse it/ it is simple. You are trying to judge her every action here