ندیم افضل چن کے اچانک استعفے کی وجہ کیا بنی؟ سنیے رؤف کلاسرا سے

Ratan

Minister (2k+ posts)
Lol...Laurel & Hardy will be busy in finding some great conspiracy theory. 😃
Hakla Klasra...with his boring stammering approach try to a non stop criticizing of Imran Khan.
This is his technique of getting attention.
And I am making all there comment without watching their evening Circus because it is boring & so predictable.
 

hello

Senator (1k+ posts)
مجھے ان دو جوکڑوں کو سن کر ایک گانا یاد آ جاتا ہے
دو جاسوس کرے محسوس یہ دنیا بڑی خراب ہے
شاطر بن کر خبر بناتے ہیں آصل میں ان کو صحافت میں مریم اورنگ زیب کہا جائے تو غلط نہ ہو گا بات کو ٹوسٹ کرتے ہیں
ان کو عادت ہے اچھی بھلی بات میں سے کوئی لوچ تولنا

 

hello

Senator (1k+ posts)
روف کلاسرا اور عامر متین کی بات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے کیوں کہ خود پسند شخص کبھی اپنے ارد گرد سے باہر نہیں نکل سکتا اس کو ہمیشہ اپنی برادری اپنا علاقہ اپنی اقرباپروری میری سوچ میں کیا چاہتا ہوں ہم نے کیا کہہ دیا ہم تو کمال کے لوگ ہیں کی پڑی رہتی ہے جس میں یہ شخص بڑی طرح مبتلا نظر آتا ہے ویسے بھی اس کو کسی درویش کی بدعا ہے کہ نا تمہیں سیدھی بات سمجھ آئے نہ تم سیدھی بات کر سکو ہمیشہ کسی بھٹکی روح کی طرح بھٹکتے رہو لیکن تم اپنے آ پ کو شاہین سمجھو اقبال کا نہیں لیہ مظفر گڑھ کا ان کی مشہور بات ہم نے بھی تو اپنا منجن بیچنا ہے لہذا بات وکھی سے نکال کر کرنی پڑتی ہے اس میں سمجھدار کے لیے اشارہ کافی ہیں کہ یہ تو منجن فروش گھٹیا سوچ کا مالک ہے

روف کلاسرا کا مسئلہ ہے اس کو سیدھی اور سچی بات سمجھ نہیں اتی اور یہ مسئلہ اس وقت سے جب اس نے نجم سیٹھی کی شاگردگی اختیار کی گھر والوں نے پریشان ہو کسی سیانے سے بات کی اس نے کہا اس کے دماغ کا پیچ ڈھیلا ہو گیا ہے آپ اسے لے آؤ میں کس دوں گا جب گھر والے لے کر آئے تو سیانے نے پیچ کس پکڑ کر کسنے کی کوشش کی تو حیران رہ گیا وہاں پیچ نہ تھا اس نے اور گہرائی سے دیکھا تو دماغ بھی نہیں تھا وہ کہنے لگا اس کا کوئی علاج نہیں معافی چاہتا ہوں
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
To be honest with you people ,all these ship jumpers are not very sincere and dedicated to PTI. IK is in , cant do with them and cant do without them, situation.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
AS soon as PTI ship start sinking, they will beat each other in long jump. They did the same when they jumped from Noon to Qaff and back to noon again.
 

<ChOuDhArY>

Minister (2k+ posts)
Lets see how long will Public News will bear the jokes and useless content and stories of these legends..

They are always kicked out from their previous jobs and then they blame PM IK.. but the reality is that they are mentally not fit for any Normal talk show..
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں