نریندر مودی کی نحوست

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
میرا ذاتی خیال ہے کہ نریندر مودی کو پاکستان کا دورہ کرنے کی جلد از جلد دعوت دی جاۓ تاکہ ہمارے عوام کی جان ان سرد مہر، بے حس اور سنگدل حکمرانوں سے جلد چھوٹے

(serious)

11-14-2015_66693_1.gif

http://jang.com.pk/jang/nov2015-daily/14-11-2015/u66693.htm
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
He just landed in Turkey......God save our turkish brothers and sisters from Modi's nahoosat
 
ایئر انڈیا کو ترکی جانے کیلئے پاکستان کے ایئر زون سے گزرنا پڑتا ہے اللہ کرے جہاز کسی غلطی سے ہی اسلام آباد یا لہور اتر جاۓ تو کام ہوسکتا ہے
 
dildar

MPA (400+ posts)
He just landed in Turkey......God save our turkish brothers and sisters from Modi's nahoosat
ترکی صدر کو بھی سزا ملنی چاہئے کیونکہ یہ داعش بنوانے میں سہولت کار تھا، جب یہ مودی سے جپھی ڈالے گا تو خود ہی اسکا دھڑن تختہ ہوجاۓ گا ، رہی بات نواز شریف کی تو اسکی ملاقات مودی سے ہو چکی ہے مگر اس کا اپنا زہر کافی ہے مودی کے زہر کا توڑ کرنے کو ،
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

ترکی صدر کو بھی سزا ملنی چاہئے کیونکہ یہ داعش بنوانے میں سہولت کار تھا، جب یہ مودی سے جپھی ڈالے گا تو خود ہی اسکا دھڑن تختہ ہوجاۓ گا ، رہی بات نواز شریف کی تو اسکی ملاقات مودی سے ہو چکی ہے مگر اس کا اپنا زہر کافی ہے مودی کے زہر کا توڑ کرنے کو ،
اگر انکی ملاقات ہو چکی ہے تو یاد رکھو کہ بالاخر مودی کا ڈنگ لڑ کے رہے گا مثلا "گڈ گورنس"،، عقلمند کو اشارہ ہی کافی ہے

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
اگر کسی کو مغالطہ ہے کہ ہمارا پی ایم اس سے مل چکا ہے لیکن پھر بھی کچھ گڑ بڑ نہیں ہوئی تو یاد کرئیے کہ ہم پر اس کی نحوست نازل ہو چکی ہے اے پی ایس کے بچوں کی شہادت کی صورت۔ اب تو اللہ سے پناہ مانگتے ہیں کہ اس کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
 
khaaki

Senator (1k+ posts)
Modi and Nawaz both are equally manhoos..both have similar syndrome of visiting the world at the expense of ppls' money. They are quite often found embarrassed in the visiting countries due to the same nahoosat.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
امت کذابوں کا پسندیدہ اخبار ہے اور خوارج کا ترجمان

آپ کی بات سے بالکل ایگری کرتا ہوں مگر میں نے یہ خبر جنگ سے لی تھی امت سے نہیں ، ویسے بھی میں ان باتوں پر یقین نہیں رکھتا مگر ہندو معاشرے میں ایسا تصور انتہائی گہرا ہے ، بس مذاقا ایک بات کو پوسٹ کردیا ہے
 
khan_sultan

Banned

بھائی آپ سمجھدار ہو کر پرائ جنگ میں پڑ رہے ہیں میں تو بہاری کباب کے مصالے لگانے کی بجاے کاپی پیسٹ کرنے والے کو مخاطب تھا
آپ تو جو بھی ادھر پیش کرتے ہیں وہ دلیل کے ساتھ ہی ہوتا ہے پریشان مت ہویے گا
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ سمجھدار ہو کر پرائ جنگ میں پڑ رہے ہیں میں تو بہاری کباب کے مصالے لگانے کی بجاے کاپی پیسٹ کرنے والے کو مخاطب تھا
آپ تو جو بھی ادھر پیش کرتے ہیں وہ دلیل کے ساتھ ہی ہوتا ہے پریشان مت ہویے گا
جناب کا حکم سر آنکھوں پر ، ویسے بہاری کباب والی ٹرم سب سے پہلے میرے ایک دوست منتظر نے اس جگہ استمعال کی تھی ، آہ کیا یاد دلا دیا
 
khan_sultan

Banned

جناب کا حکم سر آنکھوں پر ، ویسے بہاری کباب والی ٹرم سب سے پہلے میرے ایک دوست منتظر نے اس جگہ استمعال کی تھی ، آہ کیا یاد دلا دیا

بھائی آج تک اس بندے نے وہ ترکیب ادھر نہیں لکھی میں نے آپ سے ہی یہ ذکر خیر سناتھا پر اس کی طرف سے کبھی خیر کی خبر نہیں آئی
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آج تک اس بندے نے وہ ترکیب ادھر نہیں لکھی میں نے آپ سے ہی یہ ذکر خیر سناتھا پر اس کی طرف سے کبھی خیر کی خبر نہیں آئی
ہاں جی بین ہونے کے بعد سے کوی خیر خبر نہیں دی شائد کسی اور فورم پر حاضری ہو بحرحال بہاری والی بات اسی کی شروعات میں سے تھی
 
khan_sultan

Banned

ہاں جی بین ہونے کے بعد سے کوی خیر خبر نہیں دی شائد کسی اور فورم پر حاضری ہو بحرحال بہاری والی بات اسی کی شروعات میں سے تھی

بھائی آپ اس سے تقاضہ کریں ہماری تو اس سے کوئی اچھی یادیں نہیں ہیں آپ پرانے کھلاڑی ہیں آپ کی بات شائد مان لے کوئی ہمیں تو کوئی اچھی سی ترکیب چاہیے ہے ویسے بھی سردیوں میں بہاری کباب کا مزا ہی کچھ اور ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ اس سے تقاضہ کریں ہماری تو اس سے کوئی اچھی یادیں نہیں ہیں آپ پرانے کھلاڑی ہیں آپ کی بات شائد مان لے کوئی ہمیں تو کوئی اچھی سی ترکیب چاہیے ہے ویسے بھی سردیوں میں بہاری کباب کا مزا ہی کچھ اور ہے

منتظر دراصل مستقل بین ہے اس لئے اسکا سابقہ آئ ڈی سے واپس آنا تو ممکن نہیں ہے البتہ مجھ سے زیادہ بڑے کھلاڑیوں نے اس سے رابطہ کیا ہے تاکہ اسے دوبارہ شرکت کیلئے راضی کیا جاسکے میری بھی پنہچ اسی فورم تک ہے اسلئے میری درخوا ست ہے کہ وہ جلد واپس آجاۓ تاکہ آنے والی سردیوں میں بہاری کباب ، بہاری کوفتوں ، اور بہاری کڑاہی کا بھرپور مزہ اٹھایا جاۓ
 
بھائی میں اس کی بات کر رہا ہوں جس نے بہاری کباب کا مصالہ لگانے کی ترکیب ادھر پیش کرنی ہے میں تاں بھاری کباب ہی لیسان