نسرین جلیل کی بطور گورنر سندھ تقرری پر صدر اور وزیراعظم میں ٹھن گئی

naseen-jailil-arif-acli-stp.jpg


پنجاب کے بعد سندھ میں بھی نئے گورنر کی تقرری پر بھی صدر مملکت اور وزیر اعظم میں ٹھن گئی ہے اور صدر نے وزیراعظم کی جانب سے گورنر سندھ کے عہدے پر نسرین جلیل کی تقرری کے لیے آئی سمری پر عمل درآمد عارضی طور پر روک دیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اس معاملے پر ایوان صدر نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اسی لیے سندھ میں نئے گورنر کی تقرری التوا کا شکار ہے۔

وفاقی کابینہ میں شامل ایک رکن اسمبلی نے نام ظاہر نہ کی شرط پر بتایا کہ وفاقی حکومت کی تشکیل سے قبل مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں سیاسی مذاکرات میں طے ہوا تھا کہ سندھ میں گورنر کا عہدہ متحدہ قومی موومنٹ کو دیا جائے گا۔

وفاقی حکومت کی تشکیل کے بعد ایم کیوایم پاکستان نے مشاورت کرکے پارٹی کی سینئر رہنما نسرین جلیل کا نام گورنر سندھ کے لیے وزیراعظم کو بھیجا۔ وزیراعظم نے سمری مرتب کرکے ایوان صدر کو بھیجی۔ یہ سمری مئی کے دوسرے ہفتہ کے شروع میں گئی۔

سمری میں وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ نامزد کیا ہے۔ صدر مملکت اس سمری کو منظور کریں۔ اس سمری کو بھیجے 10 روز سے زائد گزرچکے ہیں لیکن صدر مملکت نے اس سمری کو منظور نہیں کیا۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس وجہ سے وفاق کے امور متاثر ہورہے ہیں، گورنر پنجاب کے معاملے کی طرح گورنر سندھ کی تقرری پر بھی صدر تاخیر کر رہے ہیں، اس لیے نسرین جلیل تاحال گورنر سندھ نہیں بن سکیں۔
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
She wrote a letter to India’s high commissioner and asked for help against government of Pakistan in the dying days of MQM terrorism In Karachi, you can google that letter, she’s been anti Pakistan.
Never to become a governor.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر باجوے کا پالتو کتا چور فراڈیا نطفہ حرام حمزہ ککڑی پولیس کے دم پر غیر آئنی غیر قانونی طریقے باجوے کی حمایت پر جعلی چیف منسٹر بن سکتا ہے تو صدر تو اس باجوے کا بھی باس ہے لیکن صدر کو تو قانونی اور آئینی اختیار بھی ہے
ویسے فوج سے ایک سوال ہے کہ اپنی عقل استعمال کرو اور سوچو کہ باجوے کی اصل حقیقت کیا ہے جو عوام کو تو پتہ چل چکی ساری فوج ائیر فورس اور نیوی چیف اور ہما ری فورسز کے سب افسران اور جوانوں کو معلوم ہونی چاہیے۔ اگر یک باجوہ قادیانی تھا اور سبکو معلوم بھی تھا تو کسی نے اعتراض مہیں کہہ کہ غیر مسلم اور اقلیت میں سے بھی آرمی چیف بن سکتا ہے اور اقلیت اور غیر مسلموں کا حق بھی ہے لیکن اس کے ساتھ اس غیر مسلم کو یا اقلیتی رکن کو محب وطن ہونا چاہئے جو باقی اقلیتی فوجی یا نیوی آئی فورس میں موجود ہیں مگر باجوے نے جانتے بوجھتے ہوئے چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں سزا یافئہ مجرموں ضمانت پر مجرموں مقصود چپڑاسیوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو وزیر اعظم وزیر اعلئی اور وزیر داخلہ بنایا۔ پھر اسکی کی ملک اور فوج سے دشمنی کا ثبوت فوج پر بھونکنے والے کتوں کو کابینہ میں لانا پاکستان کی فوج پر حملہ کر نے والے ہمارے فوجی جوانوں کے قاتلوں محسن داوڑوں منظور پشتینوں اور علی وزیروں کو جیل سے نکال کر انسے اس امپورٹڈ حکومت کو ووٹ دلانا اور انکو وزیر بنانا پھر نسرین جلیل جیسی اس دہشت گرد عورت کو گورنر نامزد کرانا جو پاکستان کے خلاف پاکستان کی فوج کے خلاف انڈیا کو اور پاکستان کے دشمنوں کو خط لکھ کر مدد مانگ چکی ہے اور ایسی اور بھی بہت سے شرمناک افسوس ناک اور بے غیرتی والی حرکتیں باجوہ کررہا ہے اس لیے باجوے کے مسلمان نا ہونے پر کوئی سوال نہیں ہے مگر اس کی محب وطنی ملک اور فوج کے دشموں کو پروموٹ کرنا فوج پر حملے کرنے والے کتوں کو وزیر بنا نا گورنر نامزد کرنے کی وجہ دست خود باجوے کی محب وطنی مشکوک ہوجاتی ہے ورنہ سبکو معلوم ہے باجوہ قادیانی ہے لیکن کوئی اعتراض اس لئے نہیں تھا کہ غیر مسلموں اقلیتوں کو بھی حق ہے پاکستان میاں ہر عہدے تک پہنچنے کا اس لئے باجوے کو بھی حق تھا مگر نسرین جلیل ، علی وزیر محسن داوڑوں منظور پشتینوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں منشیات فروشوں دہشت گردوں اور باپ بیٹے مقصود چپراسی کو وزیر وزیر اعلئی وزیر اعظم اور گورنر بنا کر باجوے نے خود ملک دشمنی فوج دشمنی کا ثبوت دیاہے اعتراض باجوے کی ان باتوں پر ہے باجوے کے قادیانی ہونے پر نہیں
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
She wrote a letter to India’s high commissioner and asked for help against government of Pakistan in the dying days of MQM terrorism In Karachi, you can google that letter, she’s been anti Pakistan.
Never to become a governor.
Institutions responsible to issue NOC for such posts are sleeping after heavily drinking sattu.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
She wrote a letter to India’s high commissioner and asked for help against government of Pakistan in the dying days of MQM terrorism In Karachi, you can google that letter, she’s been anti Pakistan.
Never to become a governor.
I thinks its about time we stop promoting these fake Pakistanis. the President should never agree to appoint any traitor to the government offices