نسلہ ٹاور سے جبری بیدخلی،شمیم عثمان دلبرداشتہ ہوکر زندگی کی بازی ہار گئیں

3naslawomen.jpg

کراچی میں نسلہ ٹاور کو گرائے جانے کے معاملے پر مکینوں نے احتجاج کیا اور متبادل جگہ کا مطالبہ بھی کیا، جبری طور پر بے دخلی نے مکینوں کو مایوس کردیا اپنا پیسہ ڈوب جانے پر شدید پریشان بھی ہوئے، اسی طرح کی ایک خاتون شمیم عثمان بھی ہیں جنہیں جبری طور پر ٹاور سے نکالا گیا تھا۔

نسلہ ٹاور سے جبری طور پر نکالی جانے والی خاتون شمیم عثمان انتقال کر گئیں،نسلہ ٹاور کے فلیٹ نمبر 104 کی رہاشی خاتونِ شمیم عثمان سپریم کورٹ کا فیصلہ آ نے کے بعد سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھیں۔

مرحومہ پی آئی اے کی سابقہ ملازمہ تھیں اور مرحومہ نے سخت محنت اور جدوجہد کے بعد اپنی زندگی کی تمام جمع پونجی لگا کر مذکورہ فلیٹ خریدہ تھا،مرحومہ کی عمر 65 سال تھی اور مرحومہ نے سپریم کورٹ، کمشنر کراچی، وزیر اعلی سندھ، گورنر سندھ اور تمام ارباب اختیار لوگوں سے اپیل کی تھی کہ ہمارا گھر، ہم سے نا چھینا جائے لیکن مرحومہ کی کوئی شنوائی نہ ہوئی اور عدالتی حکم پر مرحومہ کو نسلہ ٹاور خالی کرنا پڑا۔

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات 3 شفٹوں میں جاری ہے،نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 کے تحت 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی بھی عائد ہے۔

نسلہ ٹاور کے باہر بلڈرز اور متاثرین کے احتجاج کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال پر ڈی سی ایسٹ نے کمشنر کراچی سے دفعہ 144 لگانے کی درخواست کی تھی،پابندی کا اطلاق نسلہ ٹاور مکمل مسمار ہونے کے تک برقرار رہے گا۔

سپریم کورٹ نے اکتوبر میں ایک ہفتے میں نسلہ ٹاورکی عمارت کنٹرولڈ ایمونیشن بلاسٹ سے گرانے کا حکم دیا تھا،کراچی میں ضلع شرقی کی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت 27 اکتوبر تک خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں لوگوں کے پاس سر چھپانے کو ایک جھونپڑی تک نہیں ہوتی مگر عدالت کے پھوہڑ پن کی وجہ سے بنے بناے گھر گرا دئیے گئے ہیں جو بے چارے گھر خرید کر سمجھ رہے تھے کہ اب وہ عزت سے جئیں گے ان کے خواب چکناچور ہونگے تو وہ زندہ رہ کر بھی کیا کریں گے؟
آدھی عمر دھکے کھاتے گزار دی ہوگی اور باقی عمر اپنے گھر کو خاک ہوتے دیکھ کر گزارنا ویسے بھی آسان نہیں تھا۔
مجھے لگتا ہے کہ جج کو ہر قیمت پر وہ پلاٹ جس پر نسلہ ٹاور بنا ہوا تھا واپس اپنے کسی عزیز کو دلوانا ہوگا؟ ورنہ اس کا آسان حل بھی تھا کہ گھر نہ گراے جاتے پلاٹ کی قیمت کے علاوہ ذمہ داروں کو ٹانگ دیاجاتا بلکہ الٹا ٹانگ کر مال انسے نکلوایا جاتا
 
Landmark

Minister (2k+ posts)

نسلہ ٹاور سے جبری بیدخلی،شمیم عثمان دلبرداشتہ ہوکر زندگی کی بازی ہار گئیں​

MAY RIP
====
kaptan ka ghair Regularize hu sakta ha bas
 
Behrouz27

لگتا ہے اس جج کا نسلہ ٹاور کے مالک کے ساتھ کوئی اپنا ذاتی جھگڑا چل رہا تھا ، اب ان سارے نسلہ ٹاور کے بے گھر مکینوں کا نقصان کون پورا کرے گا ؟ اس بیچاری خاتون کی موت کا ذمہ دار کون ہے ؟ جج کو چاہئیے کہ اپنی ساری ذاتی پراپرٹی فوری بیچ کر ان نسلہ ٹاور کے مکینوں کے نقصان کی تلافی کرے اس سے پہلے کے مزید بے گھر مکین ڈپریشن کا شکار ہو کر مر جائیں
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
Nasla tower was illegally built on state land. What has this to do with Kaptan?
kaaptaan ne apna karwayaa aur is pr ek word b nahi bola aur baki rahi jamiyat Gair islami walo ne is building pr case kia aur khud hi rona dhona shro kia jb girane ka order diya court ne
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
kaaptaan ne apna karwayaa aur is pr ek word b nahi bola aur baki rahi jamiyat Gair islami walo ne is building pr case kia aur khud hi rona dhona shro kia jb girane ka order diya court ne
It was SC decision. Kaptan cannot force SC to do anything
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
kaaptaan ne apna karwayaa aur is pr ek word b nahi bola aur baki rahi jamiyat Gair islami walo ne is building pr case kia aur khud hi rona dhona shro kia jb girane ka order diya court ne
NASLA TOWER BUILDER OCCUPIED SERVICE ROAD AS WELL AS EXTRA LAND BETWEEN THAT HOUSE AND SERVICE ROAD. SERVICE ROAD WAS TOTALLY BLOCKED DUE TO ILLEGAL CONSTRUCTION AND IT WAS AGAINST STATE AND PUBLIC INTEREST. IN CASE OF ANY EMERGENCY LIKE FIRE THERE WAS NO WAY TO REACH THE BUILDING EXCEPT BLOCKING MAIN ROAD LINKING SHAHRA-E FAISAL TO SHAHRA-E-QAIDEEN. DEMOLISHING THE BUILDING WAS THE RIGHT DECISION. NOW BUILDERS DOING ILLEGAL ACTIVITIES SHOULD BE WORRIED ABOUT OUTCOMES.
 
i m not talking about the legality but the munafiqat of JI that how are they two faces in every situation second there are alot of building just like that after karsaaz where in case of fire emergency shahrae faisal would be jammed
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
i m not talking about the legality but the munafiqat of JI that how are they two faces in every situation second there are alot of building just like that after karsaaz where in case of fire emergency shahrae faisal would be jammed
J.I IS THE BIGGEST MUAFIQ PARTY IN THIS COUNTRY, SINCE WE HAVE CONSCIOUS. HAFIZ NAEEM AND SIRAJ UL HAQ HAVE NO AGENDA BUT TO MALIGN PTI.
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
J.I IS THE BIGGEST MUAFIQ PARTY IN THIS COUNTRY, SINCE WE HAVE CONSCIOUS. HAFIZ NAEEM AND SIRAJ UL HAQ HAVE NO AGENDA BUT TO MALIGN PTI.
well they don't want to malign they just try to find some thing spicy from news work and get banner printed at put them all over the roads of karachi that's all don't know how they bear that much money for the printing purpose and just like when IK address the nation told about the Riasat madina second day JI had posters of JI wants riasat madina
 
THEY ARE LOST, TOTALLY.
 
Rehanahmadkhan

New Member
پاکستان میں لوگوں کے پاس سر چھپانے کو ایک جھونپڑی تک نہیں ہوتی مگر عدالت کے پھوہڑ پن کی وجہ سے بنے بناے گھر گرا دئیے گئے ہیں جو بے چارے گھر خرید کر سمجھ رہے تھے کہ اب وہ عزت سے جئیں گے ان کے خواب چکناچور ہونگے تو وہ زندہ رہ کر بھی کیا کریں گے؟
آدھی عمر دھکے کھاتے گزار دی ہوگی اور باقی عمر اپنے گھر کو خاک ہوتے دیکھ کر گزارنا ویسے بھی آسان نہیں تھا۔
مجھے لگتا ہے کہ جج کو ہر قیمت پر وہ پلاٹ جس پر نسلہ ٹاور بنا ہوا تھا واپس اپنے کسی عزیز کو دلوانا ہوگا؟ ورنہ اس کا آسان حل بھی تھا کہ گھر نہ گراے جاتے پلاٹ کی قیمت کے علاوہ ذمہ داروں کو ٹانگ دیاجاتا بلکہ الٹا ٹانگ کر مال انسے نکلوایا جاتا
 
Rehanahmadkhan

New Member
جن لوگوں نے گھر خریدے ان کی تکلیف اپنی جگہ لیکن اگر ہر غیر قانونی تعمیر کو اجازت دی جاتی رہی تو یہ سلسلہ تھمے گا نہیں