نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں بھارتی پرچم لہرانے،بندے ماترم پڑھنے کی ویڈیووائرل

nishte111h.jpg


ملتان میں واقع نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ایک ایونٹ کے دوران بھارتی پرچم لہرایا گیا اور بیک گراؤنڈ پر وندے ماترم نغمہ بھی چلایا گیا۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، مذکورہ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید اظہار برہمی کیا۔


تفصیلات کے مطابق مذکورہ ایونٹ چند ہفتے قبل یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا جس میں میڈیکل تعلیمی ادارے کے طلبا نے خاکہ پیش کیا، معاملے پر مکمل چھان بین کے لیے کمیٹی بھی قائم کر دی گئی، تحقیقات میں پتہ چلا کہ یونیورسٹی میں ٹیبلو پیش کیا گیا جس میں کرداروں نے بھارتی پرچم تھام رکھا ہے اور اسے لہرایا جا رہا ہے۔

اسی ٹیبلو کے دوران بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا وندے ماترم بھی چل رہا ہے۔بھارتی میڈیا نے اس ایشو کو خوب اٹھایااور پروپیگنڈا شروع کردیا۔

اس وائرل ویڈیو پر غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے صارفین نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کے نیچے سرکاری تعلیمی ادارے میں بھارتی پرچم لہرانا اور وندے ماترم چلانا نہایت غلط ہے۔

یونیورسٹی ترجمان کے مطابق نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے حوالے جو وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اس سے متعلق وضاحت ضروری ہے کہ یہ ایونٹ تین ہفتے قبل منعقد کرایا گیا۔

ترجمان نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے مطابق ایونٹ کے دوران مختلف سرکاری و نجی میڈیکل اداروں کے طلبا و طالبات نے اپنے خاکے پیش کیے انہی میں شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کی ٹیم کی جانب سے وائرل ویڈیو میں دکھایا خاکہ پیش کیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1557947391533260800
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Pura khaka dekhain..kya pata wo India ki musalmanon per zulm ka naqsha khainch rahay ho aur us ka aik hissa viral ho gaya ho
لگتا ہے تمیں پیچھے ،بندے ماترم کا ترانہ نہیں سن پا رہا ، اگر ظلم والی ویڈیو ہوتی تو موزیک ، بھی ویسا ہی ہونا تھا ، ایسے پچھواڑے نہیں بچتے
 

Khi

MPA (400+ posts)
Whats the big deal?

Bachay koi theatrical show wagehra kar rahay hon ge. Its a jahilana attitude to condemn them just for playing some other country’s national anthem (even if it happens to be India).

Its a common occurrence in india to play pakistani national anthem during cricket matches. So if some jahil hindus object to that, then we shouldn’t complaim either. We should try not to fall lower to the level of jahil Hinduvita bhakts.
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan has dozens of TV channels, hundred of senior sahafis and tazjiakars but not a single junior sahafi who will give correct news. Media in this country is thriving on fake news.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کا بچہ حمزہ ککڑی اپنی ماں کے یاروں کو خوش کررہا تھا حرام زادے گشتی کے بچے خنزیر النسل نطفہ حرام منی لانڈر چور فراڈئے لعنتی بے غیرت نواز شریف بٹ کی طرح وہ حرام کی سٹ امرتسر رام گلی کے چکلے کی گشتی کی اولاد دلے ہاراں والے کنجر کا پڑپوتا بھی بھونکتا تھا یہ مسلمانوں بھی اسی کو پوجتے ہیں جسکو انڈیا والے پوجتے ہیں اور وہ گشتی کا نطفہ ئہ بھی بھونکتا تھا کہ درمیان میں یہ لکیر کیوں کھینچ دی لعنت گشتی سپلائر ٹبر چور فراڈئے
 

such786

Senator (1k+ posts)
Kia indian institute mein pakistani flag and tarana bajaie ja sakta hie. Itna hi dukh dard hie india ka tto then declare ker do officall.