نظام حکومت مفلوج،کامران خان نے افواج پاکستان کی قیادت سے اہم اپیل کردی

17%DA%A9%D8%A7%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%BE%D8%B9%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%92.jpg

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے ملک میں جاری حالیہ سیاسی بحران کے حوالے سے افواج پاکستان کی لیڈرشپ سے ایک اہم اپیل کردی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں کامران خان نے کہا کہ مسئلہ قومی سلامتی اور معیشت سے رستے مسلسل خوف ہے جس کی وجہ سے نظام حکومت ایک ماہ سے تقریبا مفلوج ہے ،اس لیے آج میں افواج پاکستان کی لیڈرشپ سے ایک اپیل کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ سیاسی جنگ و جدل پاکستان کو گہری دلدل میں دھکیل رہا ہے، فوج اس معاملے میں غیرجانبدار ہے مگر غیر جانبدار ہونا ایک بات ہے اور بحران سے لاتعلقی دوسری بات ہے کیونکہ یہ لاتعلقی پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1508795942535057413
کامران خان نے کہا جہاں وزیراعظم عمران خان ملکی معاملات میں بیرونی سازشوں سے متعلق پنڈورا بکس کھول بیٹھے ہیں ، وہیں ملکی معیشت کو سنگین خطرات کا بھی سامنا ہے، اپوزیشن اس وقت ملک میں مہنگائی مکاؤ مہم چلارہی ہے، موجودہ اپوزیشن اگر حکومت میں آکر معاشی پالیسیوں کو تبدیل کرتی ہے تو اس کے بھی خطرناک نتائج مرتب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کو اس خطرناک بحران سے روکنے کا بند اس وقت باندھنا ہوگا، یہ کام اول بھی فوجی قیادت نے کرنا ہے اور آخر بھی فوجی لیڈر شپ نے ہی کرنا ہے، فوجی قیادت کو چاہیے سیاست سے جڑے قومی سلامتی کے مسائل کا فوری مذاکراتی حل ڈھونڈنا ہوگا۔

کامران خان نے کہا کہ آج بھی فوجی قیادت کی سکت موجود ہے وہ سیاسی جنگ میں سیز فائر کروانے اور دونوں فریقین کو جلد نئے انتخابات کروانے کیلئے ایک پیج پر اکھٹا کرنے میں کردار ادا کرے اور اس سے قبل ایک قومی میثاق معیشت کی تشکیل میں محور کا کردار ادا کرے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Ky maflooj ho gaya bhaie?...ghar pani naheen aa raha..signal naheen chal rahee? kya huwa kya hai..Politicians apni auqat dekha rahe hain...bas...conspiracy hai!..dekh lay gi Govt...panick na karain...yeh corrupt mafia ab completely thikaney lagey ga...Insha-Allah..Army is neutral
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ نیوٹر ل ہے الماس بوبی نیوٹرل ہے بلاول زرداری نیوٹرل ہے اب جو بھی نیوٹرل ہوتا ہے وہ تو پھر نیوٹرل ہوتا ہے
ویسے جو کچھ ہورہا ہے اور جو کچھ ہونا ہے اس کے پیچھے سب سے بڑا نیوٹرل ہے
اور اسکا نام ہے۔ میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز امجد۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اس کے عرصہ قبل ایک بیان جہاں اس نے وزیراعظم سے اپیل کی تھی کہ ابھی سے نئے آرمی چیف کا اعلان نہ کریں پر کسی نے عمران خان سے سوال کیا تو عمران نے جواب میں پوچھا تھا کہ کامران خان سے یہ بیان کون دلواتا ہے۔ آج پھر وہی سوال ہے کہ آرمی سے یہ اپیل کیا آرمی ہی کے کہنے پر کی جارہی ہے تاکہ آرمی کو نیوٹرل دکھایا جا سکے۔ ورنہ تو کوئی بھی ذی شعور یہی پوچھے گا کہ جو یہ سب کچھ کروا رہے ہیں اور جن کے احکام کے بغیر عدم اعتماد تو کیا ایک ممبر پارلیمنٹ ادھر سے ادھر نہی ہو سکتا ان سے ہی تو سیاسی جماعتوں کے درمیان صلح کروانے کی اپیل کر رہا ہے کیا تو سینسز میں بھی ہے یا نہی۔ مسئلہ یہ ہے کہ کچھ بچے ابھی بڑے ہو رہے ہیں جنہیں اس ملک کی ہسٹری کا زیادہ پتہ نہی۔ انہیں تو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جاسکتی ہے لیکن جو چالیس سال سے یہ تماشیہ دیکھتے آرہے ہیں ان کے لئے تو آپ کی باتیں مزاح کے علاوہ کچھ نہی۔ ویسے مزہ تو اب آئے گا۔ اب اسے نکالو اور دیکھو جو تم نے پہلے کبھی نہی دیکھا۔ اب تم اُس ملک کے نمائندہ بن کر نفرت کا نشانہ بنو گے جو پاکستان کی حکومت کو دھمکا رہا ہے۔ سڑک پر زخم خوردہ عمران تمہارے لئے ایک خواب بن جائے گا اور دو تہائی اکثریت لے کر واپس آئے گا۔
اگر اس سب کے پیچھے فوج ہے تو غیر ملکی مداخلت محص اک گپ ہے؟؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس ایک لفٹیننٹ جنرل کو سزا ہوئی اور جس بریگیڈیئر کو سزائے موت ہوئی تھی اس سازش کے پیچھے بھی غیر ملکی تھے اب اس سازش میں موجودہ جرنیلوں میں کون ہے یا کون کون ہے اس سازش میں شامل ایک ریٹائرڈ میجر جنرل کا تو سب کو معلوم ہے حاظر ڈیوٹی کون غدار ملک دشمن ہے اس ساری سازش کی پیچھے
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)

موجودہ صورت حال میں فوج کی لاتعلقی ملک کو
ناقابل تلافی نقصان پہنچاسکتی ہے۔ کامران خان کا فوجی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے ویڈیو پیغام، ایکشن لینے کی اپیل کردی
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is more like US Colony rather than an independent country, it would be better if Pakistan becomes Chinese colony rather than US, LAKH DI LANAT, APNAY AAP KO MUSALMAN KEHTAY HO, AISAY HOTAY HAIN MUSALMAN
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

If Hazrat Adam AS can have conversation with Fazal then why can't we claim the best Muslims?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ووٹر کی بریانی اور قیمے والا نان خوری ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہی ہے​
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh chawwal hai and trying to play the same role that he and his depraved partner played in the Lal Masjid episode.
I do not watch his program because of his cunning bias.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

موجودہ صورت حال میں فوج کی لاتعلقی ملک کو
ناقابل تلافی نقصان پہنچاسکتی ہے۔ کامران خان کا فوجی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے ویڈیو پیغام، ایکشن لینے کی اپیل کردی
چُپ کر جا امریکیوں کے چمچے، فوج کو اس وقت بڑی زور کا نیوٹرل آیا ہوا ہے
 
Last edited:

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Jhot ya sach , achai ya burai ya haq oor Nahaq main kesse ek kay sath khara huna perta ha.
Yeah ne hu sakta Pakistan tabhai ker traf ja raha hu oor ap neutral ban kar tamsha dekhtay rehain.
 
Wicked

MPA (400+ posts)
Army speaking through Kamran Khan. They want to take things to new elections where they can silently remove IK from the politics of the country with the help of NOONI election commission.

Mark My Words. This is their plan.
Sure RK
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Army speaking through Kamran Khan. They want to take things to new elections where they can silently remove IK from the politics of the country with the help of NOONI election commission.

Mark My Words. This is their plan.
and what would the army get by bringing in NOON what they are already not getting from IK?