نظام حکومت مفلوج،کامران خان نے افواج پاکستان کی قیادت سے اہم اپیل کردی

17%DA%A9%D8%A7%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%BE%D8%B9%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%92.jpg

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے ملک میں جاری حالیہ سیاسی بحران کے حوالے سے افواج پاکستان کی لیڈرشپ سے ایک اہم اپیل کردی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں کامران خان نے کہا کہ مسئلہ قومی سلامتی اور معیشت سے رستے مسلسل خوف ہے جس کی وجہ سے نظام حکومت ایک ماہ سے تقریبا مفلوج ہے ،اس لیے آج میں افواج پاکستان کی لیڈرشپ سے ایک اپیل کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ سیاسی جنگ و جدل پاکستان کو گہری دلدل میں دھکیل رہا ہے، فوج اس معاملے میں غیرجانبدار ہے مگر غیر جانبدار ہونا ایک بات ہے اور بحران سے لاتعلقی دوسری بات ہے کیونکہ یہ لاتعلقی پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1508795942535057413
کامران خان نے کہا جہاں وزیراعظم عمران خان ملکی معاملات میں بیرونی سازشوں سے متعلق پنڈورا بکس کھول بیٹھے ہیں ، وہیں ملکی معیشت کو سنگین خطرات کا بھی سامنا ہے، اپوزیشن اس وقت ملک میں مہنگائی مکاؤ مہم چلارہی ہے، موجودہ اپوزیشن اگر حکومت میں آکر معاشی پالیسیوں کو تبدیل کرتی ہے تو اس کے بھی خطرناک نتائج مرتب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کو اس خطرناک بحران سے روکنے کا بند اس وقت باندھنا ہوگا، یہ کام اول بھی فوجی قیادت نے کرنا ہے اور آخر بھی فوجی لیڈر شپ نے ہی کرنا ہے، فوجی قیادت کو چاہیے سیاست سے جڑے قومی سلامتی کے مسائل کا فوری مذاکراتی حل ڈھونڈنا ہوگا۔

کامران خان نے کہا کہ آج بھی فوجی قیادت کی سکت موجود ہے وہ سیاسی جنگ میں سیز فائر کروانے اور دونوں فریقین کو جلد نئے انتخابات کروانے کیلئے ایک پیج پر اکھٹا کرنے میں کردار ادا کرے اور اس سے قبل ایک قومی میثاق معیشت کی تشکیل میں محور کا کردار ادا کرے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

او کھوتے نئے الیکشن سے زرداری اور شریف مافیا دفن ہو جائے گا؟
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Army speaking through Kamran Khan. They want to take things to new elections where they can silently remove IK from the politics of the country with the help of NOONI election commission.

Mark My Words. This is their plan.
If that's the plan that awam should come on streets and go for bloody revolution if that's the Army is pulling things to another Dhaka Fall
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Kamran Khan desperately working in favor of an NRO.
His dream has been shattered by none other than the would-be CM Punjab, Chaudhry Pervez Elahi. Listen to this interesting interview.

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
If that's the plan that awam should come on streets and go for bloody revolution if that's the Army is pulling things to another Dhaka Fall
Elections are such a Drama that hoodwinks people in the best way. In 2013, PTI was winning with an overwhelming majority, but at the behest of the International Establishment, they put him aside and brought in Nawaz with full power. How many people did you see on the roads at that time?

All the mouth organs of Army are pressing for new elections. Shaikh Rasheed is the most prominent of these mouth organs. He is trying his best to convince IK to go for new elections. Why? That's quite clear.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Army speaking through Kamran Khan. They want to take things to new elections where they can silently remove IK from the politics of the country with the help of NOONI election commission.

Mark My Words. This is their plan.
Immi is in Govt, if your words are true then PTI members should find a better job for themselves
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Elections are such a Drama that hoodwinks people in the best way. In 2013, PTI was winning with an overwhelming majority, but at the behest of the International Establishment, they put him aside and brought in Nawaz with full power. How many people did you see on the roads at that time?

All the mouth organs of Army are pressing for new elections. Shaikh Rasheed is the most prominent of these mouth organs. He is trying his best to convince IK to go for new elections. Why? That's quite clear.
If that's the case then there is no hope, in Dhaka Fall obviously people were on the streets fighting, but this could happen and if it does Army may regret
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
No elections until Zardari and Sharif mafia is destroyed
Yes if Khan survives , then expedite the cases, and if lose then sole focus on accountability.
imo, only a few actors have ganged up against khan at this stage but there are many more , within and outside, who would fight tooth and nail when the real accountability will be implemented.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bharway Jhotay Khan teray gand mein Mulk ki badi takleef ho rehi hai Lagta hai Bajway se tu nay hamshira behai hai jo uss se sawal kar raha hai​

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے عرصہ قبل ایک بیان جہاں اس نے وزیراعظم سے اپیل کی تھی کہ ابھی سے نئے آرمی چیف کا اعلان نہ کریں پر کسی نے عمران خان سے سوال کیا تو عمران نے جواب میں پوچھا تھا کہ کامران خان سے یہ بیان کون دلواتا ہے۔ آج پھر وہی سوال ہے کہ آرمی سے یہ اپیل کیا آرمی ہی کے کہنے پر کی جارہی ہے تاکہ آرمی کو نیوٹرل دکھایا جا سکے۔ ورنہ تو کوئی بھی ذی شعور یہی پوچھے گا کہ جو یہ سب کچھ کروا رہے ہیں اور جن کے احکام کے بغیر عدم اعتماد تو کیا ایک ممبر پارلیمنٹ ادھر سے ادھر نہی ہو سکتا ان سے ہی تو سیاسی جماعتوں کے درمیان صلح کروانے کی اپیل کر رہا ہے کیا تو سینسز میں بھی ہے یا نہی۔ مسئلہ یہ ہے کہ کچھ بچے ابھی بڑے ہو رہے ہیں جنہیں اس ملک کی ہسٹری کا زیادہ پتہ نہی۔ انہیں تو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جاسکتی ہے لیکن جو چالیس سال سے یہ تماشیہ دیکھتے آرہے ہیں ان کے لئے تو آپ کی باتیں مزاح کے علاوہ کچھ نہی۔ ویسے مزہ تو اب آئے گا۔ اب اسے نکالو اور دیکھو جو تم نے پہلے کبھی نہی دیکھا۔ اب تم اُس ملک کے نمائندہ بن کر نفرت کا نشانہ بنو گے جو پاکستان کی حکومت کو دھمکا رہا ہے۔ سڑک پر زخم خوردہ عمران تمہارے لئے ایک خواب بن جائے گا اور دو تہائی اکثریت لے کر واپس آئے گا۔