نفرت کی انتہا

Analysis2021

MPA (400+ posts)
شہباز گل کی گرفتاری اور اس پر ھونے والا انسانیت سوز اور بے رحمانہ سلوک پر پی ٹی آئ کی مخالف کی طرف سے گھٹیا اور غیر اخلاقی پوسٹ اور کمنٹس پر کر دکھ ھوا ھوا کہ . انسانیت ختم ہو چکی ہے اور خوف خدا دلوں سے نکل چکا ھے . عمران خان کی مخالفت، اس سے بغض اوراس کو بر سراقتدار میں نہ آنے دینے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ھیں اور اپنی آخرت کو بھی برباد کرنے پر تلے ھوۓ ہیں۔

پاکستان ہمارا وطن ہے ہم سب اسکی سالمیت چاہتے ہیں اور ھماری دلی خواہش یہ ہے کہ پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہوں اور دفاعی طور پر ناقابل تسخیر ہو۔ پاکستانیوں کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ عمران خان اس بہترین لیڈر ہے اور وہ پاکستان کے لیے سب میں اچھا ہے۔ باقی پارٹی کے لیدڑ کربٹ ھیں اور ان لوگوں نے اپنے اثاثے ملک سے باہر بنائے ہوئے ہیں۔ اسی طرح ن لیگ کے حامی سمجھتے ھیں کہ نواز شریف اچھا لیدڑ اور وزیر اعظم ثابت ھوگا اور اسی طرح جیالے سمجھتےہیں بلاول پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتا ہے۔ معاشی استحکام کے لیے سیاست استحکام ضروری ہے اور اسکے لیے شفاف انتخابہت کرواۓ جاۓ عوام جسکو موقع دے وہ حکومت کرے۔

شہباز گل کےساتھ جو کچھ ہو رہا ھے اس طرح کا غیر انسانی سلوک اور نا انصافی ن لیگ اور پی پی پی کے ساتھ ھو تو اس کی شدید مخالفت کرنینگے۔ ھم سمجھتے ھیں یہ لوگ کرپٹ ہیں، ان لوگوں نے ملک کو لو ٹا ھیں۔ انکے جرائم کے خلاف کروائ ہونی چاہیئے اور جو لوٹ مار کی اسے ان سے وصول کرنا چاہیئے۔ لیکن ایک بےگنا کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا نا اور صرف سیاسی مخالفت میں اسکے ھونے والے تشدد اور ظلم کو سپورٹ کرنا اور متکبرانہ کمنٹس لکھنا جیسے ان کو کبھی اس دنیا سے نہیں جانا ھے یہ حکومت اور اسٹپلشمنٹ کی سر پرستی ھمیشہ رہے گی اس سے ملک کو شدید نقصان ہوگا ۔ فوج اور عوام میں دوریاں بڑھے گی۔ دنیا بھر میں مسلمانوں پر ظلم ھو ہو رہا ہے اس پر آواز اٹھاے تو ہمیں خاموش کیا جاۓ گا کہ کہ پہلے اپنے اندر تو دیکھو جہاں اپنے ہی لوگوں کو ساتھ جبر اور ظلم کا نشانہ بنایا ہے۔

اگر کسي کو عمران خان سے مسئلہ ہے تو بتائیں وہ کیوں ملک کے لیے اچھا نہیں ہيں ، اس نے کیا کرپشن کی ہيں ، اس نے پاکستان کے کن دشمنوں سے دوستی کی ہے۔ مزاحیہ اور طنزیہ پوسٹ اپنی جگہ اور اس پر بات کی جاۓ کہ کون پاکستان کے لیے بہتر ھے۔ غمران خان ھو ، نواز ہو یا بلاول ۔ ان سب نے اور ھم سب نے ایک دن دنیا سے جانا ہے، کسی پر ہونے ظلم کی حمایت کرنا بھی ظلم ہے اور اپنی آخرت برباد کرنا ھے۔




 

Meme

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف کہہ رہی ہے کہ شہباز گل نے جرم کیا ہے اسے قانونی کارروائی فیس کرنا چاہئے یہ بے گناہ والی بات کہاں سے لے آئے ہو؟

FaW9dVnWQAEWH7R



https://twitter.com/x/status/1559826844630667264
 

Analysis2021

MPA (400+ posts)
تحریک انصاف کہہ رہی ہے کہ شہباز گل نے جرم کیا ہے اسے قانونی کارروائی فیس کرنا چاہئے یہ بے گناہ والی بات کہاں سے لے آئے ہو؟

FaW9dVnWQAEWH7R


اس نے جو بیان دیا ھے اسکو عدالت میں پوجھا جاے کے اپنے بیان کی تشریح کی جائے کہ کیا مطلب ہے اسکا اور بے رحمانہ تشدد کیا گیا اسکا حساب دے حکومت اور استبلشمنٹ.
اور ساتھ میں جن لوگوں نے اس سے کہيں زیادہ خطرناک بیان دیے ھیں انکو بھی عدالت کے کٹھرے میں لایا جاۓ جیسے مریم نواز، خواجہ آصف ، زرداری وغیرہ۔ فیصل جاوید کا بھی یہی بیان ھے باقی میڈیا خاص طور پر جیو وہ تو حقیقت کو توڑ مڑوڑ کر دکھاتا ہے۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کہہ رہی ہے کہ شہباز گل نے جرم کیا ہے اسے قانونی کارروائی فیس کرنا چاہئے یہ بے گناہ والی بات کہاں سے لے آئے ہو؟

FaW9dVnWQAEWH7R



https://twitter.com/x/status/1559826844630667264
شہباز گل کیخلاف قانونی کاروائی ہونی چاہیے، فیصل جاوید خان
اس بیان سے کیا کوئی جرم ثابت ہوگیا عدالت میں؟ حرامی پٹواری
پی ٹی آئی کا پہلے دن سےموقف ہے کہ شہباز گل کو غدار عدالت میں ثابت کرو۔ تم لوگ یہ کام تشدد کر کے جیل میں کرنا چاہتے ہو کیونکہ عدالت میں تم لوگوں کی پھٹتی ہے