نمرودیت فرعونیت ملوکیت، جمہوریت

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
توبہ توبہ
کیا آپ کا پہلا بادشاہ جمہوریت کے تحت اقتدار میں نہیں آیا تھا ؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مولوی صاحب۔۔ آپ کا تمام تر علم جہالت کے دو ٹوکروں پر مشتمل ہے، جاہلِ اول مولوی مودودی اور جاہلِ دوم مولوی اسرار۔۔ یہ دونوں جہالت کے ٹوکرے پیدا تو بیسویں صدی میں ہوئے مگر شعوری طور پر یہ ساتویں صدی کے لوگ ہیں۔ یہ بیسیوں صدی میں رہ کربھی یوں سمجھتے رہے جیسے یہ کسی عرب صحرائی علاقے میں رہ رہے ہیں، جہاں صرف جاہل عربی بدو ہیں اور ان کے پیروکار بھی وہی ہیں جو ذہنی طور پر جاہل بدو ہیں۔۔ وگرنہ کسی بھی ذی شعور آدمی کیلئے مولوی اسرار یا مولوی مودودی کو چند منٹ کیلئے سننا بھی شدید سمع خراشی کا باعث ہے۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جس نے نہیں سننا اسے نا سننے کی آزادی ہے۔ یہ فرانس تھوڑی ہے جہاں ریاست لوگوں کو وہ سننے اور دیکھنے پر مجبور کرتی ہے جو وہ سننا اور دیکھنا نہیں چاہتے۔ تھوڑا صبر کرو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
توبہ توبہ
کیا آپ کا پہلا بادشاہ جمہوریت کے تحت اقتدار میں نہیں آیا تھا ؟
بھولے بادشاہ، ہمارے پہلے خلیفہ نے رائے شماری سے خلافت سنبھالی تھی. خلافت جمہوریت نہیں ہوتی

رافضین حضرت علی کے پیروکار ہوتے تو ان کی طرح حسن اخلاق کا مظاہرہ بھی کرتے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بھولے بادشاہ، ہمارے پہلے خلیفہ نے رائے شماری سے خلافت سنبھالی تھی. خلافت جمہوریت نہیں ہوتی

رافضین حضرت علی کے پیروکار ہوتے تو ان کی طرح حسن اخلاق کا مظاہرہ بھی کرتے

یعنی سیکولر کا کتا کتا اور آپ کا کتا ٹامی
. . . .
یا پھر آپ جمہوریت اور رائے شماری میں فرق بیان کر دیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

یعنی سیکولر کا کتا کتا اور آپ کا کتا ٹامی
. . . .
یا پھر آپ جمہوریت اور رائے شماری میں فرق بیان کر دیں

شاہ جی۔۔ ویسے آپ لوگوں نے صحیح حل نکالا ہے۔ ایک لکڑ بگڑ کر پکڑ کر امام بنا ڈالو اور جب تک وہ بڈھا ہوکر مر مرا نہ جائے تب تک اس سے جان نہیں چھوٹے گی۔۔ ساری دنیا میں الیکشن ہوتے رہیں، نظام بدلتے رہیں، مگر آپ کے ایران میں ایک ہی سڑا ہوا بڈھا کئی دہائیوں تک براجمان رہتا ہے۔۔ کمال کا نظام ہے۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ جی۔۔ ویسے آپ لوگوں نے صحیح حل نکالا ہے۔ ایک لکڑ بگڑ کر پکڑ کر امام بنا ڈالو اور جب تک وہ بڈھا ہوکر مر مرا نہ جائے تب تک اس سے جان نہیں چھوٹے گی۔۔ ساری دنیا میں الیکشن ہوتے رہیں، نظام بدلتے رہیں، مگر آپ کے ایران میں ایک ہی سڑا ہوا بڈھا کئی دہائیوں تک براجمان رہتا ہے۔۔ کمال کا نظام ہے۔۔

ساری دنیا سے کیا مراد ہے ؟ چین میں تو الیکشن نہیں ہوتے ، امریکا میں دو امیدواروں میں سے ایک کا انتحاب کرنا پڑتا ہے ایران میں پھر بھی چار امیدوار ہوتے ہیں
. . . . . . . .
ویسے آپ کے کمنٹس کا معیار انتہائی گرتا جا رہا ہے ، اوپر آپ نے ڈاکٹر اسرار کو القابات سے نوازا ، اس کے علاوہ آپ کے کمنٹ میں کچھ نہیں تھا . انتہائی شرم کا مقام ہے کہ آپ کے اس گالی گلوچ کے کمنٹ کو انصاری صاحب نے نظر انداز کیا
 
Last edited:

واقعی ایرانی الیکشن میں تو متعدد امیدوار ہوتے ہیں۔۔ ? ? ۔

mojpec-mojpaopatrickchappatte.cagle.0613.jpg

بائی دا وے، آپ کو میری گفتگو پر جو اعتراض ہوا، کیا وہی اعتراض آپ کو اپنی "الہامی" کتاب پڑھتے ہوئے بھی کبھی ہوا۔۔؟ جس میں انسانوں کو بندر، خنزیر کہا گیا ہے، بار بار انسانوں پر لعنت بھیجی گئی ہے۔۔

۔(آئندہ کوشش کروں گا کہ بہتر الفاظ کا چناؤ کروں۔۔)۔