نندی پور:سڑک کنارے کھڑےآئل ٹینکرز

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
x2012196_43516844.jpg.pagespeed.ic.Zqq46l26nj.jpg

x2012169_47619683.jpg.pagespeed.ic.dGMDCVhAq8.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2015/Nov...2196_43516844.jpg.pagespeed.ic.Zqq46l26nj.jpg
http://e.dunya.com.pk/news/2015/Nov...2169_47619683.jpg.pagespeed.ic.dGMDCVhAq8.jpg
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
کل ایک بندے سے سنا تھا
اب کونفرم ہو گیا
یہ ھے نوروں کا تجربہ، آئل سے کام چلاینگے
کوئی ھے جو یو کے کا مثال دے دیں
نندی پورپکا ناراض ہو گیا ھے
علما ہی اسی راضی کر سکتے ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

نورے تیل سے بجلی تو ایسے بنا رہے ہیں جیسے ہمارے ہاں پانی کی بجاۓ تیل نکلتا ہے

کوئی پلانگ نہی کوئی انجیرنگ نہی کوئی اکنامس نہی ، کوئی حفاظت ، سیفٹی نہی
صرف کمشن ہے کہ حرام کس میں زیادہ ہے ، وہ کرو
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کل ایک بندے سے سنا تھا
اب کونفرم ہو گیا
یہ ھے نوروں کا تجربہ، آئل سے کام چلاینگے
کوئی ھے جو یو کے کا مثال دے دیں
نندی پورپکا ناراض ہو گیا ھے
علما ہی اسی راضی کر سکتے ہیں

دعاؤں پر بھی اتر آتی ہے نون لیگ .دعا کریں نندی پور ہماری جان اور عزت بخش دے خواجے آصف کا بیان آیا ہی چاہتا ہے.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کل ایک بندے سے سنا تھا
اب کونفرم ہو گیا
یہ ھے نوروں کا تجربہ، آئل سے کام چلاینگے
کوئی ھے جو یو کے کا مثال دے دیں
نندی پورپکا ناراض ہو گیا ھے
علما ہی اسی راضی کر سکتے ہیں

تو پھر نورے کبھی فضلوں کو قربانی کے لیے بھیج رہے ہیں تاکہ اسکا حرام خون وہاں بہے جسکی خوشی میں 'ننگی پور' کی مشینیں چالوں ہو سکے؟
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
bus nooro nai apny thobry chipkwany thy planning nam ki koi chiz nahi hai ik k kisy bhi project main.
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
خالی کھوپڑی والی سرکار سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے ۔ایک نندی پور نے پورے نون لیگ کو ہیجڑہ بنادیا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
خالی کھوپڑی والی سرکار سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے ۔ایک نندی پور نے پورے نون لیگ کو ہیجڑہ بنادیا

Yee Nandi pur nahi balkay Nangi pur hay jiss nay potwario ku khoob Nanga keeya