نواز،جہانگیرکی نااہلی ختم کرنےکیلئےعمران کوبھی نااہل کروایاجائیگا:امیر عباس

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Sochnay ki bat hai k ek corrupt, coward, absconder and Pakistan k qanoon ka mazaq urhanay walay banday k liye itni mehnat q ki ja rahi hai?

Kahi Noon leak k paas aham logo ki videos/raaz toh nahi aagae hai? Ya phir cipher waalay mulk say strict orders aae hai apnay puppet ko dobara install karnay k? Q k Imran khan toh unko bilkul bhi suit nhi karta.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز کو کر دیں اہل اور بھگوڑے کا لیبل تو اب ہٹنے سے رہا ڈیل کی ثابت ہو چکا این آر او لیا ثابت ہو چکا ۔سیاست تو وہ کر رہا تھا فیصلے کر رہا تھا ان کا انجام بھی اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا اس کی بیٹی اس کی نمایندگی کر رہی تھی پٹواری جانتے تھے اسے اسی کی بیٹی سمجھ کر رد کیا اسے کی زبان بولتی تھی ۔اب یہ ہی رہ گیا ہے وہ میدان میں آئے اور اپنی اس ڈیل والی اہلیت سے عوام کے سامنے جائے اور لندن فلیٹ کی وہ گمشدہ منی ٹریل ساتھ لاے اور اہل ہو کر عمران خان کا مقابلہ کرے تاکہ اسے عوام ایک بار ووٹ سے بھی کوڑا کریں تو آرام نصیب ہو اپنی اوقات کا پتہ چلے۔یہ پاکستان اب بریانی کے لالچ سے نان کے لالچ سے نکل چکا ہے ۔اب یہ گرم ترین رمضان
سخت گرمی اور سیلابی بارش برداشت کر کے بھی نواز شریف کو ووٹ آوٹ کرنے کے لیے تیار ہے وہ ڈیل لے کر آئے تو سہی اس سے پاکستان کے عوام کی پچیس مارچ والے ایکشن کا حساب بھی لیا جائے گا

عمران خان نے تو مخالفت کرنی ہے اور کیا جو باقی قوانین پاس کر کے خود کو این آر او دیئے گئے اس پر عمران خان کی مخالفت کی پرواہ ہوئ ۔کر لیں اہلیت کا قانون بھی۔لیکن مسیلہ عمران خان کی نااہلی اور اہلیت کا بلکل نہیں ہے ۔قانون ایسا چاہیے جو چرورں کو تو اہل کرے اور عمران خان کو نااہل ۔اور اس سے الیکشن نہ لڑنا پڑے ۔عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہے کریں تو سہی ایسی بھونڈی حرکت
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے مرتدوں اور کافروں کو لوگ کتوں اور چوہوں کی طرح ڈھونڈھ کر ختم کریں گے اگر یہ حرام کے نطفے سازشوں سے باز نا آئے تو
 
Sponsored Link