نوازشریف باہر اپنا علاج بھی کروا رہے ہیں اور اس حکومت کا علاج کررہے ہیں

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
107096521_1189577748061581_4887152469189013022_o.jpg
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
جعلی بیماریوں کا بہانہ بنا کر نااہل شریف ملک
سے بھاگا اور یہ اس کو ہیرو بنا کر پیش کر رہے ہیں
جی ان میں کوی جتنا بڑا دو نمبر اتنا بڑا شریف زادا
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہاں یو کے میں ایک بندہ ہے رانا ا عجاز اسلم جو جو اپنے آپ کو رانا سنا اللہ کا قریبی رشتہ دار بتاتا ہے اسکا دعویٰ ہے کہ انکا ایک رشتدار موجودہ جنرلز میں سے ہے اور اسکا دعویٰ یہ بھی ہے کہ رانا سنا اللہ کا وہ جنرل رشتہ دار اسکی منشیات کی کمائی میں حصہ دار ہے اور یہ اسکو اب تک دو ارب روپے سے زیادہ ہے اور وہ یہ بھی کہتا ہے کہ اس جنرل کی مدد سے ہی یہ رانا منشیات جیسے کیس سے اب تک بچا ہوا ہے اور اس جنرل کی وجہ سے یہ اس منشیات کے کیس سے کلیر ہو جائیگا اسکا یہ دعویٰ بھی ہے کہ موجودہ جنرلز میں سے اکثریت نواز شریف کے ساتھ ہے اور وہ اب تک جنرل بھی نواز شریف کی سفارش پر بنے اور اب وہ کوشش کر کہ نواز شریف اور مریم کو واپس حکومت میں لانا چاہتے ہیں مگر شہباز شریف سب سے بڑی رکاوٹ ہے مریم کو لانے میں مگر جنرلز کوشش کر رہے ہیں کسی نواز شریف کو ریلیف مل جائے اور اسکے بقول سپریم کورٹ می فائز عیسیٰ سمیت پانچ جج نواز شریف کے ساتھ ہیں اور وہ غیر قانونی یا ناجائز فیصلوں کو نواز شریف کے حق میں استعمال کر کے اسکو ریلیف دلانا چاہتے ہیں اپنی مرضی کا بنچ بنا کر خدا جانے یہ سچ ہے یا جھوٹ مگر رانا ثنا الله کے جیل میں نا ہونے سے یہ بات سچ لگتی ہے
 
Awan S

حسن نثار جو رانا ثنا الله کو قریب سے جانتا ہے اس کا کہنا ہے رانا کسی اور چیز میں تو ممکن ہے ملوث ہو مگر منشیات میں نہیں ہے - پکڑے جانے پر بنائی گئی ویڈیو کہاں ہے جس کا بار بار ذکر کیا گیا شہر یار آفریدی کی طرف سے - میڈیا نے اندرونی کہانی بیان کی ہے تحقیق کے بھد - رانا روز میاں صاحب کے کان بھرتا تھا کہ باہر نہ جانا - شہباز اور اسٹیبلشمنٹ چاہتے تھے میاں صاحب ملک سے باہر چلے جائیں - دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں ہزار کوشش کے باوجود میاں صاحب کی پارٹی کو ایک کروڑ انتیس لاکھ ووٹ پڑے اور تحریک انصاف کو ایک کروڑ انسٹھ لاکھ -اسٹیبلشمنٹ کو احساس تھا کروڑوں لوگوں میں مقبول لیڈر کو زیادہ دیر جیل میں نہیں رکھا جا سکتا - رانا ثنا الله کے جیل جانے کے بھد بھائی ، والدہ اور بیٹی کے سسمجھانے پر میاں صاحب باہر جانے کے لئے راضی ہو گئے اور اسٹیبلشمنٹ نے سکھ کا سانس لیا -
 
gorgias

اچھی سٹوری ہے بھائی۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں یو کے میں ایک بندہ ہے رانا ا عجاز اسلم جو جو اپنے آپ کو رانا سنا اللہ کا قریبی رشتہ دار بتاتا ہے اسکا دعویٰ ہے کہ انکا ایک رشتدار موجودہ جنرلز میں سے ہے اور اسکا دعویٰ یہ بھی ہے کہ رانا سنا اللہ کا وہ جنرل رشتہ دار اسکی منشیات کی کمائی میں حصہ دار ہے اور یہ اسکو اب تک دو ارب روپے سے زیادہ ہے اور وہ یہ بھی کہتا ہے کہ اس جنرل کی مدد سے ہی یہ رانا منشیات جیسے کیس سے اب تک بچا ہوا ہے اور اس جنرل کی وجہ سے یہ اس منشیات کے کیس سے کلیر ہو جائیگا اسکا یہ دعویٰ بھی ہے کہ موجودہ جنرلز میں سے اکثریت نواز شریف کے ساتھ ہے اور وہ اب تک جنرل بھی نواز شریف کی سفارش پر بنے اور اب وہ کوشش کر کہ نواز شریف اور مریم کو واپس حکومت میں لانا چاہتے ہیں مگر شہباز شریف سب سے بڑی رکاوٹ ہے مریم کو لانے میں مگر جنرلز کوشش کر رہے ہیں کسی نواز شریف کو ریلیف مل جائے اور اسکے بقول سپریم کورٹ می فائز عیسیٰ سمیت پانچ جج نواز شریف کے ساتھ ہیں اور وہ غیر قانونی یا ناجائز فیصلوں کو نواز شریف کے حق میں استعمال کر کے اسکو ریلیف دلانا چاہتے ہیں اپنی مرضی کا بنچ بنا کر خدا جانے یہ سچ ہے یا جھوٹ مگر رانا ثنا الله کے جیل میں نا ہونے سے یہ بات سچ لگتی ہے
رانا صاحب، رام گلی کے وڈے دلے کا یوں صرف 50 روپے کے سٹام پر باہر جانا
حرامخور جرنیلوں کی ملی بھگت کے بغیر ممکن ہی نہیں ۔ ۔ ۔

اور نہ ہی رانا باندری کے منشیات کیس سے بری ہونا جرنیلوں کے بغیر ممکن ہے