نوازشریف کسی غریب کانہیں میاں شریف کابیٹاتھا،بیرون ملک ملزتھیں:مجیب الرحمان

nawaz-sharif-mujeeb-ulrehman-shami-mian-shariff.jpg

نواز شریف کی وطن واپسی کےچرچے ہیں،جبکہ ان پر مقدمات بھی زیر بحث ہیں،دنیا نیوز پر میربان کامران شاہد کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ نواز شریف کیخلاف جو فیصلہ آیا ہے جو سپریم کورٹ کی فائنڈنگ ہے، ہم اس پر بحث کررہے ہیں ناں،باقی الزامات جو مرضی لگاتے رہیں۔

مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ کیا نواز شریف کسی چھابڑی والے یا پان والے کا بیٹا نہیں تھا نواز شریف میاں شریف کا بیٹا تھا جس کی دبئی اور سعودی عرب میں اسٹیل ملز تھیں،نواز شریف کیخلاف ایسے ہی تماشے کررکھے۔

انہوں نے اپنے مؤقف کی حمایت میں مزید کہا کہ خدا کا خوف کرنا چاہیے اور ہمیں صرف عدالتوں کے فیصلوں پر بات کرنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1559202371305078784
اس پر ردعمل میں ارشاد بھٹی بولے کہ دبئی اور سعودی عرب میں وہ پیسہ کیسے گیا؟ جس پر مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ اس وقت قانون نہیں تھا تب پیسہ لیجایا جا سکتا تھا۔

مجیب الرحمن شامی نےںمزید کہا کہ سیاستدانوں کو بیٹھنا چاہیے اور تکنیکی بنیادوں پر ہونے والی غلطیوں سے خود کو بچانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف واپس آئیں گے مگر تب جب مطلع ابر آلود نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن یہ قانون بنا لیتی ہے کہ نااہلی 5سال کیلئے ہو گی تو پھر وہ واپس آئیں گے ورنہ وہ یہاں جیل جانے کیلئے تو نہیں آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کا ایک گروپ نوازشریف کی فوری واپسی جبکہ دوسرا شدید مخالف ہے، ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو وطن واپسی پرجیل میں نہیں دیکھنا چاہتے، معاملات ٹھیک ہونے پر ہی وطن واپسی کا مشورہ دیں گے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Shami Lifafa is distorting facts.He needs to check the background of lohar family.They were lohars in Jati Umra in India.They used to repair farmer’s implements.When they came to Pakistan they had to settle in Gawalmandi in Lahore.They started melting scrap iron,drain grills and grated in their forge(bhati).Sharifs were not magnates like Tatas.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امیر وں کے بیٹے عدالتوں میں ثبوت دینے کے پابند نہیں ہوتے؟امیروں کے بیٹے اور بیٹیاں کس قانون کے تحت جھوٹ بولنے کے مجاز ہیں؟مریم نواز کو اس بنیاد پر لیڈر مانا جائے کہ وہ ملک کو بےوقوف بنانے کو جھوٹ بول رہی تھی کہ اس کی اور اس کے بہن بھائیوں کی دنیا میں کہیں جایداد نہیں تھی کیونکہ اس کے فلیٹ کی منی ٹریل موجود نہیں تھی یا اس کے زرایع غیر قانونی تھے بتانے سے سزا مل سکتی تھی؟ اور تب مانی جب غیر ملکی اخباروں نے ان کا انکشاف کر دیا اور ان جرنلسٹ کو لفافے دینا ناممکن تھا؟
اور اگرچہ میاں شریف بھی ٹیکس چور تھا اس لیے اس کی امارت اس کے ٹیکس ریکارڈ سے ثابت نہیں ہوتی لیکن جتنا بھی امیر تھا کیا اس کی بنیاد پر نواز شریف کو استثنی ہے کہ ملک کے لوگ جن پر حکومت کرتا رہا یا کرنے کو تڑپ رہا ہے ان کو زاریع نہ پیش کرے کہ یہ جایدادیں کس پیسے سے خریدیں اور وہ پیسہ لندن کیسے گیا؟
شامی کی جیب میں بھی ایک منی ٹریل ہے جو اسے ایسے بکواس کرواتی ہے کہ اس منی ٹریل کی قیمت پر وہ ایسے بیان دے کر جوتے کھاتا رہے مرتے دم تک
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے بابے کا دماغ خراب ہو چکا ہے، ناہلی اور سزا دو الگ ایشو ہیں۔ جہاں تک بیرون ملک سٹیل مل تھیں۔ تو کہاں تھیں اور اس کے لیے پیسا کہاں سے آیا۔ یہی تو وہ سوال ہے جس کا جواب میاں صاحب اور ان کی اولاد نہیں دے سکی۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
nawaz-sharif-mujeeb-ulrehman-shami-mian-shariff.jpg

نواز شریف کی وطن واپسی کےچرچے ہیں،جبکہ ان پر مقدمات بھی زیر بحث ہیں،دنیا نیوز پر میربان کامران شاہد کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ نواز شریف کیخلاف جو فیصلہ آیا ہے جو سپریم کورٹ کی فائنڈنگ ہے، ہم اس پر بحث کررہے ہیں ناں،باقی الزامات جو مرضی لگاتے رہیں۔

مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ کیا نواز شریف کسی چھابڑی والے یا پان والے کا بیٹا نہیں تھا نواز شریف میاں شریف کا بیٹا تھا جس کی دبئی اور سعودی عرب میں اسٹیل ملز تھیں،نواز شریف کیخلاف ایسے ہی تماشے کررکھے۔

انہوں نے اپنے مؤقف کی حمایت میں مزید کہا کہ خدا کا خوف کرنا چاہیے اور ہمیں صرف عدالتوں کے فیصلوں پر بات کرنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1559202371305078784
اس پر ردعمل میں ارشاد بھٹی بولے کہ دبئی اور سعودی عرب میں وہ پیسہ کیسے گیا؟ جس پر مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ اس وقت قانون نہیں تھا تب پیسہ لیجایا جا سکتا تھا۔

مجیب الرحمن شامی نےںمزید کہا کہ سیاستدانوں کو بیٹھنا چاہیے اور تکنیکی بنیادوں پر ہونے والی غلطیوں سے خود کو بچانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف واپس آئیں گے مگر تب جب مطلع ابر آلود نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن یہ قانون بنا لیتی ہے کہ نااہلی 5سال کیلئے ہو گی تو پھر وہ واپس آئیں گے ورنہ وہ یہاں جیل جانے کیلئے تو نہیں آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کا ایک گروپ نوازشریف کی فوری واپسی جبکہ دوسرا شدید مخالف ہے، ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو وطن واپسی پرجیل میں نہیں دیکھنا چاہتے، معاملات ٹھیک ہونے پر ہی وطن واپسی کا مشورہ دیں گے۔
انڈیا کے اپنے وقت کے راشٹر پتی گیانی ذیل سنگھ کے تاریخی جملے کون بھول سکتا ہے جس میں اس نے صدر ضیاء کے سامنے گنجوں کی اوقات کا سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا تھا لگتا ہے اس شام چوراسیے نے بھنگ پی رکھی ہے
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
nawaz-sharif-mujeeb-ulrehman-shami-mian-shariff.jpg

نواز شریف کی وطن واپسی کےچرچے ہیں،جبکہ ان پر مقدمات بھی زیر بحث ہیں،دنیا نیوز پر میربان کامران شاہد کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ نواز شریف کیخلاف جو فیصلہ آیا ہے جو سپریم کورٹ کی فائنڈنگ ہے، ہم اس پر بحث کررہے ہیں ناں،باقی الزامات جو مرضی لگاتے رہیں۔

مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ کیا نواز شریف کسی چھابڑی والے یا پان والے کا بیٹا نہیں تھا نواز شریف میاں شریف کا بیٹا تھا جس کی دبئی اور سعودی عرب میں اسٹیل ملز تھیں،نواز شریف کیخلاف ایسے ہی تماشے کررکھے۔

انہوں نے اپنے مؤقف کی حمایت میں مزید کہا کہ خدا کا خوف کرنا چاہیے اور ہمیں صرف عدالتوں کے فیصلوں پر بات کرنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1559202371305078784
اس پر ردعمل میں ارشاد بھٹی بولے کہ دبئی اور سعودی عرب میں وہ پیسہ کیسے گیا؟ جس پر مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ اس وقت قانون نہیں تھا تب پیسہ لیجایا جا سکتا تھا۔

مجیب الرحمن شامی نےںمزید کہا کہ سیاستدانوں کو بیٹھنا چاہیے اور تکنیکی بنیادوں پر ہونے والی غلطیوں سے خود کو بچانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف واپس آئیں گے مگر تب جب مطلع ابر آلود نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن یہ قانون بنا لیتی ہے کہ نااہلی 5سال کیلئے ہو گی تو پھر وہ واپس آئیں گے ورنہ وہ یہاں جیل جانے کیلئے تو نہیں آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کا ایک گروپ نوازشریف کی فوری واپسی جبکہ دوسرا شدید مخالف ہے، ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو وطن واپسی پرجیل میں نہیں دیکھنا چاہتے، معاملات ٹھیک ہونے پر ہی وطن واپسی کا مشورہ دیں گے۔
باباجی شھباز شریف تو کہتا ہےکہ اسے فخر ہے کہ وہ ایک غریب باپ کا بیٹا ہے ۔ آپ اپنے کرائم منسٹر کو جھوٹا کھ رہیں ہیں ۔​
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
nawaz-sharif-mujeeb-ulrehman-shami-mian-shariff.jpg

نواز شریف کی وطن واپسی کےچرچے ہیں،جبکہ ان پر مقدمات بھی زیر بحث ہیں،دنیا نیوز پر میربان کامران شاہد کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ نواز شریف کیخلاف جو فیصلہ آیا ہے جو سپریم کورٹ کی فائنڈنگ ہے، ہم اس پر بحث کررہے ہیں ناں،باقی الزامات جو مرضی لگاتے رہیں۔

مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ کیا نواز شریف کسی چھابڑی والے یا پان والے کا بیٹا نہیں تھا نواز شریف میاں شریف کا بیٹا تھا جس کی دبئی اور سعودی عرب میں اسٹیل ملز تھیں،نواز شریف کیخلاف ایسے ہی تماشے کررکھے۔

انہوں نے اپنے مؤقف کی حمایت میں مزید کہا کہ خدا کا خوف کرنا چاہیے اور ہمیں صرف عدالتوں کے فیصلوں پر بات کرنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1559202371305078784
اس پر ردعمل میں ارشاد بھٹی بولے کہ دبئی اور سعودی عرب میں وہ پیسہ کیسے گیا؟ جس پر مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ اس وقت قانون نہیں تھا تب پیسہ لیجایا جا سکتا تھا۔

مجیب الرحمن شامی نےںمزید کہا کہ سیاستدانوں کو بیٹھنا چاہیے اور تکنیکی بنیادوں پر ہونے والی غلطیوں سے خود کو بچانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف واپس آئیں گے مگر تب جب مطلع ابر آلود نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن یہ قانون بنا لیتی ہے کہ نااہلی 5سال کیلئے ہو گی تو پھر وہ واپس آئیں گے ورنہ وہ یہاں جیل جانے کیلئے تو نہیں آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کا ایک گروپ نوازشریف کی فوری واپسی جبکہ دوسرا شدید مخالف ہے، ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو وطن واپسی پرجیل میں نہیں دیکھنا چاہتے، معاملات ٹھیک ہونے پر ہی وطن واپسی کا مشورہ دیں گے۔
Acha jee. phir taxes hi declare karde pata chal jayega ke kitn aameer tha oor regular tax deta raha hae....leken sabko pata hae ke yeh chori ka pesa tha..taxes kahan se layega......... jahan thak mujhe yaad iss ne 5 hazar ka tax declare kia tha..............
laanat he in haramkhoroon ko bachane waloon pe..yeh bachane wale inn se ziada qasoorwar hein!!!! laanti journalism.......
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
waisay ye khasa namak halal sabit hua hai... petrol pump ka kamal ya nasli be-zameer...

waisay iss ko shehbaz sharif ke alfaz yaad dilao ke main aik ghareeb baap ka beta hoon
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
مجیب الرحمن شامی جیسے چلتر باز لوگ ہمیشہ حکومتوں کے ساتھ رہ کر نفعے اٹھاتے ہیں اس نے بھی ساری عمر یہی کام کیے آٸی جے آٸی کی تشکیل ھوٸی جس میں نواز شریف پر بھاری رقوم کی وصولی کے الزامات لگے۔ پھر چھانگا مانگا کا بازار لگا۔ 1988 میں وزارت اعلیٰ پنجاب کے بعد جوڑ توڑ اور سازشوں سے 1991 میں وزیراعظم پاکستان بن گٸے۔ اور پھر پہلا وار ایک مخالف اداریہ لکھنے پر روزنامہ پاکستان پر کیا۔ تقریباً ایک ارب کے اثاثے رکھنے والا اخبار اور کلر پرنٹنگ پریس ضبط کر کے مجیب الرحمن شامی کو پانچ لاکھ میں دے دیا اور ساتھ میں صرف چھ سو روپے سالانہ کی لیز پر لاھور کے مہنگے ترین علاقے لبرٹی گلبرگ مین پر پٹرول پمپ 99 سالہ لیز پر دے دیا تاکہ پریس میں ایک طاقتور آواز نواز شریف کی حماٸتی بن جاٸے۔ روزنامہ پاکستان کے مالک اکبر بھٹی کو جیل میں ڈال کر تشدد کا اتنا نشانہ بنایا کہ اس بےچارے کی موت ھو گٸی۔ باقی اخبارات کے مالکان کو بھی پتا لگ گیا کہ نوازشریف تنقید برداشت نہیں کرتا اور انتہاٸی اقدامات پر اتر آتا ھے اور اس کو روکنے والا بھی کوٸی نہیں ھے۔ جاتی امرا کے اس گرینڈ پراجیکٹ کے لیٸے پلان اور منصوبے اس وقت شروع ھوٸے جب ڈاٸیوو نامی کورین کمپنی کو موٹر وے کا پراجیکٹ دے کر کمیشن کے طور پر ایک بہت بڑی رقم لندن میں وصول کرلی اور اس سے ایون فیلڈ اور پارک لین میں انتھاٸی بیش قیمت بلڈنگز خرید لیں ۔ موٹر وے جھاں جھاں سے گزارنے کا منصوبہ تھا وھاں بےکار پڑی بنجر زمین کوڑیوں کے مول ابنے فرنٹ مینوں کے ذریعے خود خرید لی اور موٹر وے بن جانے کے بعد انتھاٸی مہنگے داموں بیچ کر بے پناہ دولت اکٹھی کرلی