نوازشریف کو تین بارہٹایا گیا لیکن انہوں نے ملکی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دی

11maryamnawazjaliwazirazm.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لئے کا سخت الفاظ کا استعمال ،مریم نواز نے وزیر اعظم کو " سابق جعلی وزیر اعظم" قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کسی مُلک کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کیا ہو سکتی ہے کہ اس کے مستقبل اور تقدیر کے فیصلے عمران جیسے احمق اور جاہل انسان کریں، جتنے خطرناک نتائج تمہارے وزیراعظم رہنے سے اس مُلک نے بھگتے ہیں، اُن سے زیادہ کا تو تصور بھی نہی کیا جا سکتا

https://twitter.com/x/status/1508795192828379141
مریم نواز نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ "سابق جعلی وزیراعظم، آپ تو سب سے بڑے عالمی لیڈر تھے؟کبھی سعودی عرب ایران کے درمیان ثالثی، کبھی روس یوکرائن کے درمیان ثالثی، یہ اچانک کیا ہوگیا کہ آپ کے خلاف سازش ہوگئی ؟آپ تومغرب کے چہیتے تھے ناں ؟اقتدار جاتا دیکھ کر پاکستان کی سلامتی سے کھلواڑ مت کرو، سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاؤ۔

https://twitter.com/x/status/1508794690761818116
ن لیگ کی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ تمہارے ہاتھ میں اقتدار بندر کے ہاتھ میں استرا ہے۔خود کو بھی زخمی کر رہے ہو اور پاکستان کو بھی۔کل تک تم عدم اعتماد کی دعائیں مانگتے تھے۔آج اسے غیر ملکی سازش کہہ رہے ہو؟ حواس پر قابو رکھو۔پاکستان کو دنیا بھر میں رسوا نہ کرو۔ اور اس کی سلامتی سے مت کھیلو۔

https://twitter.com/x/status/1508795021134381056
مریم نواز نے مزید کہا کہ نوازشریف کو تین بار وزارت عظمٰی کے عہدے سے ہٹایا گیا لیکن انہوں نے مُلکی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دی۔نہ کسی پر جھوٹے الزام لگائے۔ اس سے زیادہ مُلکی سلامتی کے لیے خطرناک بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ ملک کا وزیراعظم اپنا اقتدار بچانے کے لیے جھوٹی سازشوں کا ڈرامہ کرکے مُلک کا تماشہ بنا دے؟

https://twitter.com/x/status/15087959916585697
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ممبئی حملے پاکستان نے کروائے ، نواز کنجر مفرور
یہ بیان کس نے دیا؟
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

Nawaz Shareef ko mulki salamati ko khatray may dalnay ke ilzaam may hataya gaya, lekin usnay corruption kay tanawar darakht adalatoon aur media may lagay huway hain jinko wo khususi khaad dalta rehta hai, aur wo us khaad ka haraam isko bach ake dikhatay hai.
Lekin qaum ki dua hai key Allah isdafa uski pakar aisay karay ke usay koi mafia bacha na sakay. Ameen
 
Kam

Minister (2k+ posts)
اجمل قساب پاکستانی تھا۔۔
وہ مودی سے چھپ چھپ کر ملنا۔۔
وہ ڈان لیکس۔۔۔
وہ باجوہ کو تعنے مارنا۔۔

ہمیں یاد ہے سب کچھ۔۔
1. National assemblies ky session ko destroy karna.
2. New parliamentary session main President ki speech par drama infront of services chieves and all respected foreign diplomats.

3. Kashmir cause ko nuqsan pohonchana.
4. Silence over Kashmir
5. Silence over kalbhoshan
6. Silence over india

its not a short list
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
سر ان کے پاس حرام کی کمائی ہے یہ اس کے ذریعے کیمرہ کیمرہ کی سیاست کر رہے ہیں ورنہ ان کے پاس پلے کچھ نہیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...نواز شریف کو تین بار نکالا گیا کیونکہ وہ ایک عادی مجرم ہے
اب کوئی چوتھی باری نہیں….بھگوڑا اگر کبھی پاکستان آیا تو جیل
جاےگا….اب اس میں کیا
افسوس کی بات و یہ ہے اسے پھر لے آتے ہیں شاید چور چوری سے چلا جاے۔لیکن وہ فطرت سے مجبور ہے
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
There is no comparison in between two, most of the people in pdm were given money and meals to come and attend while in Imran Khan crowd all came from their hearts, even people from abroad travel to the country to attend that, how could ypu bring that enthusiasm passion and emotions