نوازشریف کیساتھ 12 اکتوبر 1999 کو کیا ہوا؟ نوازشریف بتاتے ہوئے

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اس نواز حرام خور کی باتوں پر پٹواری يقين کر سکتے ہيں۔
جيسے الطاف کی باتوں پر مہاجر سر دھنتے تھے
مُشرف نے اسکو زندہ چھوڑ کر پورے پاکستان کو عذاب الہی ميں مبتلا کيا اس عذاب کو پاکستان ميں چھوڑنے پر سعودی عرب برابر کا شريک ہے۔
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

ہم اس گرفتاری کی پر زور مذمت کرتے ہیں . خوب پھینٹی لگا کر گرفتار کریں اور اگلے دس دن روزانہ یہ دوائی ہر دو گھنٹے کے وقفے سے دھرائی جائے . یہ لاتوں کا بھوت ہے
5f1b50d84a8b6.image.jpg

 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

ھاھاھا بندوقیں لے کر کیوں آئے ۔۔؟ کوئی سور مارنے تھوڑی آ رہے تھے ! ۔۔۔۔ نواز تو کھوتا تھا اسلیئے اصل میں چابک لے کر آتے ، اوراس کھوتے کو چابک سے مارتے سر ! وزیرے اعظم نہین چورون کے ساتھ یہ سلوک ھوتا ھےہمیں سب کچھ یاد ھے۔ کہ کیا ہؤا تھا۔ کس طرح جنرل مشرف کو سری لنکا کے دورے کے دوران چیف آف سٹاف کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا
میاں صاحب ! آپ بؔک رہے ہیں
آپ نے جنرل مشرف کے طیارے کو پاکستان میں اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ آپ کسی اچھے سلوک کی توقع کیسے کر سکتے ہیں صاحب یہ کہتا ھے مودی صاحب کیوں کہ مودی اس کا پاپا لگتا ھے اس لیے اس کو صاحب بولتا ھے عمران خان اس کے پاپا کو کیوں فون کرے اس کو اور بہت کام ہیں کرنے کے انشاءاللہ آگ میں ہی جائے گا اگر اس کو ہدایت نہ ملی جس کا چانس بہت کم نظر آتا ھے شکل دیکھیں کرپشن کی پھٹکار اس کے چھرے سے برس رہی ہے مجھے صرف پاکستانی ہونے اسوقت افسوس ہوتا ہے یہ ہمارا وزیراعظم رہا ھے اور میں اسکو سپورٹ کرتا رھا ہوں
اس نے پورے پنجاب کو اپنا جاتی امرا سمجھ رکھا تھا اللہ اس گندے خاندان سے نجات دے آمین ثم آمین ابھی تک جونکیں کی طرح پاکستان کا خون پی رہے ہیں
اور آپ کی بہت سارے سچ بولنےکی اسٹیٹمینٹس ہمیں یاد ہیں ،، " جیسے حضور یے ہیں وہ ذرائع جن سے لندن کے اپارٹمنٹس خریدے گئے

لَّعْنَتَ اللّٰهِ عَلَي الْكٰذِبِيْنَ