نوازشریف کی لندن میں لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
he won't be caught for missing masks, but would inshallah be caught for indecent exposure for wearing a dhoti.
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
نوازشریف کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوگی معاملہ باہمی رضامندی سے حل کرلیا جائے گا ۔ کیونکہ برطانیہ اپنے ملک دولت لانے کو سپورٹ نہ کرے تو وہ لٹیرے برطانیہ دولت لانے سے گریز کریں گے جو کہ برطانیہ کو قبول نہیں ہے
 

Gul Khan2020

MPA (400+ posts)
شریف خاندان کوئی شریفوں کا خاندان نہیں کوئی بغیرتوں خاندان ہے ہٹے کٹے بھائی لندن میں عیاشی کر رہے ہیں مقا بلے پر اتاری بہن ۔۔۔۔۔۔ بیوقوفو مال جو لوٹا وہ آنا جانا عزت بھی کوئی چیز ہوتی ہے بغرتوں کی طرح خاندان کے کئی مرد چھپ کر بیٹھیں ہیں ۔۔۔۔ اگر ٹی ٹیوں کا گند مارا تو گھر کی عورتیں بہو بیٹیاں تک نہیں چھوڑ یں ان کے ناموں پر بھی ٹی ٹیاں لگوا کر انہیں بھی ذلیل کروا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان کو تو اور کوئی سزا ملے نہ ملے بغیرتی کی
سزا ضرور ملنی چاہیے
پانامہ کیس انہوں نے ان کے وکیلوں نے ان کے ترجمانوں نے یہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کی کہ ہمارے لیڈر نواز شریف کا باپ منی لانڈر تھا ہمیں اس کے گناہوں کی سزا نہ دی جائے وہ مرا ہوا باپ جس طرح اپنی اس گندی اولاد سے ذلیل ہوا اس مثال تاریخ میں نہیں ملتی اللہ بچائے ایسی گندی شرمناک اولاد سے عبر ت ہی عبرت ہے

Laakin,Walid sahab ne apni beti ko naseehat kar di hai k " Seena Taan K Jaana" saary masaly hal ho jaain gy.
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
شریف خاندان کوئی شریفوں کا خاندان نہیں کوئی بغیرتوں خاندان ہے ہٹے کٹے بھائی لندن میں عیاشی کر رہے ہیں مقا بلے پر اتاری بہن ۔۔۔۔۔۔ بیوقوفو مال جو لوٹا وہ آنا جانا عزت بھی کوئی چیز ہوتی ہے بغرتوں کی طرح خاندان کے کئی مرد چھپ کر بیٹھیں ہیں ۔۔۔۔ اگر ٹی ٹیوں کا گند مارا تو گھر کی عورتیں بہو بیٹیاں تک نہیں چھوڑ یں ان کے ناموں پر بھی ٹی ٹیاں لگوا کر انہیں بھی ذلیل کروا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان کو تو اور کوئی سزا ملے نہ ملے بغیرتی کی
سزا ضرور ملنی چاہیے
پانامہ کیس انہوں نے ان کے وکیلوں نے ان کے ترجمانوں نے یہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کی کہ ہمارے لیڈر نواز شریف کا باپ منی لانڈر تھا ہمیں اس کے گناہوں کی سزا نہ دی جائے وہ مرا ہوا باپ جس طرح اپنی اس گندی اولاد سے ذلیل ہوا اس مثال تاریخ میں نہیں ملتی اللہ بچائے ایسی گندی شرمناک اولاد سے عبر ت ہی عبرت ہے


???
ایک شخص بہن کے ساتھ ریل میں بغیر ٹکٹ کے سفر کر رہے تھے ۔۔۔ ٹی ٹی اُسکی بہن کو لے گیا
آدمی: "شُکر !!!جے اج باجی جی نہ ہوندے تے عزت تے گئ سی ناں