نوازشریف کی کرپشن پر جھوٹی رپورٹس بنانے والے اداروں کو بند کر دینا چاہیے

3arshadsharidnawazreorts.jpg

نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی و اینکر ارشد شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی کرپشن پر تحقیقات کر کے ثبوت اکٹھے کرنے اور رپورٹس مرتب کرنے والے اداروں کو بند کر دینا چاہیے کیونکہ انہوں نے جھوٹی رپورٹس تیار کی ہیں۔

ارشد شریف کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ ہے کہ یہ رپورٹس جھوٹی تھیں تبھی تو مریم نواز اور باقی لوگ ان ثبوتوں کو جھٹلا کر آزادنہ طریقے سے باہر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی کی بات نہیں کر رہا مگر یہ سب نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ اسٹیٹس کو جیسے تھا اب بھی ویسے کا ویسا ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے مختلف جلسوں میں نظر آ رہا ہے کہ وہ اپنی پرانی پیس پر واپس آ گئے ہیں وہ نہ تو بزدار کو بدلیں گے نہ ہی اپوزیشن کے کسی اور مطالبے کو تسلیم کریں گے۔

ارشد شریف نے مزید کہا ک آج ہمیں یہ بتائیں گے کہ ماورائے آئین کام ہو رہے ہیں اور قومی حکومت کے مشورے دیئے جا رہے ہیں۔ یہ گیم پلان پھر کچھ اور ہے پہلے 9 ستاروں کو مفتی محمود لیڈ کر رہے تھے اب فضل الرحمان آج کل بلکل وہی کر رہے ہیں جیسےان کے والد 50 سال پہلے کرتے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ تب چوہدری ظہور الٰہی تھے آج چوہدری پرویز الٰہی ہیں اور وہی سب کچھ ہو رہا ہے۔ ارشد شریف نے کہا کہ لگتا ہے اس ملک کا کوئی اور مقدر نہیں ہے ہم نے آگے نہیں جانا وہیں کے وہیں رہنا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پرویز الٰہی نے دوبارہ بات کر کے جو نقصان کیا تھا اس کا اثر کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ اینکر پرسن نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ 28یا 29 تک جب بات جائے گی تو اس میچ کا نتیجہ حالیہ ٹیسٹ میچ سے مختلف نہیں ہوگا اور یہ میچ بھی ڈرا ہو جائے گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اس کنجر لفافے کو کیسے پتا کہ ثبوت جھوٹے تھے؟ مقدمات تو عدالتوں میں ہیں
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Was Aqama a lie...PML-N accepted that...Nawaz sharif was not given relief on merit...he was given relief on medical ground...what the hell is he talking about...
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

عجیب بات ہے کہ لوگ ارشد شریف کا طنز بھی نہیں سمجھے۔ بات اس کی بات بالکل درست ہے کہ کیوں مریم اور چھوٹی ٹنڈ جیل میں نہیں ہیں۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
کمنگ سُون تو بعد کی بات ہے لیکن یہ شیر کے ساتھ کُتا کِس کا ہے?

FB-IMG-1647537001364.jpg