نوازشریف کے صحافیوں نے حق اداکردیا، اینکر عمران

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
حرام مال کی برسات مفت نا تھی خدمت گزاری کرنا ہوتی ہے مالکوں کے حلم پر
 
rehan459

MPA (400+ posts)
Imran Riaz Khan, Mubashar Luqman, Sabir Shakir, Ghulam Hussain, Irshad Bhatti, Naseem Zahra, Moeed pirzada, whole siasat.pk etc are all on pti payroll
 
hawkeyeblue

Senator (1k+ posts)
آج نام نہاد صحافیوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے کہ نواز شریف کی تقریر ٹی وی پر دکھانے پر سے پابندی ہٹائی جائے
ان صحافیوں میں
نجم سیٹھی. غریدہ فاروقی. نسیم زہرہ. عاصمہ شیرازی. سلیم صافی ،ضیاالدین ، ،منیزےجہانگیر،محمل سرفراز اور کچھ اور صحافی شامل تھے تھے
یاد رہے کہ 1دن پہلے ‏ ان سب کو شاہد خاقان عباسی نے 5 سٹار ہوٹل میں ناشتے کی دعوت دی اس ملاقات میں ن لیگ کے سپوک پرسنز بھی موجود تھے یہاں ان صحافیوں کو ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا کہا گیا تھا
‏ کیا صحافی ایک اشتہاری مجرم کی تقریر ٹی وی پر دکھانے کے لیے ایک پارٹی بن سکتا ہے؟؟؟
کیا وہ اس کے لیے کیس دائر کر سکتا ہے؟؟؟
اگر جواب ہاں ہے تو
کیپٹن ر صفدر کی مزار قائد پر بے حرمتی کے لیے کس صحافی نے رٹ دائر کی؟؟؟
یہ وہی صحافی ہیں جو اس سے قبل بھی ریاست مخالف بیانیے کے لیے بیرونی فنڈنگ لیتے رہیں
یاد کیجیے 2013 میں سپریم کورٹ میں میڈیا کی غیر ملکی فنڈنگ کے متعلق میڈیا کمیشن کی رپورٹ یہ رپورٹ 20 صفحات پر مشتمل تھی
سپریم کورٹ کا میڈیا کمیشن جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد اور ممبر سابق سینیٹر جاوید جبار پر مشتمل تھا جس نے اپنی فائنڈنگ میں لکھا تھا کہ جیو نے پروگرام ’’ذرا سوچئے‘‘ کی سپانسر شپ کی مد میں برطانیہ سے دو کروڑ پاؤنڈ (20) وصول کیے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ’’امن کی آشا‘‘ پروگرام کی فنڈنگ کے لیے بھارتی سرکاری ٹی وی دور درشن نے ناروے کی ہندو این جی او’’فرینڈز ود آؤٹ بارڈرز "Friends Without Borders‘‘کے پلیٹ فارم کو استعمال کیا گیا
اگر آج یہ پیڈ صحافی ایک اشتہاری، ایک ایسے شخص کے لیےجو کہ اپنی لوٹی دولت بچانے کے لیے ریاستی اداروں پر جھوٹی الزام تراشی کرتا ہے اپنی بیٹی کو گروی رکھ کر بیرون ملک جا بیٹھا آج اس کے لیے یہ لفافے عدالت جا پہنچے ہیں تو اچنبھا کیسا یہ صحافت اب ریاست کا چوتھا ستون نہیں بلکہ ریاست کے ستون کو لگی دیمک بن گیا ہے
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ
یہ لفافے نہیں ہیں نریندر لیگی ورکرز ہیں

peaceandjustice

بہت اچھا لکھا ھے آپ نے ان حرام خور ںبشرم صحافیوں کے ٹولے پر ۔ ان حرام خوروں صحافیوں کے ٹولے کی وجہ سے ھزاروں محنت کش دیناتدار خود دار صحافی خواتین وحضرات جو دن رات ملک کی ترقی اور بہتری کے لئے کوششیں کر رہے ہیں لیکن چند حرام خور کالی بھیڑوں کی وجہ سے تمام صحافت بدنام ہو رہی ھے۔
 
such786

Senator (1k+ posts)
The question I have is;
Why Hamid Mir did not partake in this Naik Kaam??
Shazeb Khanzada, and GEO people are missing Hmmm! The second wave of coRONA virus pseudointellectual sahafis is coming. Be ware.
hamid meer is zardari bacha.