نوازشریف کے عاصم باجوہ پر سنگین الزامات

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
iska ye statement is bat ka sabot ha ke ye SUAR ab kabi apni life ma wapis nahi aye ga.. ab foj and judiciary ko in sab indian raw agents ka khatma karna chahiye
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Pak Army must do open trials for all corrupt Generals like Kayani, Keramat, Janjua, Fazal Haq, Bajwa, Raheel Rizwan and on to save image of Pakistan Army a Great Army to be and has to deal the great challenges.
We don’t need Pizza business man we need daring soldiers who can cross LOC who can smashed IAF and who can destroy Dawarka.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عاصم باجوہ کرپٹ نہیں تو اسے نیب میں جاکر اپنا آپ کلئیر کروانا چاہئے، باجوہ کے بارے میں خبر دی تو اسی فورم پر لوگ اسے پاگل پن کہتے رہے کہ اتنی بڑی امریکن فرنچائیز جس کے اربوں ڈالر کے اثاثے ہونگے باجوہ کی ملکیت کیسے ہوسکتی ہے مگر پھر جب باجوہ نے خود اقرار کیا تو شرمندہ نہیں ہوے اور توجیہات گھڑنے لگے کہ پیزہ ڈیلیوری کرتے کرتے اس کے بھای بلین ائیر ہوگئے
سبحان اللہ پہلے تو یہ بتائیں کہ اس کے اتنے غریب بھای امریکہ پنہچ کیسے گئے اور پھر وہاں پرمانینٹ سیٹل کیسے ہوگئے؟؟؟
ظاہر ہے تمام جنرل اور ان کی اولادیں امریکن ہیں وہیں جاکر سیٹل ہوتے ہیں کیا پتا ان میں کتنے سی آی اے کے ایجنٹس بن جاتے ہیں شائد اسی لئے امریکی غلامی سے پاکستان کو نکلنے نہیں دیتے