نواز اور شہباز کی کپڑے بیچنے کے بعد کی ویڈیو منظر عام پر

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بزدل خان ایک دن نا کھڑا ہو سکا اپنے بیان پر - اس کے چیلے یہاں شریف برادران کی اپنی بنائی ننگی تصویریں بنا کر اپنی فرسٹریشن نکال رہے ہیں - بزدل خان روزانہ پانچ کروڑ لوگوں کی تحداد بڑھا رہا ہے آخری گنتی پچیس لاکھ پر پوھنچی ہے - پورے اسلام آباد کی آبادی دس لاکھ ہے اور پنڈی کی ملا کر تیس لاکھ - پچیس لاکھ ڈی چوک میں اکھٹے کرے گا انسانوں کی سو منزلہ عمارت بنا کر -
?

جناب ! بندے میں اتنی ہمت تو ہونی چاہیے کہ وہ اگلے کے ایک درست کام کو دو غلط کام ثابت کرنے کی بجائے مان لے کہ اس کی سوچ غلط تھی

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

جناب ! بندے میں اتنی ہمت تو ہونی چاہیے کہ وہ اگلے کے ایک درست کام کو دو غلط کام ثابت کرنے کی بجائے مان لے کہ اس کی سوچ غلط تھی

یہ سارا عمل ہی غلط ہو رہا ہے - خان کو چاہئے اپنی کارکردگی پر ووٹ مانگے نہ کہ لوگوں کو جھوٹے بیانئے پر اکسا کر - بیانیہ اگر سچ بھی ہے تو ذکر بیانئے کا کرے مگر ووٹ کارکردگی پر مانگے - خان کا سارا فوکس اسٹیبلشمنٹ اور امریکہ کی طرف ہے اسے یہ بات کیوں نہیں آتی کہ عوام بھی کوئی چیز ہونے چاہئیں اس بیاینے میں اور کسی حکومت کی کارکردگی کو مرکزی نقطہ ملنا چاہئے - اسی طرح نون لیگ کو بھی اپنی دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ تک کی کارکردگی اور پھر ابھی الیکشن سے پہلے ان کو جتنے مہینے ملیں گے اس کو پیش کرنے چاہئیں -
 
عوام پاگل نہیں ہیں سب کو معلوم ہے کہ عمران خان کی کارکردگی باقیوں سے بہتر ہے اور شاید اسی وجہ سے امریکا نے اسے نکلوایا تھا

اور آپ اگر یہ سوچتے ہیں کہ کی دخل اندازی پر کچھ کرنے کی ضرورت نہیں تو میں آپ کی اس سوچ پر افسوس ہی کر سکتا ہوں