نواز شریف، وطن واپسی:قومی اسمبلی میں نااہلی کی مدت 5 سال کئے جانے کا امکان

nawaz-sharif-nahali-5-yr.jpg


نواز شریف کی وطن واپسی کیلیے ن لیگ نے کمرکس لی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا مشن بنالیا گیا، ن لیگ نے راہیں ہموار کرنے کیلیے کمرکس لی، نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا خاتمہ سب سے اہم ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت قانون اور دیگر متعلقہ ادارے نااہلی کی مدت کا تعین کرنے کیلیے آئین و قوانین کا جائزہ لے رہے ہیں،قومی اسمبلی کے آئندہ سیشن میں اس بات کا امکان ہے کہ نااہلی کی مدت 5 سال کر دی جائے جس سے نواز شریف کی نااہلی ختم ہو جائے گی،مسلم لیگ کے ذرائع کے مطابق اس قانون سازی کیلیے سادہ اکثریت ہی کافی ہے۔

۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان واپس آ ر ہے ہیں،سابق وزیراعظم علاج کیلیے 2019 میں برطانیہ چلے گئے تھے اور پانامہ ریفرنسز میں عدالت کی طرف سے دی گئی چار ہفتے کیں مدت میں وہ واپس نہیں آئے، جس کے بعد ان کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کر دیے گئے تھے۔

نواز شریف واپس آکر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے یا پھر پہلے انھیں قانون کا سامنا ہوگا، یہ سوال بھی گردش کررہے ہیں،احسن اقبال نے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جاوید لطیف کے دعوے پر کہا تھا کہ پارٹی سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے میرے پاس نواز شریف کی وطن واپسی کی کوئی معلومات نہیں البتہ جاوید لطیف کے پاس کوئی خاص معلومات ہوں تو مجھے علم نہیں۔
 

انقلاب

Minister (2k+ posts)
یہ حرام زادے دو ووٹوں کی اکثریت سے ملکی آئین کا وہ کھلواڑ کر رہے ہیں جس کے لیے دو تہائی اکثریت درکار ہے مگر بُنڈ یال اپنی بُنڈ باجوے کے ڈنڈے پر رکھ کے سو رہا ہے۔ بے غیرتو، بند کرو یہ پاکستان اور آزاد ملک کا ناٹک۔ یہ ملک نہیں فراڈ ہے، جو اس مافیا کو ستر سالوں سے پال رہا ہے۔ حرام زادے جرنیلو اور ججوں ، اس ملک کو ویسے ہی کسی اور ملکُ کو ٹھیکے پر دے دو
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
acha NS k 5 saal pooray kardayn gay aur IK k 5 start krdenay hayn, haraamzado nay yehi khel sari 90's mayn PP aur Noon k sath khela ab yeh naya katta khola hay
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
I think there is a strong group within PMLN who wants NS to be a Altaf Hussain Part 2 and just use his name. They'll prefer him to die so they can cash his name as NS himself isn't good
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz ka wapas ana is ki majbori ha.UK mein stay ki re.apeal bhi reject ho gae ha.He have leave UK in September. Baqi dekhtay hain Bajwa.Judiciary Nexus kis trah Nawaz ko NRO.2 detay hain.Isi wajah se IK ko us ke bando par zulam kar ke under pressure laya jaa raha ha..Ta ke IK zayada shoor na karay..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I think there is a strong group within PMLN who wants NS to be a Altaf Hussain Part 2 and just use his name. They'll prefer him to die so they can cash his name as NS himself isn't good
As Altaf 2..Nawaz ka UK rehna zayada behtar tha.Wahan wo Mulk. Army ke khalaf open bhoonk sakta tha.Yahan is k lia mushkal ho ga.Nawaz ka wapas ana aik lehaz se acha ha.Gha.dar ko apnay Mulk mein rakh kar qaboo karna zayada asaan ha.ba nisbat UK.
 

Sarkash

MPA (400+ posts)
This pawn of neutrals has always been their bad cop. He was raised by neutrals and since he is still on their payroll he or his family will get away and be forgiven of every sin.

Is it not ironic that the same neutrals tell bloody civilian that constitution does not allow them to criticize them while they have broken Pakistan's constitution multiple times.

Now who can take this bitter truth like a man?
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے ووٹوں پر ٹکی ہے اور دنیا کی پہلی اسمبلی ہے جس میں تمام مجرم اپنے جرایم کو ختم قرار دینے کے قانون بنا رہے ہیں تو مجرم اعظم بے چارہ تو پیچھے رہ گیا اسے کیوں نہ قانون بدل کر نیک کریں ؟لیکن یہ پاکستانیوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ ایسے مجرم بے گناہ ہیں یا مجرم
 
Sponsored Link