نواز شریف ، صحافی انصار عباسی ، جسٹس رانا شمیم یا عدلیہ

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف ، صحافی انصار عباسی ، جسٹس رانا شمیم یا عدلیہ

Logo.png


برائے مہربانی اپنی قیمتی آراء سے اگاہ کریں
لندن بیان حلفی کیس میں کس نے کس کو امتحان میں ڈالا ؟
کیا نواز شریف نے انگلینڈ امیگریشن کو امتحان میں ڈالا ؟
لندن بیان حلفی کیس میں کیا صحافی انصار عباسی نے نواز شریف ، انگلینڈ امیگریشن اور جسٹس رانا شمیم کو امتحان میں ڈالا ؟
کیا نواز شریف ، صحافی انصار عباسی اور جسٹس رانا شمیم نے مل کر اسلام آباد ہائی کورٹ / پاکستانی عدلیہ کو امتحان میں ڈالا ؟

آپکی دانست میں اس کیس میں کون سرخرو ہو گا یا میچ ٹیکنیکل بنیادوں پر ٹائی پڑ جائے گا اور سب کو واک اور مل جائے گا ؟

ہمارے سامنے جسٹس اطہر من الله کی شریف خاندان کے ساتھ واضح سیاسی وفاداری کا لیول دنیا کے سامنے ہے . میری دانست میں موصوف کوئی بیچ کا راستہ نکال کر سب کو اس کیس سے نکال دیں گے اور ہونا وونا کچھ بھی نہیں

تاریخ شاہد ہے کہ پاکستان میں نواز شریف کے خلاف گونگلوؤں سے مٹی ہٹانے کے سوا کچھ نہیں ہوتا ، البتہ
اگر انگلینڈ امیگریشن ملک ریاض طرز پر نواز شریف کی مکاری کو مدنظر رکھتی ہے تو بہت کچھ ہو سکتا ہے

محو حیرت ہوں کہ انگلینڈ امیگریشن بھی لاہور ہائی کورٹ کی طرز پر نواز شریف کو ڈیل دے گی یا اپنی بچی کچی ساکھ کو قائم رکھے گی ؟
انگلینڈ والے اپنے سیاسی اثاثہ کے ساتھ کیا کریں گے ، تاریخ ہمارے سامنے ہے

آپکی کیا رائے ہے ؟
 

tempting

Councller (250+ posts)
اسکا مقصد نواز شریف کو ریلیف دلوانا ہی لگتا ہے، شروع میں اطہر من اللہ رانا شمیم کی خوب بجائے گا اور اینڈ میں اچانک ہی کمیشن بنادے گا