نواز شریف اور عمران خان دونوں کی ترجیحات میں زمین آسمان کا فرق ہے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عمران رجا ہوا ہے ..شریفوں کی بھوک کبھی نہ ختم ہونے والی ہے ..الله نے عمران کی صورت میں پاکستانی قوم پر رحم کیا ہے ..الله سے دعا ہے کہ الله عمران کو کامیاب کرے ..بہت کامیاب کرے
 
Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
ظاہر ہے نواز لوہار چور ہے ایک چور بزنس مین اس کے باپ نے اس کو سیاست میں
لیا اپنا مال بننانے اور بچانے لے لیے
اور عمران خان پولیٹیشیں ہے اور عوامی لیڈر ہے اور عوام کی خاطر قربانیاں دی ہیں
فرق تو ہو گا
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عمران رجا ہوا ہے ..شریفوں کی بھوک کبھی نہ ختم ہونے والی ہے ..الله نے عمران کی صورت میں پاکستانی قوم پر رحم کیا ہے ..الله سے دعا ہے کہ الله عمران کو کامیاب کرے ..بہت کامیاب کرے
آمین ثم آمین۔ انشاء اللہ
 
boss

Senator (1k+ posts)
عمران رجا ہوا ہے ..شریفوں کی بھوک کبھی نہ ختم ہونے والی ہے ..الله نے عمران کی صورت میں پاکستانی قوم پر رحم کیا ہے ..الله سے دعا ہے کہ الله عمران کو کامیاب کرے ..بہت کامیاب کرے

بھوک تو ختم ہو جاتی ہے حرص کبھی ختم نہیں ہوتی
اس لیے
پٹواریوں کے جہالت اور آلِ شریف کی حرص کبھی ختم نہیں ہونی

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھوک تو ختم ہو جاتی ہے حرص کبھی ختم نہیں ہوتی
اس لیے
پٹواریوں کے جہالت اور آلِ شریف کی حرص کبھی ختم نہیں ہونی

جس طرح جہنم مزید کے لئے پکارے گا ..اسی طرح ان کا پیٹ کا جہنم نہیں بھرتا ..مزید کی پکار جاری رہتی ہے ..انسان کے لئے صرف اتنا کافی ہے جو اس کے استعمال میں ہے ..جو بینکوں میں پڑا ہے ..وہ کاغذ کے ٹکڑے ہیں ..ان ہی ٹکڑوں کا روز قیامت حساب دینا پڑے گا
حساب بر حق ہے
 
یہ دونوں اپنے اپنے باپوں سے کئی گنا بڑے حرامی ثابت ہونگے
وجہ

حرام کی کمائی سے پرورش کی گئی اولاد کبھی حلالی نہیں ہو سکتی

EnHoQNrXUAQZs9Z
 
ranaji

President (40k+ posts)
دونوں عورتیں یا ایک کھسری ایک نانی چارسو بیس یا ایک شی میل اور ایک بوٹو کس نانی مل کر پلان بنائیں گے کے پاکستان کی فوج جو انڈیا اسسرائیلُ اور امریکہ اور ہر پاکستان دشمن کے مزمومُ عزائمٗ کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے وہ رکاوٹ کیسے دور کی جائے
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz is not good enough to be a councillor.He got to high position because of Gen Jilani and Gen Zia.Nawaz lacks good education,leadership qualities and intellectual ability.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
آخر میں فوجیوں نے کہا ہوگا کہ خان صاحب آپ تو دن میں ایک مرتبہ کھاتے ہیں ہمیں کیوں مروا رہے ہو؟

اس دن کے بعد فوجیوں کی ہمت نہ ہوئی خان صاحب کو دعوت دینے کی..
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Nawaz is not good enough to be a councillor.He got to high position because of Gen Jilani and Gen Zia.Nawaz lacks good education,leadership qualities and intellectual ability.

اس پیٹا کدو کی شکل ہی جب مجھے یاد آتی ہے تو مجھے غصہ چڑھتا ہے۔ کونسلر تو بہت بڑی چیز ہے یقین کرو یہ بندہ کسی پرائیویٹ سکول کا چپڑاسی بننے کے قابل بھی نہیں ہے۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس پیٹا کدو کی شکل ہی جب مجھے یاد آتی ہے تو مجھے غصہ چڑھتا ہے۔ کونسلر تو بہت بڑی چیز ہے یقین کرو یہ بندہ کسی پرائیویٹ سکول کا چپڑاسی بننے کے قابل بھی نہیں ہے۔
لڑکیوں کے سکول میں کھسروں کو چپراسی بنایا جا سکتا ہے جیسا کہ پرانے زمانے کے بادشاہ کھسروں کو محل کے زنانہ حصے میں دربان یا ہر کارہ یا کسی اور ڈیوٹی پر رکھتے تھے اس واسطے چپراسی رکھا جا سکتا ہے مگر اسکی اپنی سیفٹی کے واسطے زنانہ سکول ورنہ مردانہ میں کوئی گل خان ٹکر جائے گا پھر ڈیوڈ کو اعتراض ہوگا
 
Zainsha

رانا جی اتنی شُستہ اردو کی پوسٹ آپ کی نہیں ہو سکتی۔۔