نواز شریف نے حکومت چھوڑنے و اسمبلیاں تحلیل کرنے کا سگنل دیدیا؟

8asmbliantejlil.jpg

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے موجودہ سیاسی حالات کو دیکھتے ہوئے حکومت چھوڑنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ دعویٰ خبررساں ادارے اےآروائی نیوز کی جانب سے ایک رپورٹ میں کیا گیا اور کہا گیا کہ مسلم لیگ ن نےوفاق میں اتحادی جماعتوں کی حکومت کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا ہے، پارٹی قائد میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل بھی دیدیا ہے۔

ذرائع کے حوالے سے شائع اس خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کا رات گئے ایک اہم اجلاس ہوا جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کے بعد یہ اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔


رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت کی جانب سے قومی اسمبلی میں چند اہم قوانین کی منظوری کے بعد اسمبلی کو تحلیل کرنے پر غور ہورہا ہے، اس کے علاوہ انتخابی اصلاحات، نیب قوانین میں ترمیم کی منظوری رواں اجلاس میں دیئے جانے کا امکان ہے ۔

مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم اور چیئرمین نیب کی تقرریوں کیلئے جلد مشاورت شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں راجا ریاض کے اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کا معاملہ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔

مسلم لیگ ن کی قیادت کی جانب سے اس مشاورت کے پیچھے مشکل فیصلوں پر حمایت نہ ملنے پر پائی جانے والی مایوسی ہے جس کی وجہ سے ن لیگ نے حکومت چھوڑ کر انتخابات کی طرف جانے پر غور شروع کردیا ہے۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
somebody stole his lota from the bathroom. Signal tu daina hi tha jang newspapers say saaf karnay kay baad
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سیاست ہورہی ہے اور فیک نیوز پھیلائی جارہی ہے۔ امید ہے عمران خان ٹریپ نہیں ہوگا
Exactly. I am also sensing.. Itni qanoon sazi namumkin ha chand dino k ander..IK ko alert rehna ho ga.Ye choor itni asani se nahi jaya gein.Don't trust them at all..IK k qatal ka plan bhi ha.
IK ne acha kia Peshawar ajlas bula kar..
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کا ہمیشہ سے یہ موقف تھا حکومت گرا کے الیکشن کئے جائیں وہ تو خان کے امریکہ مخالف بیانئے کی وجہ سے وہ ڈبل مائنڈ ڈ ہو گئے ویسے خان سے اسٹیبلشمنٹ پر حملے کر کر کے اور یہ کہتے ہوئے کہ ان کی حکومت گرانے کی سازش جولائی سے شروع ہوئی یہ وہ وقت تھا جب پہلی بار باجوہ نے فیض حمید کو تبدیل کرنے کی بات کی یوں امریکی مخالفت کا گیلا کمبل خود ہی سوکھتا جا رہا ہے اور الیکشن میں کم از کم تین مہینے تو ہیں یہ مکمل سوکھ جائے گا - آج اس فورم پر میری بات لکھ لیں خان آگے بطور وزیر اعظم نہیں آ سکتا -
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کا ہمیشہ سے یہ موقف تھا حکومت گرا کے الیکشن کئے جائیں وہ تو خان کے امریکہ مخالف بیانئے کی وجہ سے وہ ڈبل مائنڈ ڈ ہو گئے ویسے خان سے اسٹیبلشمنٹ پر حملے کر کر کے اور یہ کہتے ہوئے کہ ان کی حکومت گرانے کی سازش جولائی سے شروع ہوئی یہ وہ وقت تھا جب پہلی بار باجوہ نے فیض حمید کو تبدیل کرنے کی بات کی یوں امریکی مخالفت کا گیلا کمبل خود ہی سوکھتا جا رہا ہے اور الیکشن میں کم از کم تین مہینے تو ہیں یہ مکمل سوکھ جائے گا - آج اس فورم پر میری بات لکھ لیں خان آگے بطور وزیر اعظم نہیں آ سکتا -
ہاں کیونکہ عمران خان کے جلسوں والے سارے ووٹ چوری ہو جائیں گے اور پٹواری لیگ کے نام سے نکلیں گے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ککڑی 2008 سے پہلے بھی باندر کا تماشہ دیکھنے بڑی دنیا جاتی تھی
عوام کنجر لیگ کے جلسوں میں نہیں نکلتی ان کی کسی تحریک میں ساتھ نہیں دیتی البتہ ووٹ ڈالنے پہنچ جاتی ہے کیونکہ وہاں بریانی جو ملتی ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
نواز شریف کا ہمیشہ سے یہ موقف تھا حکومت گرا کے الیکشن کئے
What absolute rubbish. Khan had already dissolved the govt and called for elections. But then you lot started to cry like little bitches! You wanted to come into power at any cost to take away overseas votes and EVM give yourself NROs by finishing your cases. Just about the only thing this phuddu mix achar govt did in the last 1.5 months.

Now that dream is also shattered.

ج اس فورم پر میری بات لکھ لیں خان آگے بطور وزیر اعظم نہیں آ سکتا
? ? ? ? ? ? Patwari abhi bhi comedy ke mood mein!
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
عوام کنجر لیگ کے جلسوں میں نہیں نکلتی ان کی کسی تحریک میں ساتھ نہیں دیتی البتہ ووٹ ڈالنے پہنچ جاتی ہے کیونکہ وہاں بریانی جو ملتی ہے
ککڑی میرے پیچھے آرہی ہے چھڑی تیز کر لوں
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کنجر بھگوڑے، لندن میں بیٹھ کر بڑھکیں مار رہا ہے، واپس پاکستان آ، اور آ کے الیکشن لڑ، تیرا اور تیری پارٹی کا کتوں سے بھی برا حال ہو گا انشااللہ۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Shahbaz sharif ne Nawaz sharif ghair-mojoudgi ka faida uthana chaha kionkeh Nawaz sharif kay hotey huey to Shahbaz sharif PM nahi ban sakta tha, har 3rd din ye GHQ mein General Bajwa se chance maangey jaata tha to unho ne bhi socha is ko azma kar dekhtey hain, yehaan pe ghalti ye hui keh chalti hui hakomat ko ghar bhej dia or aaney walo ko kuch pata nahi tha, sirf 1 mahina mein hi mulk ka or economy ka satiyanaas ho gia oper se ye saarey criminal apney case khatam karney mein lag gaey. or awaam ko Imran khan pe ghusa tha mehngai ki waja se lakin log Imran khan ko chance de raghey thay lakin jub bilawaja nikala to awaam bhi ghusa mein aa gai, Dafan hoti PTI ko inho ne khud zinda kar dia. Ab next election 100% PTI ka hay, ye jitney bhi lotey hain sub kay sub saaf ho jaein, Raja Riaz type log 1000-1500 se ziada vote nahi lay sakein ge, election honey or result aaney dein media khud cheikh cheikh kar batay ga keh loto kay sath kia hua