نواز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلی ق لیگ کودینے کی تجویز مسترد کر دی

3nawaztajceezmustarad.jpg


مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک کا شکار ہےاور اسی لیے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے بھی فیصلے میں تاخیر ہورہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی تجویز مسترد کر دی اور مؤقف میں کہا وزیراعظم کو ہٹاکر پنجاب میں تبدیلی آسان ہوگی۔ مریم نواز نے بھی نواز شریف کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔


ذرائع نے بتایا ہے کہ آصف زرداری پنجاب کی وزارت اعلیٰ مسلم لیگ ق کو دینے کے حامی تھے انہوں نے متحدہ اپوزیشن پر واضح کیا تھا کہ اتحادی بلاوجہ چھوڑ کر نہیں آئیں گے۔انہوں نے کہا تھا کہ اگر مسلم لیگ ق کو وزارت اعلیٰ نہ ملی تو پی پی عدم اعتماد سے پیچھے ہٹ جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1507351664856027138
خیال رہے کہ ق لیگ کو اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی گئی تھی ،مسلم لیگ ق نے آصف زرداری سے ن لیگ سے متعلق گارنٹی مانگی تھی اور وہ ن لیگ کی گارنٹی دینے کو تیار ہوگئے تھے۔تاہم بعد میں اس پر ن لیگ ارکان اسمبلی نے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بلڈاگ شریف بٹ برادرز جتنے بڑے حرامی ہیں انکی بات کا کوئی اعتبار نہیں ہوسکتا ہو گجراتی چودریوں سے ڈیل ہو چکی ہو یہ بلف چل رہے ان حرامی بھائیوں پر تو اعتبار کرنا ہی حماقت ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


کچھ لوگوں کو پلیٹ میں رکھ کر ملی عزت راس نہیں آتی . گجرات کے کمّی چوہدریوں کا تعلق بھی اسی نسل سے ہے
انہوں نے اپنے کردار سے یہ بات ثابت کر دی ہے