نواز شریف کا بیانیہ اور نانی کی سرجری دونوں خاک میں مل گئے

boss

Senator (1k+ posts)

نانی اماں الیکشن سے پہلے

?

Em7T8I4XMAEddcE


نانی اماں الیکشن کے بعد


https://twitter.com/x/status/1328231514073669633
پندرہ سیٹوں سے ہار کر 1 سیٹ پر آنے والی مریم 10 سیٹیں جیتنے والی پارٹی کو کہہ رہی کے عوام نے تمہیں آئینہ دکھایا ہے
اگر ن لیگ کی بجائے پی ٹی آئی کو پندرہ سے ہار کر 1 سیٹ ملتی تو ہر طرف شور ہوتا کے کرپشن مخالف بیانیہ پِٹ گیا عوام کو کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں لیکن اب وہ سارے دانشور خاموش ہیں جو بیانیہ بیانیہ کا چورن بیچتے ہیں
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
نانی اماں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ تکلیف کی شدت کافی زیادہ ہے


????


Em7V3ZPW4AEhfJe



باس بائی دا وے جنرل نالج کے لیے پوچھنا یہ تھا کہ نانی کی سرجری کہاں کی ہونی ہے ؟؟

کیا اطلاع ہے ؟؟؟
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Es sey pata lagta hey 2018 election was manipulated aur PTI ko deliberately simple majority nahin leney di gayee.....result jo ruka tha woh PTI key seats kum kerney liye drama kiya gaya tha
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
Marium ko Noon League ka Batta Bithanay per hum thay dil say shukria kartay hain.
Manjanib
Mohib-e-Watan Pakistanies
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
Es sey pata lagta hey 2018 election was manipulated aur PTI ko deliberately simple majority nahin leney di gayee.....result jo ruka tha woh PTI key seats kum kerney liye drama kiya gaya tha
Yes maybe establishment was afraid that imran khan without depency on "allied parties" will be impossible to Influence. Especially that interview with Hamid mir about shooting down US planes and drones
 

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
نانی اماں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ تکلیف کی شدت کافی زیادہ ہے


????


Em7V3ZPW4AEhfJe

LOL blatant lies PTI neglected its old workers and awarded tickets to three electables who left PML N and joined PTI and guess what? All three lost their seats and old PTI workers won as independent candidates
 

Jigar1

Citizen

نانی اماں الیکشن سے پہلے

?

Em7T8I4XMAEddcE


نانی اماں الیکشن کے بعد


https://twitter.com/x/status/1328231514073669633
پندرہ سیٹوں سے ہار کر 1 سیٹ پر آنے والی مریم 10 سیٹیں جیتنے والی پارٹی کو کہہ رہی کے عوام نے تمہیں آئینہ دکھایا ہے
اگر ن لیگ کی بجائے پی ٹی آئی کو پندرہ سے ہار کر 1 سیٹ ملتی تو ہر طرف شور ہوتا کے کرپشن مخالف بیانیہ پِٹ گیا عوام کو کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں لیکن اب وہ سارے دانشور خاموش ہیں جو بیانیہ بیانیہ کا چورن بیچتے ہیں
boss ..yeh to main na manoo wali baat ho gai..