نواز شریف کا جھاکا کھل چکا ہے، انہیں اب بے عزتی سے فرق نہیں پڑتا، انوربیگ

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پھلاں والے خانداں کا جھاکہ تھا ہی نہیں
ورنہ لوہے کی بھٹیوں سے جاتی عمرہ تک کا سفرزرا ہوش سے کرتے۔
ان پر اللہ کی مار پڑی ہے ورنہ یہ لوگ قابو میں نہ تھے
انھوں نے ختم نبوت پرجو چال چلی تھی انوشہ کے زریعے اس کا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔