نواز شریف کرپشن پر نااہل ہوا،مفرور اشتہاری ہے:ارشاد بھٹی،حفیظ اللہ میں بحث

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف اقامے پر نہ اہل ہوا کہ اس نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی - بیٹے سے تنخواہ نہ لینا کرپشن ہے ؟ کہاں کا مفرور ، حکومت نے خود اسے پچاس روپے کا سٹیمپ پیپر قبول کر کے بھیجا ہے - جب خود بھیجا تو وہ بھاگا کیسے اور مفرور کیسے ہوا ؟