نواز شریف کو پتہ تھاحکومت عمران خان کی آنےوالی ہےاورملک ڈیفالٹ ہونےجارہاہے

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta ha Bhatti aajkal full time Media per boongian marne ke muqable mn apne baaqi Fake Media persons se aage ja rha ha
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کو چاھیے تھا کہ انتخاب جیتنے کےفورا" بعد احتجاج کا کیمپ لگاتا کہ جب تک اسے 1967 کی معشیت ، خسارہ اور افراط زر نہیں ملتا وہ وزارت عظمی کا حلف ھرگز نہیں لے گا اور دوبارا اپنی کنٹینی مزاحمت جاری رکھے گا ۔​
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ملک دیوالیہ ہونے جارہا تھا یہ تو اسی دن پتہ چل گیا تھا۔ جس دن ڈار بہانہ بنا کے وزیراعظم۔کے جہاز میں بھاگا تھا۔ بھٹی جب سے ترقی کر کے اینکر بنا ہے بالکل فارغ ہو گیا ہے۔
 

Haha

Minister (2k+ posts)
جس حرام زادے کرپٹ لعنتی حرام خور چور فراڈئے نے یہ سب کچھ کیا ظاہر ہے اس سے زیادہ کسے معلوم ہوگا