نواز شریف کو 2023 میں کونسی اہم سرکاری شخصیت چوتھی باری دلوانا چاہتی ہے؟

taban

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو چاہئیے کہ اسمبلیاں توڑے اور عوام کو کہے کہ وہ پڑی ہے تمہاری حکومت میں نے سب چوروں کو ننگا کر دیا ہے سب ڈرامے سیاستدانوں کے تم نے دیکھ اور سمجھ لئے ہیں اب جو چور تم کو پسند ہے اسے وزیر اعظم بنا دو تاکہ وہ پاکستان کے ساتھ ساتھ تم سب کی ایسی کی تیسی کرے میں تو چلا اپنے گھر ان خنزیر سیاستدانوں کے دل میں پاکستان کی رتی بھر نہ تو محبت ہے نہ رتی بھر پرواہ اور نہ کچھ اللہ کا خوف
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

SPOT ON.
?
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

صرف سیاست دان؟
عمران خان نے اس مُلک میں جتنے لوگ شرافت کا بھیس بدل کر عوام کو بیوقوف بنا رہے تھے، اُن سب کو ننگا کر دیا ہے۔
کس طرح عدلیہ بے نقاب ہوئی۔
کس طرح ہمارا مین اسٹریم میڈیا بے نقاب ہوا، کس طرح ہماری اسٹیبلشمنٹ بے نقاب ہوئی، کس طرح نام نہاد اسلامی پارٹیاں بے نقاب ہوئیں۔
کس طرح ہماری تاجر برادری بے نقاب ہوئی
، کس طرح برادر اسلامی مُمالک اور جھوٹی دوستی کا دعوہ کرنے والے مُمالک بے نواب ہوئے
اور کس طرح عوام خود بے نقاب ہوئی جو تبدیلی تو مانگتی ہے مگر کسی الہ دین کے چراغ سے لائی ہوئی تبدیلی نہ کہ محنت اور عزم سے حاصل ہوئی تبدیلی

کوئی شک رہ گیا ہے اب؟؟
 
RajaRawal111

100% Agree with you Tban. Jitni jaldi islaah ho jaaey utni kam tbahi ho gi.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

SPOT ON.
?
صرف سیاست دان؟
عمران خان نے اس مُلک میں جتنے لوگ شرافت کا بھیس بدل کر عوام کو بیوقوف بنا رہے تھے، اُن سب کو ننگا کر دیا ہے۔
کس طرح عدلیہ بے نقاب ہوئی۔
کس طرح ہمارا مین اسٹریم میڈیا بے نقاب ہوا، کس طرح ہماری اسٹیبلشمنٹ بے نقاب ہوئی، کس طرح نام نہاد اسلامی پارٹیاں بے نقاب ہوئیں۔
کس طرح ہماری تاجر برادری بے نقاب ہوئی
، کس طرح برادر اسلامی مُمالک اور جھوٹی دوستی کا دعوہ کرنے والے مُمالک بے نواب ہوئے
اور کس طرح عوام خود بے نقاب ہوئی جو تبدیلی تو مانگتی ہے مگر کسی الہ دین کے چراغ سے لائی ہوئی تبدیلی نہ کہ محنت اور عزم سے حاصل ہوئی تبدیلی

کوئی شک رہ گیا ہے اب؟؟
IK knows very well.. khan will never let qazi isa to play on his favourite pitch
Iss bundey ne be-maqsad bukwas kur ke earned some money from you tube and upset the stomach of Insafis.
Totally redundant character he is.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Iss bundey ne be-maqsad bukwas kur ke earned some money from you tube and upset the stomach of Insafis.
Totally redundant character he is.

اوے راجیہ! جے شریفانہ روزہ اے تے چپ کر کے بیھ . جے غلامانہ روزہ لگیا ہویا اے تے افطاری نے پکوڑ یاں نے خیال نال دل پشوری کر
جے روزہ نئیں ھیگا تے جا کے پانی پی، تے جتیاں کھان لئی تیار ہو جا​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اوے راجیہ! جے شریفانہ روزہ اے تے چپ کر کے بیھ . جے غلامانہ روزہ لگیا ہویا اے تے افطاری نے پکوڑ یاں نے خیال نال دل پشوری کر
جے روزہ نئیں ھیگا تے جا کے پانی پی، تے جتیاں کھان لئی تیار ہو جا​
نہیں جی روزہ رخ کے جوتیاں کھانے نا دل اے آج. --- جذبے جوان ان - حدر دیکھو رجے کے کیتا اے

taban

Chief Minister (5k+ posts)
صرف سیاست دان؟
عمران خان نے اس مُلک میں جتنے لوگ شرافت کا بھیس بدل کر عوام کو بیوقوف بنا رہے تھے، اُن سب کو ننگا کر دیا ہے۔
کس طرح عدلیہ بے نقاب ہوئی۔
کس طرح ہمارا مین اسٹریم میڈیا بے نقاب ہوا، کس طرح ہماری اسٹیبلشمنٹ بے نقاب ہوئی، کس طرح نام نہاد اسلامی پارٹیاں بے نقاب ہوئیں۔
کس طرح ہماری تاجر برادری بے نقاب ہوئی
، کس طرح برادر اسلامی مُمالک اور جھوٹی دوستی کا دعوہ کرنے والے مُمالک بے نواب ہوئے
اور کس طرح عوام خود بے نقاب ہوئی جو تبدیلی تو مانگتی ہے مگر کسی الہ دین کے چراغ سے لائی ہوئی تبدیلی نہ کہ محنت اور عزم سے حاصل ہوئی تبدیلی

کوئی شک رہ گیا ہے اب؟؟
میرا خیال ہے کہ میں نے لفظ( سب) استعمال کیا ہے جس میں وہ تمام لوگ آجاتے ہیں جو آپ نے الگ الگ گنوائے ہیں