نواز شریف کی تقریر پر پابندی کی درخواست، 6 صحافیوں نے نام واپس لے لئے

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
سیاسی جماعتوں کے وکلاء ونگ، ڈاکٹر ونگ، ٹریڈ یونین ونگ تو سنا تھا لیکن نونیوں نے دنیا کی تاریخ میں ایک سیاسی پارٹی کا صحافتی ونگ (یعنی جرنلسٹ ونگ )بھی متعارف کرا دیا۔۔۔

دو مزید ونگز کا اعلان ہونا باقی ہیں۔

ججز ونگ
جرنیلی ونگ
 
Last edited:

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی جماعتوں کے وکلاء ونگ، ڈاکٹر ونگ، ٹریڈ یونین ونگ تو سنا تھا لیکن نونیوں نے دنیا کی تاریخ میں ایک سیاسی پارٹی کا صحافتی ونگ بھی متعارف کر دیا۔۔۔

دو مزید ونگز کا اعلان ہونا باقی ہیں۔

ججز ونگ
جرنیلی ونگ


تیسرا "ج" بھی لگا لو بھائی

"جمعدار ونگ"

جسکے وزیر اعظم باؤ جی ہوا کرتے تھے کوٹ لکھپت جیل میں
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Only through naming and shaming on social media ......
Demigods reduced to mere mortals with imminent intellectual demise ...... :)
 

Hussain1967

Minister (2k+ posts)
سیاسی جماعتوں کے وکلاء ونگ، ڈاکٹر ونگ، ٹریڈ یونین ونگ تو سنا تھا لیکن نونیوں نے دنیا کی تاریخ میں ایک سیاسی پارٹی کا صحافتی ونگ (یعنی جرنلسٹ ونگ )بھی متعارف کرا دیا۔۔۔

دو مزید ونگز کا اعلان ہونا باقی ہیں۔

ججز ونگ
جرنیلی ونگ
Noon League mein judges aur Generals wing bhi hai. Generals wing ki waja say hi to Sharif family itna kuchh kar kay bhi saaf bach jaati hai.
 
Last edited:

bravepaki

MPA (400+ posts)
سیاسی جماعتوں کے وکلاء ونگ، ڈاکٹر ونگ، ٹریڈ یونین ونگ تو سنا تھا لیکن نونیوں نے دنیا کی تاریخ میں ایک سیاسی پارٹی کا صحافتی ونگ (یعنی جرنلسٹ ونگ )بھی متعارف کرا دیا۔۔۔

دو مزید ونگز کا اعلان ہونا باقی ہیں۔

ججز ونگ
جرنیلی ونگ
in ko izat ki parwa nahi he inho ne apni hadi halal kur di ,aur kia chaiye
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں