Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MqMYovg.jpg
phir badbudar bateyn
گھلاسڑا اور عمران خان ریاضی یو ٹیوبر کی بات کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا دونوں ارسطو اپنے آپ کی بکواسیات سے نہ جانے کس کا بینیاں بنانے کی کوشش کرتے ہیں کہ نون لیگ کا بھی سپورٹر ان لوگوں کا چینل پر گھنٹی کا بٹن دبا دیں اور پی ٹی آئی کا سپورٹر بھی۔کلاسرہ کے ڈرامے اور کہانیاں ۔پانامہ لیکس پر جے آئی ٹی رپورٹ کے نو والیم لفظ بلفظ پڑھے ہیں ، ہم نے بھی، کسی پڑھے لکھے پاکستانی نے بھی اور عدالت نے بھی ، اور خوب سمجھے ہیں کہ اندر کیا ہے۔ اگر کوئی بھی ڈاکومنٹ، یا سطر غلط ہے تو نواز شریف بتائے ، کیا سیاسی الزام تراشی اور تاریخ تراشی ان ڈاکومنٹس اور ثبوت کو جھٹلا سکتی ہے ۔ کلاسرہ اور میڈیا بجائے نواز کا سیاسی آلہ کار بننے کے براہ راست نواز سے پوچھے کہ اگر کچھ دستاویز میں غلط ہے تو وہ کیا ہے ، یہی معاملہہ ٹی ٹی سرکار کا ہے ، ، اگر سبھی درست اور سچ ہے تو نواز کے دعووں، سیاسی لیپا پوتی، وڈیو کی دھمکیوں وغیرہ کی کچھ بنیاد یا مواد نہی۔۔ صحافی ہوں یا جعلی انقلابی، حقائق اور عدالتی کاروائی کو کارپٹ تلے نہیں چھپا سکتے، ہزار جلسے تقاریر اور بھاشن د یتے پھریں۔
کل ہی کلاسرہ نے نواز شریف کے استعفی مانگنے کے دعوے کو۔ ظہیر الاسلام کے واضح انکار کے بعد۔ ڈیفنڈ کرنے کی کوشش کی ہے ، ۔ ،اس جھوٹے دعوے کی تھوڑی بہت تفصیل اور حقیقت بہت سے لوگوں کو معلوم ہے، جنرل راحیل خود اس مبینہ واقعہ (الزام) میں موجود اورآگاہ ہو گا ، کلاسرہ، سنی سنائی کی بنا پر پارٹی نہ بنے، کہ اس معاملے کا صحافت وغیرہ سے تعلق نہیں ورنہ اپنا دعوا سچ ثابت کرے ۔ اتنا ہی شوق ہے تو خود عدالت چلا جائے۔
جھوٹا نواز بجائے بلیک میلنگ کیلیئے وڈیو کا دعوا کرنے کے، اسے سامنے لائے ، اس والی وڈیو کا سب کچّا چٹھا بھی کھل کر سامنے آ جائے گا ۔اسے شرمندگی ہی نصیب ہو گی
۔اب بلا واضح ڈاکومنٹس اور بلا عدالتی ثبوت ، قوم پر مسلط مروجہ ہوائی سیاست اور دانشوڑی سے قوم کو نجات ملنی چاہیے۔۔ ستر سال سے لوگ اسی قسم کا کچّا پکّّا مال بیچ کر دانشوڑ یا انقلابی بنے بیٹھے ہیں ۔۔
یہ راز مان کر ہی آپریشن کیا گیا ان کے خلاف اب بتاو کبھی ایم قیو ایم بھی انہی ٹرینڈ لوگوں میں سے تھی. اور اسے بھی ایسے ہی سیدھا کیا گیا تھا یہ جان کر کہ ایسے لوگ اثاثے کیسے ملکوں کو کھوکھلا کرنے لگتے ہیں. اپنی طاقت کے غلط وہم میںMay Next Ziauddin waiting?
اور اب وہی جج اپنی زبان کھولنے سے پہلے حکومت سےسب سے پہلے اس جج کو پھانسی دینی چاھیے جو حکومت سے اس کے زندہ رہنے کی گارنٹی مانگ رہا تھا