نواز شریف کی نااہلی 30دن میں ختم ہوگی،چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے،رانا ثنا

rana-sana-on-nawajzz.jpg


نواز شریف کی نااہلی 30دن میں ختم ہوگی،چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے،رانا ثنا

اب تک نیوز کے پروگرام ٹونائٹ ود فریحہ میں لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی تیس دن میں ختم ہوگی، بابا رحمتا خودپکارے گا، گواہی دے گا، سب نا اہلیاں ختم ہوجائیں گی،دوہزار آٹھ میں بھی میاں صاحب اور شہباز شریف کو ناہل قرار دیا گیا تھا،ساٹھ دن میں نااہلی ختم ہوگئی تھی،اس بار تیس دنوں میں ختم ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف آئیں گے اور چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے،ہم نہ ڈیل چاہتے نہ ڈھیل ہم شفاف آزادانہ انتخابات چاہتے،ہم عدم اعتماد کا ساتھ دینگے لیکن کسی عبوری سیٹ اپ کا حصہ نہیں بنیں گے،عدم اعتماد آنے کے چانسز کم ہیں۔

رانا ثنا سے پوچھا گیا کہ حکومت کا وقت کم رہ گیا،اگر خیال یہ بھی ہے کہ اگر حکومت کو سیاسی شہید بنایا جائے گا، یا وزیراعظم کو تو ان کو شاید اس کا فائدہ ہوجائے نقصان کے بجائے،اس پر کیا خیال ہے؟


لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے کہا کہ انتخابی سال جیسے جیسے قریب آتا ہے اس میں حکومت کا حال دھوبی کے کتے والا ہی ہوتا ہے، نا گھر کا نا گھاٹ کا، نہ وہ اپوزیشن ہوتا ہے نہ وہ گورنمنٹ ہوتا ہے۔ اس آخری سال میں کوئی سنتا نہیں ہے۔سارے لوگ کنارہ کشی اختیار کر رہے ہوتے۔

رانا ثنا نے کہا کہ یہ تو ایسی حکومت ہے جن کے اپنے نمبر ہی ان کے منہ کے اوپر لان تان کررہے ہیں، بلکہ پھٹ پڑے ہیں وہ، یہ حکومت ایسی نکمی ہے، سیاسی جماعت تو ہے ہی نہیں،اس نے سازش کے تحت ملک پر قبضہ کیا،اگر73کے آئین سے ہٹ کر کوئی نظام لایا گیا تو ملک ٹوٹ جائے گا۔

لیگی رہنما نے کہا اس حکومت کا جو حشر ہونا ہے ناں میں تو انتظار میں ہوں ،ان کا یہ حشر ہونا چاہئے، ان کو جوتے پڑنے چاہئیں، ان کو پتا ہونا چاہئے انہوں نے کیا کیا ہے، اس حکومت نے بہتر مزے کئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نااہل ٹولے نے نہ صرف معیشت کا سواد کیا بلکہ سیاسی رواداری کو بھی خراب کیا ہے،یہ حکومت ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جارہی ہے،ان کا برا حشر ہونا چاہئے،تحریک انصاف کے جوبائیس تیئیس اراکین ہم سے رابطے میں ہیں وہ پارٹی ٹکٹ چاہتے ہیں۔
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
that's sad to read, our political parties must evolve and get out of one personality dependence, khan can lay this foundation by letting others from pti lead
nobody wants to see old faces ruling again, i think nawaz zaradri fazloo and bongee khan should never become pm
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
that's sad to read, our political parties must evolve and get out of one personality dependence, khan can lay this foundation by letting others from pti lead
nobody wants to see old faces ruling again, i think nawaz zaradri fazloo and bongee khan should never become pm
So Kaptaan, who is not part of a dynasty should resign to set an example to dynastic families. I have read some comedy on here but that takes the biscuit.
 

ranaji

President (40k+ posts)
ہوشیارپوری گشتی کی اولاد ہوشیاری پوری چکلے کی پیداوار منشیات فروش جعلی رانا اصلی ک۔۔مثلی اور میراثی وہ والا نطفہ حرام ہے جس ہوشیار پوری گشتی کی اولاد نے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کو گولیاں مار کر شہید کیا۔ ہوشیار پوری گشتی کی اولاد کو کب پھانسی کی سزا ہوگی
میرے خیالات کاپی پیسٹ کا شکریہ
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bharway​

Yeh tumhari hamshira ka rishta hai —— Jo tum tay kar kay tareekh de reahy ho? ???​