نواز شریف کی واپسی میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ہے، اطہر کاظمی

9kazminawazpgvt.jpg


قائد ن لیگ نواز شریف کی وطن واپسی کب ہوگی، یہ تو فائنل نہیں لیکن سینئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے ان کی واپسی میں درپیش رکاوٹ کو بے نقاب کردیا، سما ٹی وی کے پروگرام آواز میں گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ہے۔

بیرسٹراحتشام امیرالدین نے سوال کیا کہ لندن میں شہباز شریف کی نواز شریف سے کیا مشاورت ہوئی؟ کیا پنجاب میں تبدیلی ہونے جارہی ہے؟ جس پر سینئرتجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، آئین کے مطابق ہی شہباز شریف نے نواز شریف سے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت کی ہوگی۔

اطہر کاظمی نے کہا کہ جس ملک میں آئین کے مطابق سب کچھ ہورہاہے تو آگے چل کر بھی آئین کے مطابق ہی سب ہورہا ہوگا، جس طریقے سے انہوں نے وفاقی حکومت آئین کے مطابق گرائی تھی پنجاب میں بھی آئین کے مطابق ہی گرانے کی تیاری ہورہی ہوگی۔


تجزیہ کار نے کہا کہ ان کی خواہش تو بہت ہے پنجاب میں حکومت گرادی جائے، کیونکہ میاں صاحب کی واپسی میں سب سے بڑی رکاوٹ پنجاب حکومت ہی بنی ہوئی ہے، ن لیگ نے اب تک اپنے سارے گولز حاصل کرلئے ہیں، نیب کے قانون میں ترمیم کرلی، ریفرنسز واپس آنا شروع ہوگئے۔

اطہر کاظمی نے کہا کہ اصل مسئلہ تو یہ ہی کے نواز شریف کہتے ہیں میری واپسی کیلیے کیا کیا؟ بنیادی مشاورت اس بات پر ہوگی کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے کیا کیا جائے، سیاست میں نواز شریف کا آگے کیا کردار ہے، نواز شریف کی وطن واپسی کیلیے مختلف آپشنز پر غور کیا جارہاہے۔

تجزیہ کار نے کہا کہ ایک آپشن یہ بھی ہے کہ حمزہ شہباز کے علاوہ کسی اور کو بھی وزیراعلیٰ پنجاب لگایا جاسکتا ہے، ق لیگ کو کہا جارہا ہے کہ اسی تمام نظام کے ساتھ آپ حمزہ شہباز کے ساتھ آجائیں، ہم اس پر بات کرسکتے ہیں پرویز الہیٰ ہمارے ساتھ بطور وزیراعلیٰ مل جائیں، ان آپشنز پر غور کیا جارہا ہے،لیکن لگتا نہیں ہے کہ اتنی آسانی سے حکومت تبدیل کرسکیں گے، ق لیگ کی خواہش یہ ہی ہوگی کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہی رہیں،مونس الہیٰ کی سیاست خان صاحب کے ساتھ ہے۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امرتسری چکلے کی پیداور گشتی کی
اولاد حرام کا نطفہ فراڈیا
چور منی لانڈر گشتی سپلائر
لعنتی بےغیرت
دوٹکے کا کنجر ٹبر نواز شریف بٹ
اینڈ کمپنی گشتی
سپلائر امرتسر کے چکلے
سے آکر اب پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا گشتی
کا نطفہ چور فراڈیا سزا یافتہ مجرم